TIME TEST

ٹائم کے حوالے سے ہم نے آج تک سب سے پریشان اور  ناکام    آپ یا آپ جیسوں کو پایا ہے ۔
ایساء لگتا ہے جیسے کہ آپ کو بچپن سے آج تک اچھا ٹائم دیکھا ہی نہیں۔
بُرا وقت ہر انسان کی زندگی میں آتا ہے لیکن ایساء لگتا ہے جیسے بُرئے وقت اور آپ کا کوئی پرانا رشتہ ہے ۔
لیکن گھبرانے کی ضرورت نہیں اچھا وقت آپ سے صرف چند لمحات کی دوری پر ہے ۔
اس رپورٹ میں ہم آپ کو بُرا وقت آنے کی وجہ اور اسے روکنے کی لوجیکلی ٹپ دیں گے جو کہ 100 فیصد کام کرئے گی ۔
یہ رپورت آپ کو بتائے گی کہ آپ پر اصل میں بُرا وقت کب ، کیسے اورکیوں  آئے گا اور آپ اپنی صحیح حکمت عملی سے اسے کیسے دور کر سکیں گے ۔
لہذا اس رپورت کو سمجھیں اور اس میں جو ہدائیات دی گئی ہیں ان پر عمل کریں ۔انشاء اللہ جلد ہی آپ اپنی پریشانیوں ، ناکامیوں اور روکاوٹوں کو اللہ کی مدد سے دور کر پائیں گے ۔
یاد رہے کہ جب انسان کو کوئی کوتاہی سر انجام دینے میں لطف آتا ہے تو وہ اس   لطف    کے لئے اس کوتاہی کو دوبارہ سر انجام ضرور دیتا ہے ۔
کوتاہی کو سرانجام دینے سے ایک وقت ایساء آتا ہے کہ وہ کوتاہی فرد کی عادت بن جاتی ہے ۔
ہر کوتاہی اور برائی کے بد اثرات ہوتے ہیں جس سے ہر انسان غافل ہے ۔ اسی وجہ سے وہ اس کوتاہی کو بار بار سر انجام دیتا ہے ۔
ہم سبھی جانتے ہیں کہ سیگرٹ نوشی انسان کو پھیپھڑوں کا کینسر کر سکتی ہے لیکن یہ کینسر فرد کو ایک دن میں لاحق نہیں ہوتا ۔ یعنی سیگرٹ نوشی کرنے والا جب 3 یا 4 سال تک مسلسل اپنی اس کوتاہی کو دہراتا ہے تب اس کے بد اثرات اس کے جسم پر ظاہر ہونا شروع ہو تے ہیں ۔ اسی طرح کوئی بھی برائی یا کوتاہی جب مسلسل سر انجام دی جاتی ہے تب اس کے بُرئے اثرات انسانی زندگی پر ظاہر ہونا شروع ہوتے ہیں ۔
بُرائی یا کوتاہی کے اثرات جب انسانی  جسم پر ظاہر ہوتے ہیں  توتب وہ    بُرئے وقت میں داخل ہو جاتا ہے اور    بُرئے وقت  کو  اپنی زندگی میں لانا  اور دور کرنا انسان کے اپنے اختیار میں ہے ۔
مطلب یہ کہ انسان کے بد قسمت ہونے کے پیچھے اس کی اپنی برائیوں اور کوتاہی کے بد اثرات ہوتے ہیں ۔
اب یہاں دوسری سمجھنے والی بات یہ ہے کہ جس طرح سیگرٹ نوشی کرنے والا ہر روز سیگرٹ چھوڑنے کاارادہ  توکرتا ہے کہ وہ کل سیگرت چھوڑ دے گا لیکن اس کی وہ کل نہیں آتی ۔
اسی طرح انسان کی ہر برائی اور کوتاہی بھی ایسی ہے کہ وہ چاہتے ہوئے بھی ان سے اپنا پیچھا نہیں چھڑا پاتا ۔
اصل میں انسان کی کوتاہیاں انسان میں موجود منفی توانائی کے زیر اثر ہوتی ہیں ۔ منفی توانائی میں انسان کے اندر اس کی کوتاہیوں کو سی رکھا ہوتا ہے جس کی وجہ سے انسان چاہتے ہونے بھی اپنی کوتاہیوں کو اپنے آپ سے دور نہیں کر پاتا ۔
آپ کے بارئے میں یہ گمان ہے کہ آپ بچپن میں کسی ایسے فرد کی نظربد کا شکار ہوئے تھے جس میں منفی توانائی کا لیول  بہت زیادہ تھا  ۔
منفی توانائی کا لیول اگر آپ کے جسم میں زیادہ ہے تو اس سے آپ کی عادات اور جسم پر مندرجہ ذیل علامات ظاہر ہوگی ۔

منفی توانائی کی علامات

منفی توانائی کا لیول اگر آپ کے جسم میں زیادہ ہے تو اس سے
آپ بے حد ناامیدی کا شکار ہو جائیں گے۔
آپ شدید احساس تنہائی کا شکار ہو جائیں گے آپ کو لگے گا کہ آپ کا کوئی بھی نہیں ہے ۔
آپ کے ذہن میں اپنی زندگی کو ختم کرنے کی سوچ آنا شروع ہو جائے گی ۔
بے بسی کا حد سے زیادہ شکار ہو جائیں گے ۔
آپ کو اکثر لگے گا کہ آپ ذہنی مریض ہو گئے ہیں ۔
اکثر لوگ آپ سے نفرت کرنے لگیں گے ۔
زندگی کے بہت سے معاملات اور فیصلوں کو اپنی آنا کا مسلہ بنا کر اس سے ٹس سے مس نہیں ہوں گے۔
آپ میں اپنی غلطی کو تسلیم کرنے کا حوصلہ نہیں رہے گا بلکہ آپ بدلے اور انتقام  کی آگ  میں ہمیشہ جلنے رہیں گے  ۔
دولت حاصل کرنے کے لئے آپ کو اکثر غلط راستہ اختیار کرنے کی سوچ آنے لگے گی ۔
اکثر آپ اپنی تعریفوں کے بلاوجہ ہی پل باندھتے رہیں گے ۔
اپنی مادی خواہشات حاصل کرنے کے لئے تشدد کی حد تک جانے سے بھی آپ نہیں کترائیں گے  ۔
آپ میں اپنا فیصلہ اور سوچ بدلنے کی حد سے زیادہ عادت پیدا ہو جائے گی ۔
بے چینی اور حد سے ذیادہ ڈیپریشن آپ پر سوار ہو جائے گا ۔
آپ حد سے زیادہ خود غرض ہو جائیں گے ۔
آپ حد سے ذیادہ سرکش اور سنگدل بھی بھی ہو جائیں گے ۔
آپ کو اپنی ذات پر بھروسہ نہیں رہے گا ۔
مزاق ارانے کی صورت میں آپ غصے سے پاگل ہوجایا کریں گے ۔
آپ اپنی ناکامیوں کو ہمیشہ چھپائیں گے ۔
خطرات سے کھیلنے سے اجتناب نہیں کریں گے ۔
آپ اپنے ضمیر کی ہر آواز کو دبا کر اکثر      کوئی نہ کوئی برائی سر انجام دیں گے ۔
مذہبی حوالے سے آپ حد سے زیادہ شدت پسند ہو جائیں گے ۔
آپ کے اپنے آپ کی بے حد مخالفت کرتے لگیں گے ۔
ہر کوئی آپ کی ہر صحیح بات کو غلط ماننے لگے گا ۔
آپ ضد کے چٹان بن جائیں گے ۔
بدنامی ، سازش اور ناکامی آپ کی زندگی کا حصہ بن جائیں گے ۔
آپ کی تقدیر ایسی ہوجائے گی کہ آپ اونٹ پر سوار ہوں تو کتا تب بھی آپ کو کاٹ ہی لے گا ۔
فیملی یا کاروبار میں اگر 100 لوگ غلطی کریں گے ہیں تو الزام آپ پر ہی لگے گا ۔
آپ اکثر غیر حاضر دماغ رہیں گے اور بھول جانے کی عادت کا بھی آپ شکار ہو جائیں گے ۔
موجودہ حکومت اور قوانین کے آپ ہمیشہ خلاف رہیں گے ۔
اذواجی زندگی آپ کی ہمیشہ خراب رہے گی ۔
آپ کے گھر میں فتنا فساد اور لڑائی اکثر ہوتی رہے گی ۔
بیان کی گئی علامات میں سے اگر آپ میں 8 علامات موجود ہیں تو یہ بات پکی ہے کہ آپ کے جسم میں منفی توانائی کا لیول بہت ذیادہ ہو چکا ہے ۔ مطلب یہ کہ یا تو آپ بُرئے وقت میں مبتلاء ہو چکے ہیں یا بُرے وقت کے آپ بہت قریب ہیں ۔
منفی توانائی کا لیول اگر آپ کے جسم میں زیادہ ہوگیا تو اس سے
آپ کو دانت کا شدید درد لاحق ہو سکتا ہے
آپ کو معدہ کی کوئی پرابلم اور شدید سر درد کا مسلہ ہو سکتا ہے اور اس کے علاوہ آپ کو ہر قوت تھکاوٹ سی رہے گی ۔
منفی توانائی کا زیادہ لیول آپ کو
پھیپھڑوں ، گردوں ، جوڑوں ، ہڈیوں ، انٹریوں ، مثابہ، تیز بخار ، گلے کی خرابی ، الرجی ، کمر درد اور خون کی بیماریوں کا بھی ہمیشہ خطرہ رہے گا ۔
یاد رہے کہ منفی توانائی کا لیول زیادہ ہونے کی بناء پر آپ کو شادی ، رشتہ ، شوہر ، اولاد ، عزت ، کاروبار ، نوکری اور زندگی کے ہر میدان میں انتہاء کی پریشانیوں کا سامناء کرنا پڑئے گا جن میں ناگہانی آفات  آپ کے لئے ایسی درد ناک پریشانیاں لائیں گی جن کا آپ اندازہ بھی  نہیں کر سکیں گے ۔

وقت بدلنے کا سیکرٹ

اگر آپ اپنی تقدیر اور وقت کو بہتر کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو منفی توانائی ، اور ذات میں چھپی کوتاہیاں دور کرنا ہی ہوں گی ۔
آپ اور آپ کی اچھی قسمت کے درمیان فاصلہ صرف ایک قدم کا ہے یعنی آپ نے اپنی کوتائیوں کو دور کرنے کا پکا فیصلہ کرنا ہے اوراس فیصلے پر اٹل رہنا ہے ۔اور یہ بھی یاد رکھنا کہ یہ اللہ کی مدد کے بغیر ممکن نہیں اور اللہ کی مدد حاصل  کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے وہ اپ کے نام کا اسم اعظم یا حمید ہے ۔
یہ اسم اعظم آپ نے روزانہ 620 مرتبہ ورد کرنے کی عادت ڈال لینی ہے اور اس میں بلا مجبوری آپ نے ناغہ نہیں کرنا ۔
یہ ورد آپ نے سوموار کے دن شروع کرنا ہے ۔ اس کے علاوہ آپ نے اسم اعظم کا نوری نقش بھی اپنے گھر میں ضرور رکھنا ہے ۔
جو بتایا گیا ہے اس پر صرف چند دن عمل کرلیں آپ کے حالات اور قسمت اللہ کے حکم سے اچھی ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے اور آپ کی ہر چاہت بھی اللہ کی غیبی مدد سے پوری ہونا شروع ہو جائے گی ۔

اللہ کی مدد کیسے حاصل ہوگی

یاد رہے کہ بیان کیا گیا عمل جیسے بتایا گیا ہے آپ نے ویسے ہی کرنا ہے ۔اس عمل کے زریعے آپ منفی توانائی سے نجات اور اپنی کوتاہیوں کو خود دور کرنے کی طاقت ملے گی ۔جیسے ہی آپ کی کوتاہیاں کم ہونے لگیں گی آپ کو روکاوٹیں ، پریشانیاں اور بیماریاں دور ہونے لگ جائیں گی اس کے علاوہ آپ کی ہر خواہش بھی اللہ کی مدد سے غیب سے آپ کو حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔
یہ عمل کرنے سے انشاء اللہ آپ پر موجودہ اور ہر آنے والا بُرا وقت ٹل جائے گا آور آئیندہ آپ کی زندگی میں ہمیشہ خوش حالی میں بھی رہے گی ۔
یاد رہے کہ یہ کوئی کتابی باتیں نہیں ہیں ۔ جیساء بتایا گیا ہے اس پر عمل کر کے دیکھ لیں آپ کو بھی یقین آجائے گا ۔
آپ کو جو روحانی عمل بتایا گیا ہے اس میں آپ نے اسم اعظم کی بھی پابندی کرنی ہے اور اسم اعظم کا نوری نقش بھی اپنے گھر میں رکھنا ہے ۔
آپ کو جو اسم اعظم ورد کرنے کے دیا گیا ہے  یہ اسم اعظم آپ کے جسم سے ہر قسم کے منفی اثرات ، نظربد اور کالا جادو کے اثرات کو دور کرئے گا اور نوری نقش اعظم آپ کے گھر کو بد اثرات سے صاف کرئے گا لہذا یہ دونوں عمل آپ کے لئے ضروری ہیں ۔
نوری نقش اسم اعظم کی ہم آپ کو فوٹو کا لنک سینڈ کریں گے۔
آپ نے اس نقش کے کلر کا خیال رکھتے ہوئے کسی نمازی فرد سے اس کا پرنٹ حاصل کرکے اسے اپنے گھر کی کسی پاک دیوار ہر لگانا ۔
اگر آپ کو پرنٹ نکلوانے کے لئے نمازی فرد نہ ملے تو بدرجہ مجبوری آپ یہ پرنٹ کسی بھی فرد سے نکلوا سکتے ہیں ۔
ہر روحانی عمل یا قرانی نقش وغیرہ کے لئے ہدیہ ادا کرنا ضروری ہے جسکا واضع حکم بخاری شریف جلد دوم ، صفحہ نمبر 759 باب فضائل قران میں موجود ہے ۔ لہذا آپ اس نقش کے لئے کسی مسکین کو کھانا کھلا کر یا آستانہ کو 300 روپے ادا کرکے ہدیہ ادا کر سکتے ہیں ۔
اگر نوری نقش اسم اعظم آپ آستانہ سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کی مکمل تفصیل اور اس خاص نقش کی فوٹو کے لئے نیچے دئے گئے بٹن کو کلک کرلیں ۔

nori naqsh isme azam

Amna Behan

 +92 306 3441786

منفی توانائی کیا ہے یہ جاننے کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں ۔
What Is Negative Energy