Karoabr ki bandish ka tor ka tor karne k liye surah Ale Imran ayat 26 aur 27 ka asan wazifa ap ko ap ke soch se bhe zaida faida de gha . Es Wazifa ke barkat se ap nasirf apne karobar ke bandish ka tor kar sakain gay balaky ap ka karobar hameesha bandish , kala jadu aur nazar bad se Insha Allah mehfoz bhe rahe gha .

Karoabr ki bandish ka tor

اگر کسی بھی بھائی یا بہن کا کاروبار نہیں چل رہا۔ کسی نے کوئی بندش کروا دی ہے۔ یا کسی بھی قسم کے جادو کی وجہ سے کاروبار میں کمی آتی جا رہی ہے۔ تو کاروبار پر کیے گئے کسی بھی قسم کے جادو یا بندش کو ختم کرنے کے لیے سورت آل عمران کی ایت 26 اور 27 کا وظیفہ بہت طاقت ور ہے۔ اس وظیفہ کو عشا کی نماز کے بعد کریں۔ لہذا عشاء کی نماز
آپ اول و آخر 7 – 7 مرتبہ درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ سورہ ال عمران کی ایت 26 اور 27 کو 70 مرتبہ محبت سے تلاوت کریں ۔
اس وظیفہ کو آپ 14 دنوں تک جاری رکھیں ۔
انشاء اللہ چودہ دن کے اندر  آپ کے کاروبار پر کی گئی بندش ختم ہو جائے گی۔ اور اس وظیفہ کو کرنے سے دوبارہ کبھی کوئی بندش یا جادو وغیرہ آپ یا آپ کے کاروبار کو نقصان نہیں دے سکے گا ۔
اسکے علاوہ اسی وظیفہ کی برکت سے آپ کو آپ کے کاروبار میں بے شمار کامیابیاں بھی ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں گی ۔
یہ وظیفہ بے حد آسان اور پاورفل ہے اور اس کے لئے کسی بھی قسم کی روحانی اجازت شرط نہیں ۔

کاروبار کی بندش کا توڑ

کاروبار کی بندش کا توڑ کرنے کے لئے دوسرا روحانی عمل قرانی فتح نامہ کا ہے ۔ لہذا آپ آستانہ سے قرانی فتح نامہ منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ ایشاء اللہ آپ کے کاروبار میں حائل ہر طرح کی روکاوٹ ، بندش یا نظربد کے اثرات ایک جھٹکے میں ختم ہو جائیں گے اور جب آپ کا  کاروبار بندش سے پاک ہو جائے گا تویہی کاروبار آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ فائدہ اور منافع دینا شروع کر دے گا انشاء اللہ ۔
قرانی فتح نامہ کاغذ پر تحریر قرانی آیات کا عربی نقش ہے جسےمشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود بھی تحریر کر سکتے ہیں اور آستانہ سے 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کرکے یا 2000 بار درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ڈیٹیل کے لئے آخر میں دئے گئے بٹن پر کلک کریں ۔
مزید معلومات کے لئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

WeCreativez WhatsApp Support
Ask Any Question
We Are Live Here