Shab e Barat ibadat ki raat hai . Iss rat mei Allah se Bakhshish , Rizq aur Hajat talab ki jae tu iss fard ko zaroor hasil hoti hai . Shab e Barat ki ibadat aur din ka roza Be had fazilat k hamal hain. Iss Rat Asman se khas Rohaniyat Dunia mein aati hai ju har iss fard ki taqdeer ko acha kar deti hai ju iss waqat Allah ki ibadat kar raha hota hai .lahaza agr ap zindagi mein kamyabi , rizq , dolat aur apni har hajat ki takmeel chahtay hain tu Shab e Barat mein Durood o Salam aur nawafil ki kasrat zaroor krain . Iss artcal mein ham ne Shab e Barat K Chand khas Wazaif ap ko bata dyia hain . Inn Wazaif me se Koe bhe Wazifa ap kar saktay hain . Shab e Barat K Ye Wazaif ap k har maqsad k liye hain . lahaza In me se Koe bhe Wazifa ap Allah aur iss k Rasool ki Raza k kar lain . Insha Allah tamam Zindagi ap ko Shabe Barat k Wazifa Durood e Ibrahimi ki barkat Hasil hoti rahain ghy .
Shab e Barat k beshumar Urdu Wazaif ap site Naade Ali aur youtube Channel Nad e Ali se hasil hon jain ghe .

Shab e Barat Hadees

حدیث پاک کے مطابق اس رات اللہ کی ذات بنی قلب کی بکریوں کے بالوں کے مطابق لوگوں کو جہنم سے آذادی عطاء فرماتے ہیں ۔
یعنی نبی پاک نے شب بارات کو آذادی کی رات قرار دیا ۔
ایک حدیث کے مطابق اللہ کی ذات شب بارات میں تمام دنیا کے انسانوں کی بخشش فرمادیتے ہیں سوائے ، مشرک ، دل میں بعض رکھنے والا ۔ اپنی شلوار کو تکبر کی بناء پر ٹخنوں سے نیچے رکھنے والا ، والدین کا نافرمان اور مسلسل شراب پینے والا مولا علی علیہ سلام سے روائت کے کہ جب 15 شعبان کی رات آئے تو اس وقت قیام کرو اور دن کو روزہ رکھو ۔ بے شک اس رات اللہ کی ذات غروب آفتاب کے بعد آسامان دنیا پر تجلی فرماتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہے کوئی مجگ سے مغرت طلب کرنے والا کہ اسے بخش دوں ، ہے کوئی روزی طلب کرنے ولا تو اس کو روزی دوں ۔ہے کو مصیبت ذدہ کہ اسے عافیت عطاء کروں اور اللہ تبارک تعالی کی ذات یہ صدائیں فجر تک لگاتی ہے ۔
شب بارات کے حوالے سے بے شمار حدیثیں موجود ہیں اور زیادہ تر افراد ان حدیثیں کو ضعیف مانتے ہیں ۔
لیکن شب بارات کی عبادت کے خاص روحانی اثرات ہیں جن کا مشاہدہ کرنے کے لئے اس رات درود سلام کی کی کثرت کر کے دیکھ لیں ۔

Shab e Barat Urdu

شب بارات 15 شعبان کی شب ہے جسکا آغاز 14 شعبان دل گزرنے کے بعد ہوتا ہے ۔

Shab e Barat ka roza

مولا علی علیہ سلام سے روائت کے کہ جب 15 شعبان کی رات آئے تو اس وقت قیام کرو اور دن کو روزہ رکھو ۔ بے شک اس رات اللہ کی ذات غروب آفتاب کے بعد آسامان دنیا پر تجلی فرماتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہے کوئی مجھ سے مغرت طلب کرنے والا کہ اسے بخش دوں ، ہے کوئی روزی طلب کرنے ولا تو اس کو روزی دوں ۔ہے کو مصیبت ذدہ کہ اسے عافیت عطاء کروں اور اللہ تبارک تعالی کی ذات یہ صدائیں فجر تک لگاتی ہے ۔
حضرت عائشہ سے روائت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ ماہ شعبان میں کثرت سے روزہ رکھا کرتے تھے ۔
نبی پاک کا فرمان ہے کہ اس مہینہ میں ایک رات ایسی آتی ہے جس میں لوگوں کے سامنے اللہ کے اعمال پیش کئے جاتے ہیں اور میں چاہتا ہوں کہ کہ جب میرئے اعمال اللہ کی بارگاہ میں پیش کئے جائیں تو میں روزہ کی حالت میں ہوں ۔
اسکے علاوہ ہر ماہ کی 13 ، 14 اور 15 کو نبی پاک صلی اللہ روزہ رکھتے اور یہ سرکار کی سنت بھی ہے تو 15 شعبان بھی ان ہی تاریخوں میں موجود ہے ۔
لہذا ماہ شعبان میں آپ ضرور روزہ رکھنے کی کوشش کریں ۔ لیکن یہ بہت ضروری نہیں کہ آپ شب بارات میں ہر صورت میں روزہ رکھیں ۔ یہ ایک عبادت ہی اور اللہ کی عبادت کسی بھی وقت اور کسی بھی دن کی جاسکتی ہے ۔ٖصرف فرض عبادات کے لئے سختی اور پابندی ہے باقی عبادات کی لئے کوئی پابندی نہیں لیکن وہ بھی افضل ہیں ۔

Shab e Barat k Nawafil

مولا علی علیہ سلام سے روائت کے کہ جب 15 شعبان کی رات آئے تو اس وقت قیام کرو اور دن کو روزہ رکھو ۔ بے شک اس رات اللہ کی ذات غروب آفتاب کے بعد آسامان دنیا پر تجلی فرماتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہے کوئی مجھ سے مغرت طلب کرنے والا کہ اسے بخش دوں ، ہے کوئی روزی طلب کرنے ولا تو اس کو روزی دوں ۔ہے کو مصیبت ذدہ کہ اسے عافیت عطاء کروں اور اللہ تبارک تعالی کی ذات یہ صدائیں فجر تک لگاتی ہے ۔
بیان کی گئی حدیث مبارکہ کے مطابق 15 شعبان میں قیام کرنے اور دن کو روزہ رکھنے کا فرمایا گیا ہے
یاد رہے کہ شب بارات کی عبادت کے حوالے سے بے شمار حدثیں موجود ہیں اور بعض لوگوں نے ان حدیث مبارکہ کو ضعیف قرار دے کر مسلمانوں کو عبادت ، خیرات اور قیام کرنے سے روکتے ہیں ۔آپ اپنی عقل سے فیصلہ کریں کہ بے شمار احادیث کا ضعیف ہوجانا آپ کو عجیب نہیں لگتا ۔
اس کے علاوہ ہر فرد اپنے عقائد و نظریات کو درست اور دوسروں کے عقائد نظریات کو غلط کہنے کی بیماری میں بھی مبتلاءہے اور یہ بیماری بہت ہائی لیول تک پھیلی ہوئی ہے ۔اور یہی بیماری بہت سے لوگوں کے لئے مال ملنے کا بھی زریعہ ہے ۔
یاد رہے کہ اللہ کی ذات کی عبادت کسی بھی وقت محبت سے اس کی رضا کے لئے کی جا سکتی ہے اور اس میں کوئی غلط بات نہیں ۔شب بارات میں میں چونکہ ماجد یا گھروں میں بہت سے افراد مل کر عبادت کرتے ہیں اور حدیث مبارکہ کا کے مطابق جب 40 مسلمان مل کر دعا کرتے ہیں تو وہ دعا اللہ کی بارگاہ میں ضرور پوری ہوتی ہے ،اور شب بارات میں میں مساجد میں بے شمار افراد مل کر عبادت کرتے ہیں جو کہ دعا کی قبولیت کا ایک سبب ہے ۔
ہمارا موضوع شب بارات کے وظائف کے حوالے سے ہے لہذا اس رات کے حوالے سے ہم آپ کے چند ایسے خاص وطائف پیش کر رہیں ہیں جن میں نوافل کا درود پاک اور اسم اعظم کا ورد موجود ہے ۔ یہ وظائف آپ کے تمام مقصاصد کے لئے ہیں ۔ لہذ اگر آپ کے پاس وقت ہو تو یہ وظائف ضرور کریں ۔

