Nokri k liye wazifa Dua Nade Ali karna ap k liye insha Allah be had faida mand فائدہ مند sabat  ثابت ho gha . es wazifa ki barkat se ap ko ap ki pasand k motabak مطابق achi nokri jaldi hasil ho jae ghe . agr koe bhai ya behan Nokri na ilne ki waja وجہ se pareshan hain , In ki naukri khatam ho gye ho ya inhay انہیں naukri se nikal نکال dyia gyia گیا ho tu in k liye best aur powerful wazifa Dua Naade Ali sharif ka hai .

Dua Naade Ali sharif ki barkat se ap ko achi naukri sirf 3 se 7 dino k darmyian درمیان hasil ho jae ghe . ye wazifa achi naukri , rizq , dolat , kamyabi aur tarakki hasil karne k liye be had powerful mana jata hai , lahaza ager ap naukri ki waja se pareshan hain Nokri k liye wazifa Dua Nade Ali zaroor kar lain .

Aise beshumar ایسے بے شمار rohani Urdu Wazaif ap ko site Naade Ali aur youtube channal Nad e Ali se hasil ho so visit it jazak Allah .

Nokri K Liye Wazifa

اچھی نوکری جلد حاصل کرنے کے لئے دعائے نادعلی کا وظیفہ آپ کے لئے بے حد فائدہ مند ثابت ہو گا ۔
اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو اچھی نوکری نہ صرف جلد حاصل ہو جائے گی بلکہ آپ کو اس نوکری میں ترقی بھی حاصل ہو گی اور آپ کو اللہ کی ذات بے حساب رزق اور دولت سے بھی نواز دیں گے ۔ ناظرین یہ وظیفہ آپ بدرجہ مجبوری کسی بھی دن کر سکتے ہیں مگر افضل یہ ہے آپ چاند کی پہلی جمعرات کو یہ وظیفہ شروع کریں ۔ وظیفہ کے لیے آپ بعداز نماز عشاء اول وآخر 12 -12 مرتبہ دردو شریف زکر کریں اور درمیان 11 بار سورہ مزمل ، 100 بار درود ابراہیمی اور 110 بار دعائے نادعلی شریف محبت سے 7 روز تک زکر کریں ۔ انشاء اللہ اسی وظیفہ کے دوران آپ کو اللہ تبارک کی رحمت سے اچھی نوکری ضرور حاصل ہو جائیں گی ۔
یہ وظیفہ کرنے والے افراد پر لازمی ہے جب بھی آپ کو پہلی تنخواہ ملے تو اس میں سے آپ سوا من گندم لیکر کسی بھی مسحق فرد کو خیرات کریں ۔
انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سےآپ کے لیے رزق کے دردوازے ہمیشہ کے لیے کھل جائیں ۔

Naqsh Isme Azam for Job

nade-ali-dua

اگر آپ بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں یا آپ کو وظائف میں ناکامی کا سامنا ء کرتا پڑتا ہوتو اچھی نوکری جلد حاصل کرنے کے لئے آپ آستانہ سے نقش اسم اعظم منگواء کر اپنے پاس رکھ لیں یا اپنے گھر میں رکھ لیں ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کو اچھی نوکری آُ کی سوچ سے بھی پہلے حاصل ہو جائے گی ۔ یہ نقش نوکری کی بندش اور ہر روکاوٹ کو دور کرتا ہے ۔ اس کے علاوہ یہ نقش تنخواہ بڑھانے ، آفس میں عزت پانے ، باس سے اچھے تعلق بنانے اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے بے حد خاص ہے اور یہ نقش اپنی روحانی برکات کو فوری ظاہر دیتا ہے ۔ لہذا اگر آُ نوکری نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہیں تو اس خاص قرانی نقش کو آستانہ سے منگواء کر اپنے پاس یا اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔
یہ نقش آستانہ میں خاص مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے ۔ اس نقش کو حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔ آپ کی رکوئسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہو جائے گا ۔
آپ نے کورئیر بوائے کو اس نقش کا ہدیہ 850 روپے ادا کر دینا ہے ۔ نقش حاصل کرنے کے بعد آپ نے اس نقش کو صرف اپنے
پاس رکھ لیں یا اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں انشاء اللہ اس نقش کی خاص برکات آپ کو صرف چند دنوں میں حاصل ہو جائیں گی ۔

Amna Behan : 0092 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum