Mahe Rajab 1st jumma Surah Kahf Ka Wazifa Insha Allah ap ko itni dolat ata kar de gha k ap hyran rah jain ghain .ye wazifa Allah ki bargha se dolat , rizq , izat , har mushkil ki asani aur har hajat ko hasil karne k liye sirf 1 din kyia jata hai ۔

mahe rajab 1st jumma ka wazifa

  ماہ رجب کے پہلے جمعہ میں جمعہ کی نماز ادا کرنے کے بعد ایک مرتبہ سورہ کہف ، 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ دعائے نادعلی ضرور پرھ لیں ۔
جس بھائی یا بہن نے اس عمل کو ماہ رجب کے پہلے جمعہ میں محبت اور یکسوئی کے ساتھ پڑھ لیا تو اس کے گھر سے تا زندگی رزق ،دولت اور خیروبرکت کی کمی نہیں آئے گی۔
اس عمل کی برکت سے آپ کی ہر حاجت پوری ہو جائے گی۔
اور اللہ کی ذات آپ کی ہر مشکل کو بھی محمد آل محمد کے صدقہ میں آسان فرما دیں گے۔
اس وظیفہ کو بیوی اپنے شوہر کے لئے اور والدین اپنی اولاد کے لئے بھی کر سکتے ہیں ۔
ناظرین یہی برکات رجب شریف کے فریم نقش نادعلی کی بھی ہیں۔
لہذا اگر آپ رزق ، دولت ، خیروبرکت، کامیابی، دشمن پر فتح، ہر حاجت کی تکمیل اور ہر مشکل کی آسانی چاہتے ہیں تو آپ فریم نقش نادعلی آستانہ سے کال کر کے منگواء لیں اور اسکے بعد اس نقش کو صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پررکھ دیں ۔
انشاء اللہ اس نقش کی ایسی برکات آپ کو حاصل ہو جائیں گی کہ آپ تمام زندگی حیران رہیں گے فریم نقش نادعلی اگر آپ آستانہ سے حاصل کرنا چاہتےہیں تو اس کے لئے آپ آمنہ بہن کوکال کر لیں ۔ انشاء اللہ یہ نقش 24 سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی ، سی ، ایس آپ کے مطلوبہ اڈریس پر پہنچا دیا جائے گا ۔

Rajab 1st Juma Mubarak ka Wazifa Video

Amna Behan : 0092 306 3441786