mahe ramzan ka wazifa surah yaseen beti k ache rishta k liye be had powerful mana jata hai . Lahaza agr koe beti apne liye acha rishta jald hasil karna chahti hai tu wo mahe ramzan me surah yaseen ka wazifa sirf 3 din kar lay . Insha Allah beti ko es ki pasand k motabak acha rishta jaldi hasil ho jae gha .

mahe ramzan ka wazifa beti k rishta k liye

اگر کوئی بیٹی اپنی پسند کے مطابق رشتہ حاصل کرنا چاہتی ہے تو وہ رمضان شریف میں سورہ یاسین یہ وظیفہ صرف 3 دن کر لے انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے ایسے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے جسکی بناء پر بیٹی کو اسکی پسند کے مطابق رشتہ اللہ کی غیبی مدد سے جلدحاصل ہو جائے گا ۔
یہ وظیفہ 3 دن کا ہے اور اس وظیفہ کو آپ ماہ رمضان کے کسی بھی 3 دن تک کر سکتے ہیں ۔
وظٰیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ 2 نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد چودہ -چودہ مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ ایک تسبیح

astaghfirullah-rabbi-min-kulli-zambiyon-wa-atoobu-ilaih

اور 3 مرتبہ سورہ یاسین محبت سے تلاوت کریں ۔
اس وظیفہ کو آپ 3 دن تک جاری رکھیں انشاء اللہ 3 ن کے بعد ایسے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے جسکی بناء پر انشاء اللہ آپ کا رشتہ اسی جگہ ہو جائے گا جہاں آپ کی چاہت ہے ۔ یہ وظیفہ رشتہ اور شادی کی بندش اور ہر روکاوٹ کا توڑ ہے
اس وظیفہ کو بیٹی بذات خود بھی کر سکتی ہے اور بیٹی کی نیت سے اس کے والدین میں سے کوئی بھی اس وظیفہ کو کر سکتا ہے انشاء اللہ ماہ رمضان کے اس وظیفہ کی برکات کا اندازہ آپ کو صرف چند دنو ں میں ہو جائے گا ۔

Pin It on Pinterest

WeCreativez WhatsApp Support
Ask Any Question
We Are Live Here