Naade Ali wazifa ap ki tamam hajat ki fori takmeel k liye be had powerful mana jata hai . agr ap ki koe hajat hai aur wo kisi bhe wazifa se pori na ho rahi ho tu Dua Naade Ali ka wazifa zaroor kar lain . Insha Allah ap ki har hajat gaib se pori ho jae ghe .

Naade Ali Wazifa

ناظرین کوئی بھی انسان اس دنیا میں ایسا نہیں ہے جس کی کوئی حاجت نہ ہو اور وہ اس کی تکمیل نہ چاہتا ہو۔ بعض افراد کی حاجت اللہ کی بارگاہ میں بہت جلد قبول و منظور ہو جاتی ہے اور کچھ لوگوں کی چھوٹی سی خواہش بھی پوری نہیں ہوتی اور یہ چیز ایسے افراد کو مایوسی کی طرف راغب کرتی ہے ۔
اس لیے آج ہم آپ کو حاجت کی تکمیل ، دعا کی قبولیت اور اپنی من چاہی چیز کو حاصل کرنے کا ایک خاص روحانی عمل بتائیں گے ۔جس کے ذریعے آپ کی تمام دعائیں اللہ کے گھر میں قبول ہو جائیں گی۔اس وظیفہ کے لیے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد تین بار سورہ یسین ، گیارہ بار دورود ابراہیمی اور 70 بار ناد علی دعا کا بہت عقیدت کے ساتھ ذکر کریں اور اللہ کے گھر میں خاص دعا کریں۔
یہ عمل آپ نے سات دن تک جاری رکھنا ہے ۔انشااللہ اس وظیفہ کے پورا ہونے سے پہلے آپ کی دعا قبول اور حاجت کی تکمیل ہو گی اور اگر آپ اپنے نام کے مطابق اسم اعظم کامیابی کے حیرت انگیز سیکرٹ ،اپنی زندگی ، دوست دشمن ، شادی ، رشتہ اور شوہر کے بارے میں بہت کچھ جاننا چاہتے ہیں تو ابھی ڈسکرپشن میں موجود لنک پر کلک کر کے فری رپورٹ اسی وقت حاصل کریں ۔
ہماری دعا ہے کہ اللہ تبارک وتعالیٰ کی ذات حضورنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ میں آپ کی سبھی نیک دعاؤں کو قبول فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین الحمد اللہ رب العالمین۔

WeCreativez WhatsApp Support
Ask Any Question
Aslam O Alikum