Law of Attraction aik nazriya hai jis ke mutabiq insaan jo sochta hai woh uski zindagi mein kabhi nah kabhi zaroor hota hai . is article mein aap ko Law of Attraction ki asal haqeeqat aur is ke aisay Secrets bta rahay hain jo aap pehlay nahi jantay hon ge. lehaza agar aap law of attraction ke baray mein haqeeqat janna chahtay hain to yeh post aap ke liye hai .
yaad rahay ke agar aap kisi cheez ki haqeeqat nahi jantay to aap usay haasil karne mein hamesha nakaam rahen ge . jabkay ke haqeeqat jan lenay ke baad kisi cheez ko haasil karna mushkil nahi rehta . lehaza is post ko aakhir tak zaroor parheen .
Site Naade Ali aur Site Spiritual Discoveries me ap ko Law of Attraction k hawalay se sahi tafsil hasil ho ghe so vist jazak Allah .

What Is Law of Attraction

اصل میں لا آف اٹریکشن کہتی ہے کہ انسان جو سوچتا ہے وہ اچھا ہو یا برا ایساء کبھی نہ کبھی ضرور ہوتا ہے ۔
لیکن ہمارئے ذاتی تجربات مشاہدات کے مطابق لا آف اٹریکشن کا قانون ہمیشہ کام نہیں کرتا ۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ انسانی سوچ کو زیادہ تر منفی توانائی کا سامناء رہتا ہے ۔
لہذا منفی توانائی انسانی سوچ میں موجود مثبت توانائی کو ذائل کر دیتی ہے جسکی وجہ سے انسانی سوچ محض ایک سوچ کی حد تک محدود رہ جاتی ہے اور اس کا انسانی زندگی پر کوئی بھی مثبت اثر نہیں پڑتا ۔
ہم نے اکثر ایسے افراد کو دیکھا ہے جو کہ لا آف اٹریکشن کے بارئے میں پڑھ کر یہ سمجتھے ہیں کہ لا آف اٹریکش کے زریعے وہ اپنی تمام خواہشات کو حاصل کر سکتے ہیں لہذا اسی غلط فہمی کی بناء پر وہ اپنی خواہشات کو سوچتے رہتے ہیں ۔ ایسے افراد کو انکی خواہشات کو نہیں حاصل ہوتی لیکن یہ لوگ اپنی زندگی کا اہم وقت ضرور ضائع کر لیتے ہیں۔
اس پوسٹ میں ہم آپ کو لا آف اٹریکشن کی اصل حقیت اور اسکے استعمال کا صحیح طریقہ بتائیں گے ۔
یاد رہے کہ لا آف اٹریکشن اپنے ذہن میں مثبت سوچ کو پیدا کرنا ہے اب اس مثبت سوچ کو بار بار اپنے ذہن میں دھرانا لاآف اٹریکشن نہیں بلکہ ایساء کرکے آپ اپنے لئے مایوسی ، احساس کمتری ، ڈیپریشن اور انسومینیا کو دعوت دیتے ہیں ۔
صحیح لا آف اٹریکشن کے مطابق اگر آپ نے مثبت سوچ یا خواہش کو اپنے ذہن میں اخذ کر لیا تو یہ کافی ہے ۔
اب ضرورت اس بات کی ہے کہ آپ کی یہ مثبت سوچ شفاف ہو ۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ شفاف مثبت سوچ سے کیا مراد ہے ۔ ؟
انسان کی مثبت سوچ مثبت توانائی کا مجموعہ ہوتی ہے ۔ لیکن انسان کے ذہن میں موجود منفی توانائی ، حسد ، منافقت ، انتقام کی آگ ، غم ، غصہ ، بے چینی ، احساس کمتری ، آور کانفیڈنس ، نفرت ، بے سکونی اور خود غرضی انسان کی اس مثبت سوچ میں موجود مثبت توانائی کو ختم کر دیتی ہے ۔
لہذا لا آف اٹریکشن کام کرنے سے پہلے ہی مٹ جاتی ہے ۔
لہذا اگر اپ چاہتے کہ لا آف اتریکشن آپ کے لئے کام کرئے تو اس کے لئے آپ کو اپنی سوچ کو شفاف کرنا ہوگا ۔ یعنی آپ کو اپنے ذہن سے منفی توانائی ، اخلاقی برائیاں ، حسد ، منافقت ، انتقام ، نفرت ، احساس کمتری ، مایوسی اور خود غرضی کو ختم کرنا ہوگا اس کے بعد ہی لاآف اٹریکشن کام کرئے گی ۔ یہ بات جو ہم نے آپ کو بتائی آپ کو فضول لگ سکتی ہے لیکن یہ حقیقت ہے ۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہم اپنے ذہن کو منفی توانائی ، توانائی ، اخلاقی برائیاں ، حسد ، منافقت ، انتقام ، نفرت ، احساس کمتری ، مایوسی اور خود غرضی سے کیسے بچائیں ۔
یہ بات آسان تو نہیں لیکن ہمارئے 20 سال کا تجربہ یہ کہتا ہے کہ اگر آپ الہی مراقبہ کو اپنا لین تو یہ بھی مشکل نہیں ۔ الہی مراقبہ میں آپ کو جتنی مہارت حاصل ہو گی اتنی ہی آپ کی سوچ میں مثبت توانائی زیادہ ہو جائے گی اور اگر آپ کی مثبت سوچ میں مثبت توانائی کا لیول زیادہ ہو گیا تو آپ کا وہ خیال بپت جلد حقیقت بن کر آپ کے سامنے ضرور آئے گا ۔

Divine Meditation And Law of Attraction

ڈیوائن میڈیٹیشن کو الہی مراقبہ بھی کہا جاتا ہے ۔
انسان کے اندر الہی طاقت پہلے سے موجود ہے ، ضرورت صرف اس بات کی ہے کہ اس کی پہچان کرکے اسے ایکٹیو کیا جائے ۔
اور اسی مقصد کے لئے الہی مراقبہ کیا جاتا ہے ۔
الہی مراقبہ کے لئے آپ نے رات سونے سے 15 منٹ پہلے آلتی پالتی کی حالت میں بیٹھ کر آنکھیں بند کرکے صرف اپنے دل کی آواز کو سننا ہے ۔ روحانیت کہتی ہے کہ دل ہر وقت اللہ کو پکارتا ہے لیکن اس دل کس زبان میں اللہ کو پکارتا ہے یہ کوئی نہیں جانتا ۔ آپ نے دل کی آواز یعنی دھک دھک سننے کی کوشش کرنی ہے ۔
ایساء کرنے سے کچھ ہی دیر میں آپ کی ہاٹ بیٹ پہلے سے زیادہ ہو جائے گی اور اس کے بعد آپ پر بے خیالی کا عالم بھی طاری ہوگا ۔
اس کے علاوہ بھی بہت سی روحانی کفیات آپ پر طاری ہوں گی ۔
آپ اس مراقبہ کو کم ازکم 7 دن جاری رکھیں آپ کو فائدہ ہو تو آپ اسے جاری رکھنا بصورت دیگر آپ اسے چھور دینا ۔
لیکن ہمارا یقین ہے کہ آپ کو یہ مراقبہ چھورنے کی ضرورت نہیں پڑئے گی ۔

Beneifits Of Divine Meditation

الہی مراقبہ کے بے شمار فائدے ہیں اور ان فوائد میں سے چند فائدے ہم اپنے اس آرتیکل میں آپ کے لئے پیش کر رہیں ہیں ۔ یعنی الہی مراقبہ کے زریعے
آپ اپنی زندگی کی ہر ناکامی کو کامیابی میں بدل سکتے ہیں ۔
آپ اپنی تمام خواہشات کو آسانی سے حاصل کر سکتے ہیں ۔
آپ ہر کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کر سکتے ہیں ۔
آپ اپنی زندگی میں موجود روکاوتوں کو آسانی سے ختم کر سکتے ہیں ۔
الہی مراقبہ کے زریعے آپ کسی بھی انسان کے خیلات کو آسانی سے جان سکتے ہیں اور اپنے خیال کو کسی بھی انسان کے زہن میں داخل کر سکتے ہیں ۔
الہی مراقبہ کے چند خاص سیکرٹ ہم آپ کو نہیں بتا سکتے لہذا اگر آپ لا آف اٹریکشن کی سیکرٹ دنیا سے اپنا رابطہ قائم کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے سب سے آسان اور کامیاب راستہ الہی مراقبہ ہے ۔