Shab e Barat Wazifa

شب بارات ایک خاص برکت والی رات ہے جس میں آسمان سے ایک خاص روحانیت دنیا میں آتی ہے ۔ یہ روحانیت ہر اس فرد کی تقدیر کو سنوار دیتی ہے جو شب بارات میں اللہ کی عبادت میں مشغول ہوتا ہے ۔ لہذا شب بارات کے حوالے سے ہم نے آپ کے لئے بہت سے خاص وطائف پیش کئے ہیں ان وظائف عبادت کی نیت سے کریں اور جو فرد ان وظائف کو اللہ اور اس کے رسول کی رجا کی نیت سے کرئے گا تو اللہ کی ذات انہیں اپنے خاص کرم سے نواز دیں گے اور ان کی زندگی بھر کی حاجات انشاء اللہ پوری ہوتی رہیں گی ۔ یعنی شب بارات کی عبادت آپ کی ہر حاجت کی تکمیل ہے۔
شب بارات کے چند خاص وظائف آپ کے لئے پیش کر دئے گئے ہیں ۔

Shab e Barat wazifa Hajat

اگر آپ کی کوئی ایسی حاجت ہے جو آپ کی بھ حد کوشش کے باوجود پوری نہ ہو رہی ہو تو تو شب بارات میں یہ وظیفہ صرف ایک رات کر لیں ۔ انشاء اللہ آپ کی حاجت پوری ہونے کے لئے غیب سے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
اس وظیفہ کے لئے آپ سب سے پہلے اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں میں میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 – 14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ دو نفل ادا کرنے کے بعد آپ ایک بار سورہ مزمل اور 300 بار درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں ۔ اس کے بعد آپ اللہ سے اپنی حاجت کی تکمیل کے لئے دعا کر لیں ۔ یہ عمل مکمل ہونے کے بعد اگر ہو سکے تو روزہ ضرور رکھیں اور روزہ کی حالت میں آپ کثرت سے درود ابراہیمی ورد کرتے رہیں ۔ انشاء اللہ
آپ کے درود ابراہیمی کا فیض ہمیشہ کے لئے جاری ہو جائے گا اور آپ کی تمام حاجات تمام زندگی کے لئے درود ابراہیمی کے وسیلہ سے پوری ہوتی رہیں گی 
شب بارات میں درود ابراہیمی کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔ انشاء اللہ تمام زندگی حاجات غیب سے پوری ہوتی رہیں گی ۔نقش درود ابراہیمی کے فائدے آخر میں درج ہیں ۔

Shab e Barat Wazifa Rizq

اگر آپ رزق کی تنگی ، قرض اور کم آمدنی کی وجہ سے پریشان ہیں اور آپ کو آپ کی محنت اور کام کی صحیح اجرت نہ مل رہی ہو تو شب بارات میں ایک رات کا وظیفہ ک لیں ۔ انشاء للہ صرف چند دنوں میں آپ کو ہر طرف سے رزق ملنا شروع ہو جائے گا ۔ یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو انتا رزق حاصل ہو جائے گا کہ آپ حیران رہ جائیں گے ۔ اس وظیفہ کے لئے شب بارات میں عشاء کی نمازادا اول و اخر 10 – 10 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 21 – 21 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 7 مرتبہ سورہ مزمل اور 300 بار دورد ابراہیمی محبت سے ورد کریں ۔ یہ عمل پورا کرنے کے بعد آپ اللہ سے اپنے رزق کی فراوانی کے لئے دا کریں اور اگر آپ اس کے بعد روزہ رکھ لیں اور روزہ کی حالت میں کثرت سے درود ابراہیمی کا ورد کریں تو یہ آپ کے لئے اور بھی افضل ہے ۔
اس کے علاوہ شب بارات میں درود ابراہیمی کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔ انشاء اللہ تمام زندگی آپ کو رزق کی کمی نہیں آئے گی ۔نقش درود ابراہیمی کے فائدے آخر میں درج ہیں ۔

Shab e Barat Wazifa Dolat

ذیادہ دولت حاصل کرنے کی چاہت ہر فرد کی ہوتی ہے اور اس کے لئے ہر فرد کوشش بھی کرتا ہے لیکن کوشش کے باوجود بہت سی افراد دولت حاصل کرنے میں ناکام رہتے ہیں ۔
اگر کوئی فرد اللہ کی بارگاہ سے ذیادہ دولت حاصل کرنا چاہتا ہے یا کوئی کوئی بہن یہ چاہتی ہے کہ اس کے شوہر کو بے حد دولت حاصل ہو جائے تو وہ شب بارات میں درود ابراہیمی کا وظیفہ محبت سے ضرور کر لے ۔ انشاء اللہ یہ ایک دن کا وظیفہ آپ کے لئے دولت حاصل ہونے کے اسباب پیدا کردے گا اور جلد ہی آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ دولت حاصل ہو جائے گی ۔
اس کے علاوہ شب بارات میں درود ابراہیمی کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔ انشاء اللہ تمام زندگی آپ کو ہر طرف سے دولت اور رزق حاصل ہوتے رہیں گے ۔ نقش درود ابراہیمی کے فائدے آخر میں درج ہیں ۔

Shab e Barat Wazifa Money

بعض افراد کے پاس پیسہ تو آتا ہے لیکن وہ پیسہ ان کے پاس رکتا نہیں اور وہ ہمیشہ پیسہ کی کمی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں اصل میں ایسے افراد نطربد کا شکار ہو جاتے ہیں اور نظربد اگر پرانی ہو جائے تو وہ بیماری ، ناکامی ، پیسہ کی کمی اور گھر میں فتناوفساد لاتی ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن یہ چاہتے ہیں کہ ان کو پیسہ کی کبھی کمی نہ ہو اور ان کے مال اور پیسہ میں ہمیشہ برکت رہے تو وہ شب بارات میں ایک رات کا وظیفہ درود ابراہیمی محبت سے کر لیں ۔ انشاء اللہ یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو پیسہ کی کمی کبھی نہیں آئے گی۔ اس وظیفہ کے لئے 15 شعبان کی رات عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول وآخر 10 – 10 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف ک بعد 14 – 14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں نوافل ادا کرنے کے بعد آپ100 بار سورہ آل عمران کی ایت نمبر 26 اور 27 تلاوت کریں اور اس کے بعد آپ 300 بار درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں ، کوشش کریں کہ آپ یہ عمل مکمل کرنے کے بعد روزہ ضرور رکھیں اور روزہ کی حالت میں کثرت سے دودابرہیمی کا ورد کریں ۔ شب بارات کا یہ ورد کرنے کے بعد زندگی میں ایساء نہیں ہوگا کہ آپ کو پیسہ کی کمی ہو ۔یہ وظیفہ آپ کو رزق ، دولت ، کاروبار اور نوکری کے حوالے سے ہر پریشانی سے ہمیشہ نجات دے گا ۔
اس کے علاوہ شب بارات میں درود ابراہیمی کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔ انشاء اللہ تمام زندگی آپ کو رزق ، پیسہ ، دولت ، کاروبار اور کامیابی کے حوالے سے کسی قسم کی تنگی نہیں آئے گی ۔
نقش درود ابراہیمی کے فائدے آخر میں درج ہیں۔

Shab e Barat Wazifa job

نوکری پیشہ افراد کو نوکری کے حوالے سے کسی نہ کسی پریشانی کا سامناء اکثر رہتا ہے اور جن کے پاس نوکری نہیں تو انہیں پہاڑ جیسی پریشانیوں کا سامناء ہر وقت رہتا ہے ۔لہذا اگر اپ کے پاس نوکری نہیں یا آپ کو آفس میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا ہے ۔ افسر آپ کی حد سے ذیادہ مخالفت کرتے ہوں یا آپ کو نوکری سے نکالنے کی کوئی سازش کر رہا ہو تو ان تمام پریشانیوں سے نجات اور حفاظت کے لئے آپ شب بارات میں درود ابراہیمی کا وظیفہ ضرور کرلیں ۔ انشاء اللہ آپ کو جلد ہی نوکری کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات حاصل ہو جائے گی ۔اس خاص وظیفہ آپ 15 شعبان کی شب عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ 3 بار سورہ واقعہ اور 300 بار درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں ۔ اس کے بعد آپ سحری میں روزہ رکھیں اور کی حالت میں کثرت سے درود ابراہیمی ورد کریں ۔ انشاء اللہ آپ کو جلد آپ کی پسند کی نوکری حاصل ہوگی ، اس نوکری میں آپ کو ترقی ھاصل ہوگی اور یہ نوکری آپ کے وافر پیسہ حاصل ہونے کا سبب بھی بنے گی اس کے علاوہ شب بارات میں درود ابراہیمی کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔ انشاء اللہ تمام زندگی آپ کو رزق ، پیسہ ، دولت ، کاروبار ، کامیابی اور نوکری کے حوالے سے کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامناء نہیں کرنا پڑئے گا ۔نقش درود ابراہیمی کے فائدے آخر میں درج ہیں۔

Shab e Barat Wazifa Business

بہت سے افراد اپنی زندگی کو بہتر کرنے کے لئے اودھار پیسے پکڑ کر کوئی کاروبار شروع کرتے ہیں ، انہیں یقین ہوتا ہے کہ وہ اپنی محنت سے اس کاروبار کو کامیاب کر لیں گے لیکن ایساء نہیں ہوتا ۔ انہیں انکی سخت محنت اور کوشش کے باوجود کاروباری نقصان کا سامناء ہی رہتا ہے ۔ اسکے علاوہ بعض افراد نظربد یا کاروباری بندش کا شکار ہو جاتے ہیں اور بہت سے افراد کی کالا جادو کے زریعے کاروبار میں روکاوٹ پیدا کر دی جاتی ہے ۔ لہذا اگر آپ کاروباری پریشانی کا شکار ہیں اور آپ کی یہ پریشانی دور نہ ہو رہی ہو تو شب قدر میں آپ دورد ابراہیمی کا ورد ضرور کر لیں انشاءاللہ جلد ہی آپ کو آپ کاکاروبار آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ فائدہ اور منافع دینا شروع کر دے گا ۔
اس خاص وظیفہ کے لئے آپ 15 شعبان میں عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 21 – 21 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ ایک بار سورہ بقرہ اور 300 بار درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں ۔اس کے بعد آپ سحیر میں روزہ رکھیں اور روزہ کی حالت میں آپ درود ابراہیمی کا ورد کثرت سے کرتے رہیں ۔
انشاء اللہ یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو جلد کاروباری بندش ، نظربد اور کالا جادو سے نجات مل جائے گی اور آپ کا کاروبار آپ کو اپ کی سوچ سے بھی ذیادہ فائدہ دینا شروع کر دے گا ۔
اس کے علاوہ شب بارات میں درود ابراہیمی کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔ انشاء اللہ تمام زندگی آپ کو رزق ، پیسہ ، دولت ، کاروبار ، کامیابی اور نوکری کے حوالے سے کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامناء نہیں کرنا پڑئے گا ۔
نقش درود ابراہیمی کے فائدے آخر میں درج ہیں۔

