Beti ki shadi waledain ke liye ek badi pareshani ho sakta hai, kyunke beti ke liye acha rishta hasil hona asan nahi. Baaz auqat bazahir acha rishta nazar ata hai lekin shadi ke baad jab aise rishte ki haqeeqat khul kar samne aati hai to is ki wajah se aksar waledain par gham aur pareshani ki bijli ger jati hai. Matlab rishton ke hawale se zyada tar betiyon ke sath dhoka ho jata hai. Isliye is post mein aap ko aik aisi dua hasil hogi jis ki barkat se beti ko us ki pasand ke mutabiq acha rishta jald ho jayega. Is ke ilawah jo log dhokay baz hon ge un ki haqeeqat bhi samne aa jayegi. Yeh wazifa “Astaghfirullah Rabbi Min kulli Zambiyon Wa Atubu ilaih” hai jiski tafseel neeche darj hai.

Dua for Daughter Marriage Urdu

astaghfirullah-rabbi-wa-atubu-ilaih

بیٹی کی شادی والدین کے لئے ایک بڑی پریشانی ہو سکتا ہے ، کیونکہ بیٹی کے لئے اچھا رشتہ حاصل ہونا آسان نہیں ۔ بعض اوقات بظاہر اچھا رشتہ نظر آتا ہے لیکن شادی کے بعد جب ایسے رشتے کی حقیقت کھل کر سامنے آتی ہے تو اس کی وجہ سے اکثر والدین پر غم اور پریشانی کی بجلی گرجاتی ہے ۔ مطلب رشتوں کے حوالے سے ذیادہ تر بیٹیون کے ساتھ دھوکا ہو جاتا ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسی دعا حاصل ہوگی جس کی برکت سے بیٹی کو اس کی پسند کے مطابق اچھا رشتہ جلد ہو جاے گا۔ اس کے علاوہ جو لوگ دھوکے باز ہوں گے ان کی حقیقت بھی سامنے آجاے گی ۔ یہ وظیفہ استغفراللہ رب من کل ذنب اتوب الیہ ہے جسکی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Dua for Daughter Marriage

اگر کوئی بیٹی چاہتی ہے کہ اس کی شادی جلدی ہو جاے اور اس کے اس کی پسند کے مطابق اچھا رشتہ جلد حاصل ہو جاے تو اس مقصد وہ ہر فرض نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف اور 100 مرتبہ استغفراللہ رب من کل ذنب اتوب الیہ ورد کرے ۔ یہ عمل آپ ہر فرض نماز کے بعد جاری رکھیں اور اس عمل کو آپ 7 دن یا 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 دن سے پہلے پہلے آپ کو اس وظیفہ کی روحانی برکات نظر آجائیں گی یعنی آپ کو آپ کی پسند کے مطابق اچھا رشتہ حاصل ہو جاے گا ۔ 

یاد رہے کہ وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی شرائط پر عمل کرنا ضروری ہے، بصورت دیگر آپ کا وقت ضائع ہو سکتا ہے اور اگر آپ کے پاس وظیفہ کے لئے وقت نہیں یا آپ کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہ ہو تو ایسی صؤرت میں آپ قرآنی فتح نامہ اپنے گھر میں سجا کر مطلوبہ مقاصد میں کامیابی کے لئے روحانی برکات حاصل کر سکتے ہیں، تفصیل کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