Rishta Ka Wazifa Dua Naade Ali sirf 3 din kar lain . Insha Allah ap ko ap ki pasand ka risha ap ki sooch se bhe pehle hasil ho jae gha . Wazifa Naade Ali ki barkat shadi , rishta aur har pareshani ka hal gaib se ho jata hai . Lahaza shadi ya rishta se pareshan behne es wazifa ko zaroor krain .

Rishte Ka Wazifa

رشتے کے لئے وظیفہ نادعلی صرف 3 دن تک کر لیں انشاء اللہ اللہ کے کرم سے اور محمد آل محمد کے صدقہ میں آپ کو آپ کی پسند کے مطابق رشتہ بھی حاصل ہوگا اور اس سے شادی بھی جلد ممکن ہو جائے گی۔
یہ وظیفہ ہر اس فرد کے لئے بے حد پاورفل ہے جسے رشتہ حاصل کرنے کے حوالے سے ہزاروں ظاہر ی و باطنی نہ ختم ہونے والی روکاوٹوں کا سامنا ہے۔
اس وظیفہ کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 10 – 10 مرتبہ درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ رحمن،70 درود ابراہیمی اور 110مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے زکر کریں ۔ اس وظیفہ کو آپ 3 روز یا 7 روز تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ یہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ کو جلد ہی آپ کی پسند کے مطابق اچھا اور مقدر والا رشتہ محمد آل محمد کے صدقہ میں حاصل ہو جائے گا۔
یہ وظیفہ بے بے حد مجرب ہے اور کبھی خطاء نہیں جاتا اور اس وظیفہ کے لئے روحانی اجازت بھی شرط نہیں۔

Rishta Ka Taweez

ناظرین یہی برکات اسم اعظم کے عربی فریم نقش کی بھی ہیں اس نقش کو آپ استانہ سے کال کر کے منگواء لیں اور اسکے بعد آپ اس نقش کو صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں انشاء اللہ آپ کو جلد آپ کی پسند کا رشتہ حاصل ہو جائے گا اور اگر کسی دشمن نے آپ کے رشےمیں بندش کروا دی ہے تو آپ کو اس بھی انشاء اللہ نجات حاصل ہو جائے گی۔
اسم اعظم عربی کا نقش نہ صرف رشتہ کی تمام روکاوٹوں کو دور کرتا ہے بلکہ اس نقش کی برکت سے بیٹی کی شادی کے بعد کی زندگی بھی اچھی گزرتی ہے۔
اسکے علاوہ اگر خاندان میں آپ کے رشتہ کی کوئی مخالفت کر رہا ہے تو اس کی بھی اسم اعظم کی برکت سے زبان بندی ہو جائے گی ۔فریم نقش اسم اعظم شادی اور رشتہ کی ہر روکاوٹ اور بندش کو ختم کرنے کے لئے بے حد پاورفل ہے اس نقش کی مکمل تفصیل کے لئے بٹن آخر میں دے دیا گیا ہے مزید معلومات کے لئے لائیو چیٹ کر سکتے ہیں انشاء اللہ آپ کو مکمل معلومات اور رہنمائی فوری فراہم کی جائے گی ۔

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum