اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو کھانا کھلاکر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا خرچ جتنا ہے کم وبیش اتنا ہی خرچ ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کاہوتا ہے۔لہذا بہتر ہے کہ آپ اس قرانی نقش کو خود خود تحریر کریں اور اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر ایساء نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔ یاد رہے کہ یہ قرانی نقش آپ تمام زندگی فائدہ دے گا لہذا اگر یہ نقش آپ سے گم ہو گیا تو ہو سکتا ہے کہ آپ دوبارہ سے پریشانیوں کا شکار ہو جائیں اس لئے یہ خاص قرانی نقش کبھی بھی آپ سے گم نہ ہو ۔

Whatsapp Amna Behan

0092 306 3441786

Pin It on Pinterest