Shaban ki tasbih Naade Ali Allah ki gaibi madad hasil karne k liye be had powerful mani jati hai . Es khas tasbih ke barkat se Insha Allah ap ki har hajat bhe pori ho ghe aur ap ko ap ki soch se zaida dolat aur kamyabi bhe hasil ho ghe . Naade Ali ki tasbih ka ye amal sirf 3 din ka hai aur insha Allah 3 din me es tasbih ki barkat ap ko hyran kar dain ghain .

Shaban Ki Tasbih

اگر آپ اپنا مقدر بدلنا چاہتے ہیں تو ماہ شعبان کی تسبیح نادعلی کا یہ عمل صرف 3 دن کر لیں انشاء اللہ اس تسبح کی برکت سے اللہ کی ذات نہ صرف آپ کا مقدر اچھا کر دیں گے بلکہ آپ جس کے لئے بھی دعا کریں گے اللہ کی ذات اس کے مقدر کی ناکامیوں کو بھی کامیابیوں میں بدل دیں گے ۔
ماہ شعبان کی تسبیح نادعلی کا یہ عمل بے حد پر اسرار اور فقیری رازوں میں سے ایک راز مانا جاتا ہے ۔
جو بھائی یا بہنیں اس عمل کو محبت سے اللہ اور اس کے رسول کی رضا کی خاطر کر لیتے ہیں تو وہ اندزہ بھی نہیں کر سکیں گے کہ انہیں کیا حاصل ہو گیا
ماہ شعبان کی تسبیح کا یہ عمل آپ ماہ شعبان میں کسی بھی 3 دن تک کر سکتے ہیں لیکن اس عمل کے لئے افضل راتیں 13 ، 14 اور 15 شعبان ہیں ۔
آپ اس عمل کو 15 شعبان کے بعد بھی کر سکتے ہیں۔

Shaban Ki Tasbih Ka Amal

 اس عمل کے لئے آپ لکڑی 110 دانوں والی سادہ تسبیح بنا کر اسے اچھی خوشبو لگا لیں ۔
اسکے بعد آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد 2 نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 – 14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔
نوافل ادا کرنے کے بعد آپ نے اس تسبیح کے زریعے 110 بار درود ابراہیمی اور 110 بار دعائے نادعلی محبت سے زکر کرنی ہے۔
اس عمل کو آپ نے 3 روز تک جاری رکھنا ہے۔
انشاء اللہ 3 روز میں اس عمل کی برکات آپ کے لئے جاری ہو جائیں گی بشرطیکہ آپ نے ا س عمل کو ماہ شعبان میں کیا ۔
اب اس تسبیح کو آپ نےسنبھال کر رکھ لینا ہےاور جب بھی آپ کو کوئی مشکل پیش آئے یا آپ کی کوئی حاجت ہو تو آپ نے اس تسبیح پر 110 بار دعائے نادعلی پڑھ کر اللہ کی بارگاہ میں دعا کر لیتی ہے ۔
انشاء اللہ آپ کو مشکلات کی آسانی کے لئے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا ۔
یہ عمل غیبی روحانی اثرات کا حامل ہےاور اس عمل کے زریعےآپ جب بھی جس کے لئے بھی جو بھی دعا کریں گے وہ دعا اللہ کی بارگاہ میں حیرت انگیز انداز سے پوری ہوگی ۔
ناظرین اس عمل کے لئے روحانی اجازت شرط نہیں کوئی بھی بہن یا بھائی اس عمل کو کر سکتے ہیں صرف محمد آل محمد کی محبت شرط ہے ۔

Mahe Shaban Ka Frame Naqsh Naade Ali

یہی برکات ماہ شعبان کےفریم نقش نادعلی کی بھی ہیں
لہذا اپنی ہر حاجت کی تکمیل کے لئے
ہر مشکل کی آسانی کے لئے
جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، شادی ، رشتہ اور کامیابی کی حفاظت کے لئے
شوہر کی محبت کے لئے
رزق ، دولت اور خیروبرکت کے لئے
فریم نقش نادعلی شریف کو آپ کال کر کے منگواء لیں اور اس کے بعد اس نقش کو صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں انشاء اللہ آپ کو ماہ شعبان کی تسبیح نادعلی والی ہی برکات تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی۔ فریم نقش نادعلی کے لئےنیچے دئے گئے بٹن پر کلک کریں ۔

جزاک اللہ

Amna Behan : 0092 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum