naukri ki hifazat ki dua nade ali ki barkat se ap apni nokri ko dushman , hasad , nazar e bad aur har rukawat se Insha Allah mehfooz rakh saktain سکتے hain . ye wazifa nokri ki behtren rohani hifazat hai . lahaza har mulazim pesha ملازم پیشہ fard ko dua nade ali sharif ka ye wazifa aik baar zaroor kar lena chahyia چاہیے .

Naukri ki Hifazat ki Dua

اگر آپ کو ڈر ہو کہ آپ کو کسی وجہ نوکری سے نکال دیا جائے گا تو اپنی نوکری کی حفاظت کے لئے آپ صرف 7 دن تک دعائے نادعلی شریف کا وظیفہ کر لیں ۔ انشاءاللہ آپ کی نوکری آپ کے لیے محفوظ ہو جائے گی یعنی کسی بھی فرد کی سازش ، مخالفت یا سفارش آپ کی نوکری کو کسی بھی قسم کا نقصان نہ دئے سکے گی ۔
دعائے نادعلی کی برکت سے جو بھی فرد آپ کی نوکری کو نقصان دینے کی کوشش کرئے گا وہ کسی نہ کسی دنیاوی نقصان میں خود ہی مبتلاء ہو جائے گا ۔

نوکری کی حفاظت کا وظیفہ

وظیفہ نادعلی کے لئے آپ جمعہ کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 3-3 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ 10مرتبہ سورہ المائدہ ائت 114 دس مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ دعائے نادعلی 7 روز تک زکر کریں ۔
7 سات روز کے بعد آپ 10 مرتبہ سورہ المائدہ ایت نمبر 114 ، 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 7 مرتبہ دعائے نادعلی پڑھنے کا معمول بنا لیں اور بغیر مجبوری اس سے ناغہ نہ کریں ۔
انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے نہ صرف آپ کی نوکری ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو جائے گی بلکہ آپ کو نوکری میں ترقی بھی حاصل ہو گی اور زندگی بھر آپ کو بے حساب مال اور رزق غیب سے عطاء ہوتا رہے گا ۔

نوکری کی حفاظت کا تعویز

اچھی نوکری جلد حاصل کرنے کے لئے ، رزق میں اضافہ کے لئے ، نوکری کی حفاظت اور ترقی کے لئے دوسرا کامیاب ترین روحانی عمل قرانی فتح نامہ کا ہے ۔ لہذا آپ قرانی فتح نامہ آستانہ سے کال کر کے منگواء لیں اور اسکے بعد آپ اس نقش کو صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ  آپ کی نوکری ہر دشمن ، حاسد ، نظربد ، بندش ، جادواور ہر نقصان سے ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہے گی ۔
یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
اس نقش مبارک آپ آستانہ کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور 2000 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
قرانی فتح نامہ کی ڈیٹیل کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

WeCreativez WhatsApp Support
Ask Any Question
We Are Live Here