mahe ramzan ki dolat wali Qurami tasbeeh yani surah Ale Imran ki ayat 26 aur 27 ka mahe ramzan me wird ap ko itne dolat se mala mal kar de gha k ap soch bhe sakay ghain . Lahaza mohabbat k sath mahe ramzan me surah Ale Imran ki ayat 26 aur 27 3 din wird kar lain ap ko es wird ke barkat ka andaza ho jae gha .

dolat wali tasbeeh

اگر آپ اللہ کی بارگاہ سے بے حساب رزق ، دولت اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ماہ رمضان میں صرف سورہ آل عمران کی ایت نمبر 26 اور 27 کی صرف ایک تسبیح 3دن تک کرلیں انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکات اگر ماہ رمضان میں آپ کے لئے جاری ہو گئی تو آپ زندگی بھر اللہ کے کرم سے دولت میں کھیلے گےاس خاص تسبیح کے لئے آپ رمضان شریف کے کسی بھی دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد
2 نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ ا لحمد شریف کے بعد 21 – 21 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔
نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 100 مرتبہ

astaghfirullah-rabbi-min-kulli-zambiyon-wa-atoobu-ilaih

اور 101 بار سورہ ال عمران کی ایت نمبر 26 اور27 محبت سے زکر کریں ۔
اس وظیفہ کو آپ 3 دن تک جاری رکھیں ۔
3 دن کے بعد آپ نے روزانہ 10 مرتبہ

astaghfirullah-rabbi-min-kulli-zambiyon-wa-atoobu-ilaih

دس مرتبہ سورہ ال عمران کی ایت 26 اور 27 اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے زکر کرنے کا معمول بنا لیں ۔
اور اس میں آپ نے بغیر مجبوری ناغہ نہیں کرنا ۔
انشاء اللہ صرف چند دنوں میں آپ کو اس وظیفہ کی برکات کا اندازہ ہو جائے گا ۔
یاد رہے کہ اس وظیفہ کو آسان اور عام سا وظیفہ سمجھ کر کبھی بھی نظرانداز نہ کریں یہ بہت بڑا وظیفہ ہے کیونکہ اس وظیفہ نے بہت سے غریبوں کی غربت کوامیری میں اللہ کے حکم سے بدل دیا ہے ۔
اس لئے محبت کے ساتھ ماہ رمضان میں اس وظیفہ کو ضرور ادا کر لیں انشاء اللہ آپ کے گھر میں رزق اور دولت کی کبھی بھی کمی نہیں آئے گی ۔

Pin It on Pinterest

WeCreativez WhatsApp Support
Ask Any Question
We Are Live Here