achi job milne ka wazifa yani surah baqrah ayat 21 k wird ki barkat se ap achi aur permanent job jald hasil kar saktain hain . es wazifa ko rizq ki farawani , karobar mein barkat , qarz se nijat aur tangdasti se khulasi k liye bozurgh zamana qadeem se kar rahain hain . yeni ye wazifa kafi qadeem hai aur kabhi khata nahi jata .

اچھی جاب ملنے کا وظیفہ

surah-baqrah-ayat-21

اگر آپ کی یہ خواہش ہے کہ آپ کو اچھی اور مستقل جاب جلد حاصل ہو جائے تو اس کے لئے سورہ بقرہ ایت 21 کا وظیفہ آپ کے لئے کامیاب ثابت ہو گا ۔ یہ وظیفہ ہراس فرد کے لیے مجرب ہے جو جاب کے حوالے سے بری طرح ناکام ہو چکا ہے ۔ اس وظیفہ کی برکت سی آپ کو اچھی جاب جلد حاصل ہونے کے ساتھ ساتھ اس میں ترقی بھی ہو گی اور آمدنی میں بھی اچھا خاصہ اضافہ ہوتا رہے گا ۔

وظیفہ کا طریقہ

یہ سورہ بقرہ ایت 21 ہے ۔ اس ایت مبا رکہ کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ فجر یا عشاء کی نماز کے اول و آخر 11 -11 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ بقرہ ،100 مرتبہ سورہ اخلاص اور 100 مرتبہ سورہ بقرہ ایت 21 محبت سے تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 7 روز تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 7 روز میں آپ کے لئے بہتر نوکری کا سبب پیدا ہو جائے گا ۔

اچھی جاب ملنے کا تعویز

اگر آپ ایسی جاب حاصل کرنا چاہتے ہیں جس میں آپ کو اچھی سیلری ملے اور اس میں آپ کو ترقی اور کامیابی کے وافر مواقع بھی ملتے رہیں تو اس کے لئے زبردست روحانی عمل قرانی فتح نامہ کا ہے ۔ اس نقش کو جو فرد بھی یقین اور اعتقاد کے ساتھ اپنے گھر میں رکھ لیتا ہے تو اللہ کی ذات اس فرد کو اسکی پسند کی جاب بھی عطاء فرما دیتے ہیں اور اس فرد کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں بھی عظاء فرماتے ہیں اور اگر ایک فرد کو اس کی زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں ملنا شروع ہو جائیں تو یہ اس کے لئے بہت بڑی بات ہے ۔
یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
اس نقش مبارک آپ آستانہ کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور 2000 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
قرانی فتح نامہ کی ڈیٹیل کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

WeCreativez WhatsApp Support
Ask Any Question
We Are Live Here