Shab e Barat Wazifa Marriage

آج بہت سی بہنیں اور بیٹیاں رشتہ کی بندش کی شکار ہیں جنکی وجہ سے اکثر ان کی شادی کی عمر بیعت جاتی ہے ۔ رشتہ میں روکاوت کی وجہ نظربد ، خاندانی مخالفت ، سایہ ، کالا جادواور بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں ۔
یاد رہے رشتہ میں روکاوت کی وجہ جو بھی ہو اگر کوئی بیٹی اس کا شکار ہو جائے تو اسے آسانی سے اس سے نجات نہیں ملتی ۔
لیکن اگر کوئی بہن یا بیٹی شب بارات میں درود ابراہیمی کا ورد کر لیتی ہے تو اسے ہر حال میں رشتہ کی ہر روکاوت اور بندش سے نجات مل جاتی ہے ۔
لہذا اچھا رشتہ جلد حاصل کرنے کے لئے آپ 15 شعبان میں عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 – 10 باردرود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 21 – 21 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 3 بار سورہ طہ اور 300 بار درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں ۔ اس کے بعد آپ سحری میں روزہ رکھیں اور روزہ کی حالے میں آپ کثرت سے دورد ابراہیمی ورد کرتے رہیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو رشتہ کی ہر روکاوٹ سے نجات مل جائے گی ۔
اس کے علاوہ شب بارات میں درود ابراہیمی کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔ انشاء اللہ شادی ، رشتہ اور سسرال کے حوالے سے آپ کی ہر پریشانی دور ہو جائے گی ۔ نقش درود ابراہیمی کے فائدے آخر میں درج ہیں۔

Shab e Barat Wazifa Risha

شادی میں پرابلم کسی بھی فرد کے لئے پریشانی کی وجہ بن سکتی ہیں ۔اسکی وجہ شادی میں بندش ، نظربد یا کسی دشمن کا دانشتہ کیا گیا کالا جادو ہو سکتا ہے ۔ جادو نہ صرف آپ کی شادی میں روکاوٹ پیدا کر دیتا ہے بلکہ اس کی وجہ سے فرد کی شادی کے بعد کی زندگی بھی عذاب ہو جاتی ہے ۔ جن افراد پر جادو ہو جاتا ہے اور اس دوران اگر اسکی شادی ہو بی جائے تو یہ شادی کامیاب ہونے کے امکان کم ہوتے ہیں ۔ لہذا شادی اور رشتہ پکا ہونے سے پہلے لڑکی یا لڑکے کے لئے جادو کے اثرات سے پاک ہونا ضروری ہے ۔
لہذا اگر آپ کو شادی کا روکاوٹ کا سامنا ہے تو آپ شب بارات میں صرف ایک رات کے لئے درود ابراہیمی کا ورد محبت سے کر لیں ۔ انشاء اللہ آپ کو شادی کی روکاوٹ ، بندش اور مخالفت سے نجات مل جائے گی۔
اس وظیفہ کے لئے آپ 15 شعبان میں عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 – 14 بار درود پاک زکر کریں ۔نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 700 بار سورہ اخلاص اور 300 بار درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں ۔ اسکے بعد آپ سحری میں روزہ رکھیں اور روزہ کی حالت میں آپ مغرب تک درود ابراہیمی کی کثرت کرتے رہیں ۔ انشاء اللہ اس ایک رات کی عبادت کی برکت سے آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ غیب سے دور ہو جائے گی
اس کے علاوہ شب بارات میں درود ابراہیمی کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔ انشاء اللہ شادی ، رشتہ اور سسرال کے حوالے سے آپ کی ہر پریشانی دور ہو جائے گی ۔
نقش درود ابراہیمی کے فائدے آخر میں درج ہیں۔

