Ali
Menu Buttons

Author: NaadeAli

Shabe Barat Due Date 2023

15 شعبان کی رات شب بار کہلاتی ہے جس کا آغاز 14 شعبان دن گزرنے کے بعد یعنی مغرب کی نماز کے بعد ہو جاتا ہے ۔ انگریزی تاریخ کے مطابق شب بارات کا آغاز18 مارچ بروز جمعہ مغرب کی نماز کے بعد شب بارات کا آغاز ہوگا ۔ بش بارات عبادت کی رات ہے اور اس رات کے حوالے سے خاص وظائف کے لئے لنک آخر میں دے دیا گیا ہے.

Read More

Shab e Barat special wazifa 100 benefits

اگر آپ اپنی تقدیر اللہ کے حکم سے بدلنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے ماہ شعبان میں درود سلام کی اور نوافل کی کثرت آپ کی کامیابی ہے ۔ جس فرد نے ماہ شعبان میں ذیادہ سے ذیادہ وقت اللہ کی عبادت میں گزارہ اس کی تقدیر ضرور سنور جاتی ہے اور ایسے فرد کو اس کی سوچ سے بھی ذیادہ دولت اور عزت بھی حآصل ہو جاتی ہے ۔ لہذا ویڈیو میں ہم نے ماہ شعبان کا ایک ایساء خاص وظیفہ بتایا ہے جس کی برکت سے آپ اللہ کی مدد سے اپنی تقدیر کو اپنی سوچ سے بھی ذیادہ اچھا کر سکتے ہیں ۔ لہذا ویڈیو کو آخر تک ضرور واچ کریں ۔

Read More
WeCreativez WhatsApp Support
Ask Any Question
Welcome To Live Support