nafarman , badtameez aur gustakh biwi ko farmabardar banane k liye Surah Kausar ka wazifa karna afzal hai . es wazifa ki barkat se nafarman biwi hameesha wo kare کرئے ghe ju es ka shohar es se kehey کہے gha ۔

Nafarman Biwi Ka Wazifa

نافرمان بیوی کو فرمابردار بنانے کے لئے آپ جمعرات کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 14 – 14 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ 500 بار سورہ کوثر ، 70 بار درود ابراہیمی اور 100 بارد دعائے نادعلی محبت سے زکر کریں ۔
یہ وظیفہ آپ نے 7 روز تک جاری رکھنا ہے ۔
انشاء اللہ 7 روز میں بیوی اپنے شوہر کی ہمیشہ کے لئے فرمابردار ہو کر وہ کرئے گی جو اسکا شوہر اس سے کہے گا ۔
یہ وظیفہ رزق میں برکت اور دشمن سے نجات پانے کے لئے بھی افضل مانا جاتا ہے ۔

 نافرمان بیوی کو فرمابردار بنانے کا تعویز

 بیوی کو فرمابردار بنانے کے لئے دوسرا بے  حد کراماتی عمل نقش نادعلی شریف کا ہے ۔
اس نقش کو آپ آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے بدتمیز ، گستاخ اور بدزبان بیوی شوہر کی محبت میں مبتلاء ہو کر اپنے شوہر کے ہر حکم کی تعمیل ہمیشہ کرتی رہے گی ۔
یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
یہ نقش مبارک آپ آستانہ کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ 1400 بار دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum