Nazr e bad se nijat hasil Karne aur Humesha mehfooz rehne ka powerful Rohani Amal due Naad e Ali ka Naqsh Mubarak hai. Nazreen Aaj k waqt mein bhut se afraad Nazr e bad ka shikaar Hain Lekin wo es k bary mein nahi janty. Kyu k Nazr e bad insaan ko bhut se Jismani Amraaz mein mubtala kar deti hai aur fard ye samjta hai k us k Sath koi medical issue hai . Lekin jab medicine khanay k Baad koi faiyda nahi hota. TU log Rohani Ilaj ki taraf aty Hain. Nazr e bad har choty bary fard ko effect Karti hai. Jis ki waja se insaan ki Zindagi azaab ban jati hai aur usay Zindagi mein har jaga na kaami ka samna karna pharta hai. Agar ap Nazr e bad se mutasir Hain ya es se mehfooz rehna chahty hain. TU es k Dua Naad e Ali k Naqsh Mubarak ko apnay pas aur Ghar mein zaroor rakhen.

Nazr e bad

ہر انسان کے اندر نیگیٹیو انرجی موجود ہو تی ہے ، یہ نیگیٹیو انرجی اسکی آنکھوں کے زریعے جب دوسرئے انسان میں داخل ہوتی ہیں تو ہم کہتے ہیں کہ اسے نظر لگ گئی ۔ ضروری نہیں کہ نظر لگانے والے کو یہ پتہ ہو کی اسکی نظربد سے کوئی متاثر ہورہا ہے ۔99 ٪ لوگوں ایسے ہی ہوتے ہیں کہ جن کو پتہ ہی نہیں چلتا کہ ان کی نظر سے کو ئی دوسرا متاثر ہو رہا ہے ۔ نظرلگانے والے فرد کے اندر جو برائیاں ، ناکامیاں اور بیماریاں ہوتی ہیں وہ اکثر صحت
مند فرد میں نظربد کے زریعے منتقل ہو جاتی ہیں۔
نظربد اگر زیادہ دیر تک کسی بھی بچے یا بڑئے کے وجود میں موجود رہ جائے تو پھر یہ تمام زندگی فرد کو تنگ کرتی ہے ۔ جو والدین اپنے بچوں کو بلوغت تک نظر بد سے نہیں بچاتے وہ بچے زندگی میں بے حد مشکلات ، ناکامیوں ، غربت اور تنگدستی کا سامناء کرتے ہیں
یاد رہے کہ نظربد کے نقصانات کا تذکرہ تمام الہامی کتابون میں موجو دہے ۔

Nazre Bad Ki Alamat

نظربد کی جو علامات اہم ہیں ان میں مریض کا
سردرد ہونا
کندوں ، ٹانگوں اور بازؤں میں درد رہتا
سینے کے رمیانی حصہ میں گھٹن کا احساس ہونا
کام کرنے کو دل نہ کرنا
بچوں کا بلاوجہ ضد کرنا اور رونا
بچوں کا بیمار رہنا
بچوں کا ڈرنا
سوتے میں دباؤ پڑنا
ڈیپریشن یا زہنی دباؤ ہونا وغیرہ ہیں
اس کے علاوہ نظربد کی اور بھی بےشمار علامات ہیں جو کہ ہر فرد پر مختلف انداز سے ظاہر ہو کر اسکی لئے زندگی کی ناکامیوں کی وجہ بنتی ہیں لہذا اس کا بروقت روحانی علاج ضرور کریں کیوں کہ جب یہ اپنی آخری سٹیج پر پہنچ جاتی ہے تو اس وقت ہر انسان یہ کہتا ہے کہ ہمارا تو زہن ہی اس طرف نہیں گیا۔

Nazre Bad K Asrat

نظربد فرد کو چھوٹے سے چھوٹا اور بڑئے سے بڑا نقصان دے سکتی ہے اور اسکی وجہ سے اگر نقصانات شروع ہو جائیں تو وہ آسانی سے نہیں رکتے ۔
نظربد کے نقصانات کے لئے کسی بھی فرد کا آپ کا دشمن ہونا ضروری نہیں بلکہ نظربد لگانے والا ہو سکتا ہے کہ آپ کا بہت قریبی ہو ، لیکن اگر آپ اس کی نظر بد سے متاثر ہو گئے تو یہ ضروری نہیں کہ اس فرد کو اس بات کا علم بھی ہو ۔
حتی کہ بچے ، بوڑھے ، مرد اور عورتیں جنات کی نظربد کا شکار بھی ہو سکتی ہیں
نظربد کے اثرات ہر طرف پھیلے ہوئے ہیں لہذا اس سے کوئی بھی کسی بھی جگہ پر متاثر ہو کر اپنی زندگی کے لئے ناگہانی آفات وبلیات کے لئے راستہ ہموار کر سکتا ہے ۔
ناظرین نظربد کی وجہ سے
بچے بیمار ، ضدی اور بے حد گستاخ ہو سکتے ہیں
نظربد کی وجہ سے آپ کو ڈیپریشن یا کوئی دائمی بیماری لگ سکتی ۔
نطربد کی وجہ سے آپ کا رزق ، نوکری اور کاروبار شدید نقصان سے دوچار ہو سکتاہے ۔
نظربد کی وجہ سے حادثہ ہو سکتا ہے
نظربد کی وجہ سے اچانک کوئی مصیبت آسکتی ہے ۔
نظربد کی وجہ سے رشتہ اور شادی ٹوٹ سکتی ہے ۔
اسکی وجہ سے میاں بیوی میں نفرت پیدا ہو سکتی ہے ۔
گود کو اگر نظرلگ جائے تو اکثر لوگ اولاد سے محروم رہتے ہیں
نومولود بچے یا حاملہ بہن کے پیٹ کو نظر لگ سکتی ہے جسکی وجہ سے اکثر انہیں شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑھ جاتا ہے ۔
گھر کو نظر لگ سکتی ہے جسکی وجہ سے ہستا بستا گھر اجڑ سکتا ہے
نظربد کی وجہ سے والدین کی محبت اولاد کے لئےنفرت میں بدل جاتی ہے ۔
اس کے علاوہ بھی نظربد کے بے شمار اثرات اور نقصانات ہیں جو کہ ہر مرد ، عورت ، لڑکے ، لڑکی یا بچوں پر مختلف انداز سے متاثر کرتے ہیں ۔
لہذا کوئی نظربد سے متاثر ہو یا نہ ہو اسے نظربد سے نجات اور حفاظت کے لئے صحیح لائحہ عمل اختیار کرنا چاہئے ۔

Nazr e bad ka rohani ilaj

نظر بد سے نجات حاصل کرنے اور تمام زندگی اس سے محفوظ رہنے کے لیے بہترین علاج نقش ناد علی ہے۔ اگر آپ نظر بد سے متاثر ہیں یا اس سے سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو یہ نقش اپنے پاس اور اپنے گھر میں پاک جگہ پر ضرور رکھیں۔ انشاء اللہ کچھ ہی دنوں میں آپ پر اس کی برکات ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گی۔
یہ نقش آپ خود بھی مشق ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گھر میں رکھ سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ سے یہ نقش تحریر نہ ہو سکے تو آپ اس نقش کو آستانہ سے لینے کے لیے آمنہ بہن کو کال کر کے اس نقش کا ہدیہ خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔
نقش ناد علی کا ہدیہ خرچ پوسٹ کے آخر میں درج کر دیا گیا ہے۔

Naqsh Nade Ali

naqsh-naade-ali

Amna Behan :0092 306 3441786

you can Find out the solution to your every problem From site Naade Ali and YouTube channel Nad e Ali