Shab e Barat Wazifa Husband

شوہر کی بے رخی ، غصہ ، نفرت اور اسکی غیر عورتوں سے محبت بیوی کے لئے ایک بڑی پرابلم ہے جس کا حل کبھی بھی آسانی سے نہیں ہوتا لہذا اگر کوئی بہن اپنے شوہر کی وجہ سے پریشان ہے تو وہ شب بارات میں درود ابراہیمی کا وظیفہ ضرور کریں ۔اس وظیفہ کے لئے آپ 15 شعبان میں عشائ کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 – 14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد 11 بار سورہ مزمل اور 300 بار درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں ۔ اسکے بعد آپ سحری میں روزہ رکھیں اور روزہ کی حالت میں آپ مغرب کی نماز تک ذیادہ سے درود ابراہیمی کا ورد کریں ۔ انشاء اللہ 15 شعبان کے اس ایک دن کے وظیفہ کی برکت سے آپ کا شوہر آپ کا دیوانہ ہو کر آپ کی ہر بات مانے گا اور ہمیشہ مانتا رہے گا۔
اس کے علاوہ شب بارات میں درود ابراہیمی کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔ انشاء اللہ شادی ، رشتہ، شوہر اور سسرال کے حوالے سے آپ کی ہر پریشانی دور ہو جائے گی ۔
نقش درود ابراہیمی کے فائدے آخر میں درج ہیں۔

Shab e Barat Wazifa Aulad

اگر کوئی بہن اولاد کی نعمت سے محروم ہے تو وہ شب بارات میں صرد ایک رات درود ابراہیمی کا ورد کر لے انشاء اللہ اس بہن کو اللہ کی بارگاہ سے جلد اولاد حاصل ہو جائے گی۔
اس وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ ایک بار سورہ یوسف اور 300 بار درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں ۔ انشاء اللہ اس ایک دن کے وظیفہ کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو جلد اولاد کی نعمت سے سرفراز فرما دیں گے
اولاد کے لئے یہ عمل کرنے سے پہلے آپ شب بارات میں درود ابراہیمی عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گلے میں ضرور پہں لیں۔جسکی تفصیل آخر میں بیان کر دی گئی ہے  ۔

Shab e Barat ka Fateh Nama

شب بارات ایک خاص روحانی رات ہے جس میں نازل ہونے والی روحانیت آپ کا مقدر آپ کی سوچ سے بھی پہے بدل دے گی ۔ اس خاص روحانیت کو حاصل کرنے کا راستہ درود ابراہیمی ہے ۔ یعنی اگر کوئی بھائی یا بہن شب بارات میں درود ابراہیمی کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اورگلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس رکھتے ہیں تو انہیں شب بارات اور درود ابراہیمی کی تمام برکات ہمیشہ کے لئے حاصل ہو جاتی ہیں ۔ اصل میں درود ابراہمیمی شب بارات کا فتح نامہ ہے اور شب بارات میں درود ابراہیمی کی برکات تمام انسانوں کی کے لئے جاری ہو جاتی ہیں ۔ لہذا شب بارات میں جو فرد درود ابراہیمی کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے پاس اور اپنے گھر میں رکھ لیتے ہیں تو انہیں درود ابراہیمی کی برکات تمام زندگی غیب سے ملتی رہتی ہیں اور جو اس عمل کو نطر انداز کر دیتے ہیں وہ اصل میں بدقسمت تصور کئے جاتے ہیں ۔

 Shab e Barat Fateh Nama Benefits

naqsh-durood-e-ibrahimi

شب بارات میں اگر درود ابراہیمی کو مشک عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس اور اپنے گھر میں رکھ لیا جاتا ہے تو اس کی 72 ہزار سے زیادہ برکات آپ کو دنیا میں انشاء اللہ حاصل ہوں گی ان ہی برکات میں سے چند برکات جو کہ مشاہدہ میں آچکی ہیں ہم آپ کے لئے پیش کر رہیں ہیں  ۔
شب بارات کے نقش درود ابراہیمی کی برکت سے
آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ رزق اور دولت حاصل ہو جائے گی ۔
نوکری اور کاروبار کی ہر پریشانی دور دہو جائے گی ۔
آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ دولت حاصل ہو جائے گی ۔
بے گھروں کو گھر حاصل ہو جائے گا۔
بے اولاد صآحب اولاد ہو جائیں گے۔
گھر میں خیروبرکت امن سکون پیدا ہو جائے گا ۔
گھریلو جھگڑئے ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائیں گے۔
شوہر اپنی بیوی کا دیوانہ ہو جائے گا۔
بد تمیز بیوی راہ راست پر آجائے گی ۔
شوہر ہر غیر عورت کی محبت سے باز آجائے گا۔
شوہر اپنی بیوی کی ہر بات مانے گا۔
شوہر پر کالا جادو نہیں چل سکے گا۔
شوہر ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہے گا۔
شوہر کو ترقی اور پیسہ ہر طرف سے حاصل ہونا شرع ہو جائے گا ۔
شب بارات کے فتح نامہ سے بیٹی کو اسکی پسند کے مطابق اچھا رشتہ جلد حاصل ہو جاتا ہے ۔
شادی کی ہر روکاوٹ دور ہو جاتی ہے۔
شادی کی بعد کی زندگی میں امن سکون رہتا ہے ۔
پسند کی شادی میں کامیابی مل جاتی ہے ۔
زندگی کے ہر میدان میں کامیابی ہمیشہ حاصل ہوتی ہے ۔
دشمن اور مخالفت کرنے والے زیر ہو جاتے ہیں ۔
ہر کوئی آپ کو محبت اور عزت کی نظر سے دیکھے گا ۔
آپ کی ہر حاجت غیب سے ہمیشہ پوری ہوگی ۔
آپ کی جان ، اولاد اور گھر سے ہر قسم کے کالا جادو ، نطربد اور شیطانی تعویزات کے اثرات دور ہو جائیں گے اور آپ ہمیشہ ہر قسم کے بع اثرات سے محفوظ رہیں گے ۔
آپ کی تقدیر اچھی ہو جائےگی ۔
اس کے علاوہ بھی شب بارات کے نقش درود ابراہیمی کی بے شمار برکات ہیں مگر شرط یہ ہے کہ آپ اس نقش کو شب بارات میں تحریر کریں اور اس نقش کو تحریرکو تحریر کرنے کے لئے آپ نے 15 شعبان میں عشاء کی نماز کے بعد کسی بھی وقت درود ابراہیمی کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے صرف اپنے پاس اور اپنے گھر میں رکھ لینا ہے اور اگر ہو سکے تو آپ یہ نقش اپنے بچوں کے گلے میں بھی ضرور پہنائیں تاکہ وہ ہمیشہ اللہ کی حفاطت میں رہیں ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن شب بارات میں درود ابراہیمی کو خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ مشک ، عنبر اور گلاب سے تحریر شب بارات کا فتح نامہ آستانہ سے صرف ہدیہ خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ فتح نامہ آپ کی رکوئسٹ پر آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہوگا۔ آپ نے کورئیر بوائے کو اس نقش کا ہدیہ خرچ ادا کر دینا ہے جو کہ اس پوسٹ کے سب سے آخر میں درج ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن چائیں تو اس نقش کو خود تحریر کر سکتے ہیں ۔ طریقہ ہم نے پہلے آپ کو بتا دیا ہے اور اس سلسلے میں آپ رہنمائی ہم سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Amna Behan : 0092 306 3441786