Time Test

بُرا وقت ہر فرد کی زندگی میں آتا ہے۔
کسی کی زندگی میں بُرا وقت جلدی آجاتا ہے اور کسی کی زندگی میں بُرا قت دیر سے آتا ہے لیکن یہ بات طے ہو بُرا وقت آتا ضرور ہے ۔ اس رپورٹ میں ہم  آپ یہ بتائیں گے کہ آپ پر بُرا وقت کب ، کیسے  اور کیوں آئے گا اس کے علاوہ اسی رپورٹ میں بُرئے وقت کو روکنے کا ایک ایساء لاجیکلی اور روحانی سیکرٹ بتایا گیا ہے جو کہ ہر حال میں کام کرتا ہے۔
یاد رہے کہ ہر انسان مثبت توانائی اور منفی توانائی کا مجموعہ ہے۔
جب انسان کے اندر منفی توانائی کا لیول زیادہ ہو جاتا ہے تو اس وقت وہ زندگی کی پریشانیوں ، بد قسمتی اور برئے وقت کے قریب سے قریب ہوتا چلا جاتا ہے ۔
اصل میں منفی توانائی اور نظربد کی وجہ سے انسان میں کچھ کوتاہتاں پیدا ہو جاتی ہیں اور ان کوتاہیوں کو سر انجام دینے سے انسانی جسم میں منفی توانائی کا لیول زیادہ ہونا شرو ع ہوجاتا ہے
جو کہ فرد کے لئے ہر قسم کی مصیبت اور پریشانی کی وجہ بنتا ہے ۔
منفی توانائی کا لیول آپ کے جسم میں زیادہ ہونے کی وجہ سے آپ میں مندرجہ ذیل چند علامات ظاہر ہوں گی ۔

منفی توانائی کی علامات

منفی توانائی کا لیول زیادہ ہونے کی وجہ سے آپ میں
بُذدلی پیدا ہو جائے گی۔
آپ حد سے زیادہ حساس ہو جائیں گے۔
اور چھوٹی چھوٹی باتیں اپنے دل پر لگا کر افسردہ ا اور  دُکھی رہنے کی عادت میں مبتلاء ہو جائیں گے ۔
آپ اکثر اپنے غصے پر قابو نہیں رکھ پائیں گے ۔
آپ کے ذہن میں ہر وقت کوئی نہ کوئی پلان ضرور چلتا رہے گا ۔
لیکن آپ اپنے پلان کو عملی شکل نہیں دے پائیں گے ۔
آپ چھوٹی چھوٹی پریشانیوں پر اپنا حوصلہ ہار دیا کریں گے ۔
آپ میں حد سے ذیادہ غیر مستقل مزاجی پیدا ہو جائے گی جسکی وجہ سے آپ کوئی بھی کام تسلسل اور پابندی سے نہیں کر سکیں گے ۔
آپ میں پل میں ماشہ اور پل میں تولہ ہو جانے کی عادت پیدا ہو جائے گی ۔
آپ میں حد سے ذیادہ شرمیلا پن پیدا ہو جائے گا ۔
آپ کے ذہن میں بے حد فاسد خیلات پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
آپ کو دوسروں پر جلد بھروسہ کرنے کی عادت ہو جائے گی ۔
آپ حد سے زیادہ جذباتی ہو جائیں گے ۔
جنس مخالف سے خاموش محبت میں آپ مبتلاء ہو  سکتے ہیں  ۔
آپ میں خود اعتمادی کی بے حد کمی ہو جائے گی ۔
منفی توانائی کی وجہ سے آپ حد سے زیادہ احساس کمتری کا شکار ہو جائیں گے ۔
بیان کی گئی علامات میں سے اگر آپ 5 علامات موجود ہیں تو یہ بات پکی ہے کہ آپ کے جسم میں منفی توانائی کا لیول زیادہ ہو چکا ہے لہذا یا تو آپ پر بُرا وقت آچکا ہے یا آپ بُرئے وقت کے بہت قریب ہیں۔
منفی توانائی کی آپ کے جسم میں موجودگی  کی  ایک اور علامت یہ ہے کہ جیسے موسم تبدیل ہوگاآپ کو کوئی نہ کوئی بیماری ضرور لاحق ہوگی۔
موسمی بیماری ، جوڑوں کا درد ، بازو میں درد ،معدہ ، گردہ ، مثانہ ،الرجی ، بلڈ پریشر کا اکثر شکار رہیں گے۔
یہ وہ بیماریاں ہیں جومنفی توانائی کا لیول زیادہ ہونے کی بناء پر آپ پر ظاہر ہوں گی ۔
منفی توانائی کا لیول ذیادہ ہو نےایک علامت یہ بھی ہے کہ آپ جنوری ، فروری اور جولائی میں صحت کے حوالے سے پریشان رہیں گے ۔
یاد رہے کہ منفی توانائی کی وجہ سے آپ کی شادی ، رشتہ ، ازدواجی زندگی ، کاروبار ، زندگی کا سکون اور رزق حد سے زیادہ متاثر رہیں گے ۔آپ دولت حاصل کرنے میں ہمیشہ ناکام رہیں گے ۔
اس حوالے سے یہ بھی ہمیشہ یاد رکھنا کہ دوسروں کا سرمایہ اگر آپ کے ہاتھ میں بھی ہے تو وہ آپ کا نہیں ۔

وقت کو بدلنے کا سیکرت

No 2
ہمیں چند سوالوں کے جواب دیں تاکہ آپ کی پریشانی کی اصل وجہ معلوم کی جاسکے ۔
Answer a few questions to get to the root cause of your problem.
کیا آپ معمولی باتوں کی وجہ سے افسردہ ہو جاتے ہیں ۔
Do you get depressed over trivial things?
کیا آپ ہر کسی پر جلد بھروسہ کر لیتے ہیں ۔
Are you quick to trust everyone?
کیا آپ کو بازو یا پیٹ میں اکثر درد ہوتا ہے ۔
Do you often have pain in your arm or stomach?
کیا آپ کے ذہن میں خیلات کا ہجوم رہتا ہے ۔
Do you have a crowd of Thoughts in your mind?
کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ ذیادہ تر کام اپنی بیوی کے کہنے پر کرتے ہیں ۔
Do you think that you do most of the work at the request of your wife?
ہمیں لگتا ہے کہ آپ غصے میں کم آتے ہیں ، لیکن بعض اوقات آپ اپنے غصے کو کنڑول نہیں رکھ پاتے ۔ کیا یہ صحیح ہے ۔
We think you are a less angry person, but sometimes you can’t control your anger. is that correct?
کیا آپ کو لگتا ہے کہ بعض اوقات آپ اپنا ارادہ بہت جلدی بدل دیتے ہیں ۔
do you think that sometimes you change your mind too quickly?
کیا بعض اوقات آپ کا رونے کو جی چاہتا ہے ۔
Do you sometimes want to cry?
ہمیں لگتا ہے کہ آپ میں مستقل مزاجی کی کمی ہے ، کیا یہ درست ہے ۔
We think you lack consistency, is that correct?
ہمیں لگتا ہے کہ ماضی میں آپ نے خاموش محبت کی تھی کیا یہ درست ہے ۔
We think you have had silent love in the past, is that correct?
ہمیں لگتا ہے کہ آپ کے پاس دوسروں کے پیسے آتے جاتے رہتے ہیں ، کیا یہ درست ہے ۔
We think you have other people’s money coming and going, is that correct?
ہمیں لگتا ہے کہ آپ دوسروں کو پریشان دیکھ کر خود پریشان ہو جاتے ہیں ، کیا یہ درست ہے ۔
We think you get upset when you see others upset, is that right?
کیا پریشان لوگوں کا ساتھ دے کر آپ کو خوشی ملتی ہے ۔
Do you find happiness in supporting troubled people?
آپ کتنی شادیاں کرنا چاہتے ہیں
How many weddings do you want to have?

 ok

 

ok
ہمیں لگتا ہے کہ آپ شدید نظربد اور کالا جادو کا شکار ہیں اور اس وجہ سے آپ کو شدید ناکامی ، روکاوٹ ، بدنامی اور بیماری کا سامنا ہو سکتا ہے ، ہمیں لگتا ہے کہ بہت سے لوگ آپ کے مخالف بن جائیں گے ۔
We feel that you are suffering from severe evil eye and black magic and hence you may face severe failure, hindrance, infamy and illness, We also think that many people will turn against you.

 

Solution
اپنی پریشانی سے جلد نجات کے لئے آپ ہر نماز کے بعد 70 مرتبہ ایت الکرسی پڑھیں اور اس روحانی عمل کو 14 دن تک جاری رکھیں ۔
اگر آپ کو 14 دن میں فائدہ نہ ہو تو آپ الہی تعویز کو اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔
الہی تعویز کی برکت سے آپ کے جسم اور گھر سے نحوست ، نظربد ، حسد اور کالا جادو کے اثرات تلف ہو جائیں گے جس کی وجہ سے جلد ہی آپ کو پریشانی اور روکاوٹ سے نجات مل جائے گی اور آپ کو آپ کا مصصد بھی جلد حاصل ہو جائے گا ۔ الہی تعویز کی برکت سے آپ کو کامیابی ، عزت ، محبت اور پیسہ ہمیشہ حاصل ہوتا ر ہے گا ۔

To get rid of your problem quickly, you should read Ayatul Kursi 70 times after every prayer and continue this spiritual process for 14 days.
If you don’t benefit in 14 days, then you should keep the Divine Amulet in your house and keep it with you. With the blessings of divine amulet, the effects of evil, evil, jealousy and black magic will be removed from your body and home, which will soon relieve you of troubles and obstacles. And you will get your purpose soon. You will always get success, honor, love and money with the blessings of God.

detail link 

Miraculous Effects of the Divine Amulet