Black Magic Test
یہ رپورٹ مرد اور خواتین دونوں کے لئے ہے ۔
منفی توانائی ، کالا جادو یا نظربد کا شکار ہونے کی صورت میں آپ پر مندرجہ زیل علامات ظاہر ہوں گی ۔
لوگ اور آپ کے اپنے آپ کی بلاوجہ مخالفت کرنے لگیں گے۔
محنت آپ کریں گے اس محنت کا صلہ کوئی اور لے جائے گا ۔
زندگی کے ہر میدان میں آپ کو روکاوٹ اور ناکامی کا سامناء ہونے لگے گا ۔
آپ کو نیکی کا بدلہ بدی اور قربانی کا بدلہ بدنامی میں حاصل ہونے لگے گا ۔
رائج حکومت اور قوانین کے آپ خلاف ہو جائیں گے ۔
لڑائی جھگڑا کرنے میں آپ بہت تیز ہو جائیں گے ۔
کسی معاملے میں آپ کی مداخلت سے بات اکثر خراب ہو جایا کرئے گی ۔
آپ ضد اور غصہ کی چٹان بن جائیں گے ۔
آپ بے حد مایوسی اور احساس کمتری کا شکار ہو جائیں گے ۔
کالا جادو کی وجہ سے آپ میں گھر چھوڑنے کی سوچ پیدا ہو سکتی ہے ۔
پاؤں کا درد ، سانس کی بیماری اور ڈیپریشن کی بیماری آپ کو ضرور لاحق ہوگی
بیان کی گئی چند علامات جب آپ کی ذات میں ظاہر ہوں گی تو مطلب یہ کہ آپ کے جسم میں منفی توانائی ، کالا جادو اور نظربد کے اثرات داخل ہو چکیں ہیں ۔اور ان ہی اثرات کی بناء پر آپ کو ایسی ایسی پریشانیاں لاحق ہوں گی جنکا آپ اندازہ بھی نہیں کر سکیں گے ۔
کالا جادو کا علاج کے لئے دم
کالا جادو کا بہترین روحانی علاج سورہ ناس کے زریعے دم ہے ، دم حدیث سے ثابت ہے ، لہذا سورہ ناس کے دم کے زریعے کالا جادو کے اثرات کو ختم کیا جا سکتا ہے ۔ لہذا کالا جادو سے شفاء اور حفاظت کے لئے آپ آمنہ بہن سے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروا سکتے ہیں ۔ انشاء اللہ 3 دن میں آپ کو شفاء حاصل ہوگی ۔ واٹس ایپ کے زریعے اس لئے دم کیا جاتا ہے کیونکہ ہر کوئی ہمارے پاس نہیں آسکتا ۔ یاد رہے کہ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ۔
Whatsapp: + 923063441786
