Your content goes here. Edit or remove this text inline or in the module Content settings. You can also style every aspect of this content in the module Design settings and even apply custom CSS to this text in the module Advanced settings.

یہ خاتون بہترین دوست ، مدد کرنے والی ہے اور بے حد ذہین ہے ۔ یہ خاتون دوستی نبھاتی ہے شادی کے حوالے سے یہ ایساء شوہر چاہتی ہے جو کہ اس پر پابندیاں عائد نہ کرئے ۔ یہ خاتون چاہتی ہے کہ جیئو اور جینے دو یعنی اگر اس پر بے جاء پابندیاں عائد نہ کی جائیں تو یہ بے حد محبت کرنے والی خاتون ثابت ہوتی ہے ۔ یہ خاتون شوہر اور اولاد پر جان دینے والی خاتون ہے ۔ لیکن غصہ اسے بھی آتا ہے ۔اور بحث تکرار میں یہ آپ سے بھی چند قدم آگے ہے ۔ یاد رہے کہ آپ شادی کا ارادہ جس خاتون سے بھی کریں گے اس سے شادی کے بعد آپ کے کچھ نہ کچھ اختلافاٹ ضرور رہیں گے اس کی وجہ آپ کی تلخ زبان ، غصہ ، آنا ، تنقید اور شک کرنے کی عادت ہے لہذا اپنی شادی کے بعد کی زندگی میں امن سکون قائم رکھنے کے لئے آپ کو اپنی انا اور افسر گیری کی کچھ تو قربانی دینا ہی ہوگی ۔