TIME TEST

آپ جیسی حسین اور خوبصورت خاتون دوسروں کے لئے قربانی دے کر ان کو ان کی مشکالات سے تو باہر نکال لیتی ہے لیکن خود تمام زندگی مشکلات کے بھنور میں پھنسی رہتی ہے ۔
اس رپورت میں آپ کے لئے آپ کی زندگی کے حوالے سے ایک ایساء اہم نقطہ بتایا گیا ہے کہ اگر آپ نے اس نقطہ کو سمجھ لیا اور پھر اسے اپنا لیا تو یقین جانئے آپ کی زندگی اور قسمت ایسے سنور جائے گی کہ آپ خود حیران جائیں گی ۔
تائم کے حوالے سے ہم نے آج تک سب سے پریشان اور ناکام  آپ یا آپ جیسوں کو پایا ہے ۔ ایساء لگتا ہے جیسے کہ آپ نےبچپن سے آج تک اچھا ٹائم دیکھا ہی نہیں۔
بُرا وقت ہر انسان کی زندگی میں آتا ہے لیکن ایساء لگتا ہے جیسے برئے وقت اور آپ کا کوئی پرانا رشتہ ہے ۔لیکن گھبرانے کی ضرورت نہیں اچھا وقت آپ سے صرف چند لمحات کی دوری پر ہے ۔
اس رپورٹ میں ہم آپ کو بُرا وقت آنے کی وجہ اور اسے روکنے کی لوجیکلی ٹپس دیں گے جو کہ 100 فیصد کام کریں گی ۔
یہ رپورت آپ کو بتائے گی کہ آپ پر اصل میں برا وقت کب ، کیسے   اورکیوں   آیا  ہے یا آئے گا  ۔اور  آپ اپنی صحیح حکمت عملی سے اسے کیسے دور کر سکیں گے ۔
لہذا اس رپورت کو سمجھیں اور اس میں جو ہدائیات دی گئی ہیں ان پر عمل کریں ۔انشاء اللہ جلد ہی آپ اپنی پریشانیوں ، ناکامیوں اور روکاوٹوں کو اللہ کی مدد سے دور کر پائیں گی ۔ یاد رہے کہ انسان  پر بُرا وقت آنے کی وجہ منفی توانائی اور اس کی کوتاہیاں ہیں ۔ یہ دونوں وجوہات آپ میں جڑی ہوئی ہیں ۔ یعنی منفی توانائی انسان میں کوتاہیاں لاتی ہے اور کوتاہیوں کو سر انجام دینے سے انسان میں منفی توانائی کا لیول زیادہ ہو جاتا ہے ۔ منفی توانائی کا لیول جب انسان میں زیادہ ہوتا ہے تو اس وقت وہ درد نک اور بھیانک بُرئے وقت کا سامناء ضرور کرتا ہے  ۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ منفی توانائی انسان کے جسم میں کیسے داخل ہوتی ہے  ؟ منفی توانائی انسان کے جسم میں مختلف وجوہات کی بناء ر داخل ہوتی ہے ۔ ہمارا گمان ہے کہ آپ کے جسم میں منفی توانائی  ایسی خاتون کی نظربد کے زریعے داخل ہوئی ہوگی جس میں منفی توانائی کا لیول پہلے ہی سے زیادہ ہوگا  ۔ روحانی ماہرین کہتے ہیں کہ جب انسان کسی ایسے شخص کی نظربد کا شکار ہوتا ہے جس میں منفی توانائی کا لیول زیادہ ہو تو  اس سے نطربد سے متاثرہ فرد کو ایسی بھیانک اور دردناک پریشانیوں کا سامناء کرنا پڑتا ہے کہ جسے سن کر انسانوں کے دل کانپ اٹھتے ہیں  ۔منفی توانائی انسان میں کوتاہیاں لاتی ہے  ۔ اور مسلسل کوتاہی سر انجام دینے سے فرد میں منفی توانائی کا لیول مزید زیادہ ہو جاتا ہے  ۔ ہر کوتاہی اور برائی کے بد اثرات ہوتے ہیں جس سے ہر انسان غافل ہے ۔ اسی وجہ سے وہ اس کوتاہی کو بار بار سر انجام دیتا ہے ۔
ہم سبھی جانتے ہیں کہ سیگرٹ نوشی انسان کو پھیپھڑوں کا کینسر کر سکتی ہے لیکن  اس کے باوجود سیگرٹ نوشی کرنے والا سیگرٹ کا استعمال کرتا رہتا ہے ۔ اصل میں منفی توانائی انسانی جسم میں اسکی کوتاہیوں کو سی دیتی ہے جسکی وجہ سے وہ چاہتے ہوئے بھی اپنی کوتاہیوں کو چھوڑ نہیں پاتا  ۔منفی توانائی کا لیول اگر جسم میں زیادہ ہو جائے تو اس سے انسان میں ناکامی ، بدنامی ، روکاوٹ ، گھریلو زندگی کی تابہی ، رزق کی کمی ، حادثہ اور بہت سی مشکلات کا فرد کو ہر حال میں سامناء کرنا پڑتا ہے ۔
منفی توانائی کا لیول اگر آپ کے جسم میں زیادہ ہے تو اس سے آپ کی عادات اور جسم پر مندرجہ ذیل علامات ظاہر ہوں گی ۔

منفی توانائی کی علامات

منفی توانائی کا لیول اگر آپ کے جسم میں زیادہ ہے تو اس سے
آپ بے حد ناامیدی کا شکار ہو جائیں گی۔
آپ شدید احساس تنہائی کا شکار ہو جائیں گی اور آپ کو لگے گا کہ آپ کا کوئی بھی نہیں ہے ۔
آپ کے ذہن میں اپنی زندگی کو ختم کرنے کی سوچ آنا شروع ہو جائے گی ۔
بے بسی کا آپ حد سے ذیادہ شکار ہو جائیں گے ۔
آپ کو اکثر لگے گا کہ آپ ذہنی مریض ہو گئئ ہیں ۔
اکثر لوگ آپ سے نفرت کرنے لگیں گے ۔
زندگی کے بہت سے معاملات اور فیصلوں کو اپنی آنا کا مسلہ بنا کر اس سے ٹس سے مس نہیں ہوں گے۔
آپ میں اپنی غلطی کو تسلیم کرنے کا حوصلہ نہیں رہے گا بلکہ آپ بدلے اور انتقام کی آگ میں جلنے لگیں گی ۔
اکثر آپ اپنی تعریفوں کے بلاوجہ ہی پل باندھتے رہیں گی ۔
اپنی مادی خواہشات حاصل کرنے کے لئے تشدد کی حد تک جانے سے بھی آپ کو پرواہ نہیں رہے گی ۔
آپ میں اپنا فیصلہ اور سوچ بدلنے کی حد سے زیادہ عادت پیدا ہو جائے گی ۔
بے چینی اور حد سے ذیادہ ڈیپریشن آپ پر سوار ہو جائے گا ۔
آپ حد سے زیادہ خود غرض ہو جائیں گی ۔
آپ حد سے زیادہ سرکش اور سنگدل بھی بھی ہو جائیں گی ۔
آپ کو اپنی ذات پر بھروسہ نہیں رہے گا ۔
مزاق اُڑانے کی صورت میں آپ غصے سے پاگل ہوجایا کریں گی ۔
آپ اپنی ناکامیوں کو ہمیشہ چھپائیں گی ۔
خطرات سے کھیلنے سے اجتناب نہیں کریں گی ۔
آپ اپنے ضمیر کی ہر آواز کو دبا دیا کریں گی۔
مذہبی حوالے سے آپ حد سے زیادہ شدت پسند ہو جائیں گی ۔
آپ کے اپنے آپ کی بے حد مخالفت کرنے لگیں گے ۔
ہر کوئی آپ کی ہر صحیح بات کو غلط ماننے لگے گا ۔
آپ ضد کے چٹان بن جائیں گے ۔
بدنامی ، سازش اور ناکامی آپ کی زندگی کا حصہ بن جائیں گے ۔
آپ کی تقدیر ایسی ہوجائے گی کہ آپ اونٹ پر سوار ہوں تو کتا تب بھی آپ کو کاٹ ہی لے گا ۔
فیملی میں اگر 100 لوگ غلطی کریں گے ہیں تو الزام آپ پر ہی لگے گا ۔
آپ اکثر غیر حاضر دماغ رہیں گے اور بھول جانے کی عادت کا بھی آپ شکار ہو جائیں گے ۔
موجودہ حکومت اور قوانین کے آپ ہمیشہ خلاف رہیں گی ۔
اذواجی زندگی آپ کی ہمیشہ خراب رہے گی ۔
آپ کے گھر میں فتنا فساد اور لڑائی اکثر ہوتے رہیں گے ۔
بیان کی گئی علامات میں سے اگر آپ میں 8 علامات موجود ہیں تو یہ بات پکی ہے کہ آپ کے جسم میں منفی توانائی کا لیول بہت زیادہ ہو چکا ہے ۔ مطلب یہ کہ یا تو آپ بُرئے وقت میں مبتلاء ہو چکی ہیں یا بُرے وقت کے آپ بہت قریب ہیں ۔
منفی توانائی کا لیول اگر آپ کے جسم میں زیادہ ہوگیا تو اس سے
آپ کو دانت کا شدید درد لاحق ہو سکتا ہے
آپ کو معدہ کی کوئی پرابلم اور شدید سر درد کا مسلہ ہو سکتا ہے اور اس کے علاوہ آپ کو ہر قوت تھکاوٹ سی رہے گی ۔
منفی توانائی کا زیادہ لیول آپ کوپھیپھڑوں ، گردوں ، جوڑوں ، ہڈیوں ، انٹریوں ، مثانہ، تیز بخار ، گلے کی خرابی ، الرجی ، کمر درد اور خون کی بیماریوں  میں بھی مبتلاء کر سکتا ہے  ۔
یاد رہے کہ منفی توانائی کا لیول زیادہ ہونے کی بناء پر آپ کو شادی ، رشتہ ، شوہر ، اولاد ، عزت ، کاروبار ، نوکری اور زندگی کے ہر میدان میں انتہاء کی پریشانیوں کا سامناء کرنا پڑئے گا جن میں ناگہانی آفات آپ کے لئے ایسی درد ناک پریشانیاں لائیں گی جن کا آپ اندازہ بھی  نہیں کر سکیں گی ۔
اس لئے غلط فہمی کو ہر گز نہ پال لینا اور جو بات اب ہم آپ کو بتانے لگیں ہیں اس پر عمل کرنا انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات آپ کی مشکلات اور پریشانیوں کو آپ سے ہمیشہ کے لئے دور فرما دیں گے ۔

وقت بدلنے کا سیکرٹ

اگر آپ اپنی تقدیر اور وقت کو بہتر کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو منفی توانائی ، اور  اپنی ذات میں چھپی کوتاہیاں دور کرنا ہی ہوں گی ۔
آپ اور آپ کی اچھی قسمت کے درمیان فاصلہ صرف ایک قدم کا ہے یعنی آپ نے اپنی کوتائیوں کو دور کرنے کا پکا فیصلہ کرنا ہے اوراس فیصلے پر اٹل رہنا ہے ۔اور یہ بھی یاد رکھنا کہ یہ اللہ کی مدد کے بغیر ممکن نہیں اور اللہ کی مدد حاصل  کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے وہ آپ کے نام کا اسم اعظم یا حمید ہے ۔
یہ اسم اعظم آپ نے روزانہ 620 مرتبہ ورد کرنے کی عادت ڈال لینی ہے اور اس میں بلا مجبوری آپ نے ناغہ نہیں کرنا ۔
یہ ورد آپ نے سوموار کے دن شروع کرنا ہے ۔ اس کے علاوہ آپ نے اسم اعظم کا نوری نقش بھی اپنے گھر میں ضرور رکھنا ہے ۔
جو بتایا گیا ہے اس پر صرف چند دن عمل کرلیں آپ کے حالات اور قسمت اللہ کے حکم سے اچھی ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے اور آپ کی ہر چاہت بھی اللہ کی غیبی مدد سے پوری ہونا شروع ہو جائے گی ۔

اللہ کی مدد کیسے حاصل ہوگی

یاد رہے کہ بیان کیا گیا عمل جیسے بتایا گیا ہے آپ نے ویسے ہی کرنا ہے ۔اس عمل کے زریعے آپ منفی توانائی سے نجات اور اپنی کوتاہیوں کو خود دور کرنے کی طاقت ملے گی ۔جیسے ہی آپ کی کوتاہیاں کم ہونے لگیں گی آپ کو روکاوٹیں ، پریشانیاں اور بیماریاں دور ہونے لگ جائیں گی اس کے علاوہ آپ کی ہر خواہش بھی اللہ کی مدد سے غیب سے آپ کو حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔
یہ عمل کرنے سے انشاء اللہ آپ پر موجودہ اور ہر آنے والا بُرا وقت ٹل جائے گا آور آئیندہ آپ کی زندگی میں ہمیشہ خوش حالی میں بھی رہے گی ۔
یاد رہے کہ یہ کوئی کتابی باتیں نہیں ہیں ۔ جیساء بتایا گیا ہے اس پر عمل کر کے دیکھ لیں آپ کو بھی یقین آجائے گا ۔
آپ کو جو روحانی عمل بتایا گیا ہے اس میں آپ نے اسم اعظم کی بھی پابندی کرنی ہے اور اسم اعظم کا نوری نقش بھی اپنے گھر میں رکھنا ہے ۔
آپ کو جو اسم اعظم ورد کرنے کے دیا گیا ہے  یہ اسم اعظم آپ کے جسم سے ہر قسم کے منفی اثرات ، نظربد اور کالا جادو کے اثرات کو دور کرئے گا اور نوری نقش اعظم آپ کے گھر کو بد اثرات سے صاف کرئے گا لہذا یہ دونوں عمل آپ کے لئے ضروری ہیں ۔
نوری نقش اسم اعظم کی ہم آپ کو فوٹو کا لنک سینڈ کریں گے۔
آپ نے اس نقش کے کلر کا خیال رکھتے ہوئے کسی نمازی فرد سے اس کا پرنٹ حاصل کرکے اسے اپنے گھر کی کسی پاک دیوار ہر لگانا ۔
اگر آپ کو پرنٹ نکلوانے کے لئے نمازی فرد نہ ملے تو بدرجہ مجبوری آپ یہ پرنٹ کسی بھی فرد سے نکلوا سکتے ہیں ۔
ہر روحانی عمل یا قرانی نقش وغیرہ کے لئے ہدیہ ادا کرنا ضروری ہے جسکا واضع حکم بخاری شریف جلد دوم ، صفحہ نمبر 759 باب فضائل قران میں موجود ہے ۔ لہذا آپ اس نقش کے لئے کسی مسکین کو کھانا کھلا کر یا آستانہ کو 300 روپے ادا کرکے ہدیہ ادا کر سکتے ہیں ۔
اگر نوری نقش اسم اعظم آپ آستانہ سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کی مکمل تفصیل اور اس خاص نقش کی فوٹو کے لئے نیچے دئے گئے بٹن کو کلک کرلیں ۔

nori naqsh isme azam

Amna Behan

 +92 306 3441786

منفی توانائی کیا ہے یہ جاننے کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں ۔
What Is Negative Energy