rishta k liye wazifa nad e ali ki barkat se ap Allagh ki bargha se apne liye ya kisi k liye bhe acha rishta jald hasil kar saktain hain . ye wazifa be had mujarab hai aur kanhi khata nahi jata .

  اچھارشتہ جلد حاصل کرنے کے لئے دعائے نادعلی کا وظیفہ صرف 3 دن کر لیں انشاء اللہ اللہ کے کرم سے اور محمد آل محمد کے صدقہ میں آپ کو آپ کی پسندکے مطابق رشتہ بھی حاصل ہو گا اور وہ رشتہ کامیاب بھی رہے گا۔
یہ وظیفہ ہر اس فرد کے لئے بے حد پاورفل ہے جسے رشتہ حاصل کرنے کے حوالے سے ہزاروں ظاہر ی اور باطنی نہ ختم ہونے والی روکاوٹوں کا سامنا ہے۔
اس وظیفہ کو آپ مہینہ  کے کسی بھی دن شروع کر سکتے ہیں ۔
وظیفہ کے لئے آپ نے فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ رحمٰن ، 70 مرتبہ درود ابراہیمی اور 110 بار دعائے نادعلی محبت سے زکر کریں ۔ اس وظیفہ کو آپ 3 دن تک زکر کریں ۔ انشاء اللہ 3 روز میں آپ رشتہ کی ہر روکاوٹ دور ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے

رشتہ کے خاص نقش

اگر کوئی بہن یا بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ آستانہ سےنادعلی کا فریم نقش منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دے انشاء اللہ رشتہ کی ہر روکاوٹ غیب سے دور ہو جائے گا اور آپ حیران رہ جائیں گے ۔
اس نقش کا ہدیہ 1250 روپے ہے جسے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں انشاء اللہ یہ نقش 24 سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی -سی -ایس آپ کو پہنچا دیا جائے گا

Amna Behan :0306 3441786

Video About Best Rishta

Click Here For Frame Naqsh Naade Ali

WeCreativez WhatsApp Support
Call : 0092 306 3441786 Amna Behan
Aslam O Alikum