mahe ramzan ki tasbeeh isme azam Allah Hu Samad ap ki zindagi , halat aur kismat ko Allah k hukam se badal de ghe . ye tasbeeh ap ke har hajat ke takmeel aur har har mushkil ke asani hai . Lahaza agr ap apni zindagi k har mor par kamyabi , rizq aur dolat hasil karna chahtay hain tu mahe ramzan ki tasbeeh ka ye amal sirf 3 din tak kar lain .

mahe ramzan ki tasbeeh

ماہ رمضان کی تسبیح اسم اعظم اللہ الصمد آپ کی زندگی ، حالات اور قسمت کو آپ کی سوچ سے بھی پہلے بدل سکتی ہے اس تسبیح کے پڑھنے کا ایک خاص طریقہ ہے جس کے لئےآپ اس ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں ۔
ناظرین ماہ رمضان کی تسبیح اسم اعظم اللہ الصمد کی برکات کو کائنات میں کوئی بھی مکمل طور پر بیان نہیں کر سکتا اور نہ ہی انسان ، جنات اور فرشتوں میں سے کسی کی اتنی طاقت ہے کہ وہ اسم اعظم کی برکات کو مکمل طور پر بیان کر سکیں ۔ اسم اعظم اللہ الصمد کی برکات رمضان شریف میں بہت زیادہ بڑھ جاتی ہیں لہذا رمضان شریف اور اسم اعظم کی برکات کو حاصل کرنے کے لئے بزرگوں رمضان شریف کی تسبیح کا ایک خاص عمل بیان فرمایا ہے جو کہ آپ کی زندگی کی تمام حاجات کی تکمیل اور تمام مشکلات کے حل کے لئے کافی ہے ۔
رمضان شریف کی اس تسبیح کا عمل رمضان شریف میں صرف 3 دن تک کیا جاتا ہے لیکن کوشش کریں کہ آپ اس عمل کو رمضان شریف کے زیادہ سے زیادہ دن کریں ۔
رمضان شریف کی تسبیح کا یہ عمل رمضان شریف کے کسی بھی دن شروع کیا جا سکتا ہے ۔ لہذا اس تسبیح کے لئے آپ سحری ، فجر یا عشاء کی نماز ادا کرنےکے بعد 100 مرتبہ

astaghfirullah-rabbi-min-kulli-zambiyon-wa-atoobu-ilaih

دس مرتبہ درود ابراہیمی اور 11 تسبیح اللہ الصمد کی محبت سے پڑھیں ۔ اس عمل کو آپ نے کم از کم 3 دن تک جاری رکھنا ہے
اس عمل کے دوران آپ نے لکڑی کی سادہ تسبیح کا استعمال کرنا ہے اور کوشش کر یں کہ آپ اس عمل کے دوران کسی مستحق کو سحری یا افطاری بھی ضرور کروا دیں ۔
ناظرین یہ عمل اگر آپ نے محبت کے ساتھ کر لیا تو یہی عمل آپ کی تمام زندگی کی حاجات کی تکمیل کے لئے کافی ہے ۔

رمضان کریم کی تسبیح کے فائدے

ناظرین بزرگوں کے مطابق رمضان شریف کی اس تسبیح کی برکت سے
اللہ کی ذات آپ کو بے حساب رزق اور دولت سے نواز دیں گے
کاروبار میں میں ترقی اور آمدنی میں آضافہ ہونے لگے گا
بیٹی کو اس کی پسند کے مطابق رشتہ حاصل ہو جائے گا
شوہر بیوی میں محبت پیدا ہو جائے گی
دشمن زیر ہو جائیں گے
گھر سے کالا جادو اور نظربد کے اثرات تلف ہو جائیں گے
جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، صحت اور عزت اللہ کی حفاظت میں رہیں گے
اور آپ کی تمام مشکلات بھی ہمیشہ غیب سے آسان ہوتی رہیں گی اس لئے ماہ رمضان کی تسبیح کا یہ عمل ضرو ر کر لیں انشاء اللہ آپ تمام زندگی فائدے میں رہیں گے ۔

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum