زندگی میں کبھی نہ کبھی ہر کوئی مصیبت میں مبتلا ہوتا ہے، لیکن بعض افراد ایسے ہیں جو ہر وقت کسی نہ کسی مصیبت اور پریشانی کا شکار رہتے ہیں۔ ایسے افراد کی ایک مصیبت ختم ہوتی نہیں اور دوسری شروع ہو جاتی ہے، اور ایسا ان کے ساتھ ہمیشہ ہوتا ہے۔ ایسا نظر بد اور بری قسمت کی وجہ سے ہوتا ہے، لہذا جو افراد نظر بد کو نظرانداز کر دیتے ہیں، ان کے ساتھ اکثر ایسا ہوتا ہے۔ اصل میں زیادہ تعلیم یافتہ افراد کی عقل نظر بد کو تسلیم نہیں کرتی، لہذا ایسے افراد نظر بد کی ظاہر ہونے والی علامات کو نظرانداز کر دیتے ہیں۔ لیکن نظر بد آہستہ آہستہ اپنے اثرات ظاہر کرتی رہتی ہے، اور ایک وقت ایسا آتا ہے کہ نظر بد بری قسمت کی وجہ بن جاتی ہے۔ جب بری قسمت کا آغاز ہوتا ہے تو انسان شدید محنت اور کوشش کے باوجود اپنی مصیبتوں پر قابو نہیں پا سکتا۔ مصیبت آنے کی ایک بڑی وجہ نماز نہ پڑھنے کی عادت ہے۔ لہذا جو شخص نماز نہیں پڑھتا، اس فرد کو شیطان، منفی توانائی اور ہر قسم کے برے اثرات کا سامنا ہمیشہ رہتا ہے۔ اصل میں، نماز کی وجہ سے انسان منفی توانائیوں سے محفوظ رہتا ہے اور نماز نہ ادا کرنے کی وجہ سے انسان خیر کی حفاظت سے محروم ہو جاتا ہے، اور اس وجہ سے بھی انسان مصیبتوں اور پریشانیوں کا شکار ہونے لگتا ہے۔ یاد رہے کہ مصیبت آنے کی سب سے بڑی وجہ نماز ادا نہ کرنا اور انسان کے اپنے اعمال ہوتے ہیں۔ لہذا اگر آپ موجودہ مصیبت سے نجات چاہتے ہیں اور آنے والی زندگی میں ہر مصیبت سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ نماز قائم کریں اور اپنے اعمال کو ٹھیک کریں۔ اس کے بعد آپ مصیبت کی دعا اَللّٰهُمَّ ارْحَمْنِيْ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ کا ایک دن کا وظیفہ کر لیں۔ ان شاءاللہ جلد ہی آپ کی ہر مصیبت دور ہو جائے گی اور آپ کی زندگی کی ہر مشکل اللہ کی غیبی مدد سے آسان ہونا شروع ہو جائے گی۔
Musibat Ki Dua Urdu
زندگی میں کبھی نہ کبھی ہر کوئی مصیبت میں مبتلا ہوتا ہے لیکن بعض افراد ایسے ہیں جو ہر وقت کسی نہ کسی مصیبت اور پریشانی کا شکار رہتے ہی ۔ ایسے افراد کی ایک مصیبت ختم ہوتی نہیں اور دوسری شروع ہو جاتی ہے اور ایسا ان کے ساتھ ہمیشہ ہوتا ہے ۔ ایسا نظربد اور بری قسمت کی وجہ سے ہوتا ہے لہذا جو افراد نظربد کو نظرانداز کر دیتے ہیں ان کے ساتھ اکثر ایسا ہوتا ہے ۔ اصل میں ذیادہ پڑھے لکھے افراد کی عقل نظربد کو تسلیم نہیں کرتی، لہذا ایسے افراد نظربدکی ظاہر ہونے والی علامات کو نظر انداز کردیتے ہیں۔لیکن نظربد آہستہ آہستہ اپنے اثرات ظاہر کرتی رہتی ہے اور ایک وقت ایسا آتا ہے کہ نظربد بری قسمت کی وجہ بن جاتی ہے ۔ جب بری قسمت کا آغاز ہوتا ہے تو انسان شدید محنت اور کوشش کے باوجود اپنی مصیبتوں پر قابو نہیں پا سکتا ۔
مصیبت آنے کی ایک بڑی وجہ نماز نہ پڑھنے کی عادت ہے ۔ لہذا جو شخص نماز نہیں پڑھتا اس فرد کو شیطان ، منفی توانائی اور ہر قسم کے بد اثرات کا سامنا ہمیشہ رہتا ہے ۔اصل میں نماز کی وجہ سے انسان شر کی طاقتوں سے محفوظ رہتا ہے اور نماز نہ ادا کرنے کی وجہ سے انسان خیر کی حفاظت سے محروم ہو جاتا ہے اور اس وجہ سے بھی انسان مصیبتوں اور پریشانیوں کا شکار ہونے لگتا ہے ۔
یاد رہے کہ مصیبت آنے کی سب سے بڑی وجہ نماز ادا نہ کرنا اور انسان کے اپنے اعمال ہوتے ہیں ۔ لہذا اگر آپ موجودہ مصیبت سے نجات چاہتے ہیں اور آئندہ زندگی ہر مصیبت سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ نماز قائم کریں او اپنے اعمال کو درست کریں ۔ اس کے بعد آپ مصیبت کی دعا الھم ارحمنی یا ارحم الرحمین کا ایک دن کا وظیفہ کرلیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی ہر مصیبت دور ہو جائے گی اور آپ کی زندگی کی ہر مشکل اللہ کی غیبی مدد سے آسان ہونا شروع ہو جائے گی ۔
Musibat Ki Dua Wazifa
مصیبت سے نجات اور حفاظت کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ اس کے بعد آپ 700 مرتبہ الھم ارحمنی یا ارحم الرحمین ورد کریں ۔
یہ وظیفہ آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے اور وظیفہ کرنے کے بعد آپ 3 مساکین کو کھانا کھلائیں۔ اسکے علاوہ آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 10 مرتبہ دعا مبارکہ الھم ارحمنی یا ارحم الرحمین ورد کرنے کی عادت ڈال لیں ۔ اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ آپ کی موجودہ پریشانی بھی دور ہوگی اور آپ آنے والی ہر پریشانی اور مصیبت سے بھی ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔ بیان کئے گئے عمل کے ساتھ اگر آپ لوح قرآنی کا عربی نقش اپنے گھر میں رکھیں تو افضل ہے ۔ لوح قرآنی کے فضائل اور نقش کی مکمل تفصیل کے لئے لنک نیچے درج ہے ۔
جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

