kala jadu ka tor karne wali Qurani Ayat Allah Hu Samad hai . Nazrin Allah Hu Samad اللہ الصمد Isme Azam hai Jes Ki Barkat Se ap porane se porane پورانے سے پورانے Kala Jadu ka asani آسانی se tor Kar saktay hain .
yad rahay یاد رہے k kala jadu ka tor asan آسان nahi , iss k liye Allah ki gaibi غیبی madad مدد ap ko hasil karna hi paray پڑئے ghe aur Allah ki gaibi madad hasil karne ka Raaz sab se choti چھوٹی Qurani ayat Allah Hu Samad mein hai .
nazrin Isme Azam Allah hu Samad اللہ الصمد me jado ka tor karne k hawalay حوالے se khas rohani barkat mojod موجود hain . jes behan ya bhai ne kalay jadu ka tor ka tor karne k liye Allah hu Samad ka wazifa kyia کیا Issay اسے Kala Jadu se nijat bhe hasil howe ہوئی aur wo hameesha k liye Kala jadu k bad asrat se Allah k kram se mehfoz bhe ho ghye .
Allah Hu Samad اللہ الصمد ka wird ap ki jan , aulad , ghar , karobar aur izat ko Allah k hukam حکم se kala jadu aur dushman se bachata بچاتا hai .
iss liye agr ap kala jadu se pareshan hain tu kala jadu ka tor karne wali Qurani Ayat Allah Hu Samad اللہ الصمد ka wird zaroor krain . Insha Allah sirf chand dino me ap ko kala jadu k bad asrat se hameesha k liye nijat hasil ho jae ghe azma lain .
Aise beshumar ایسے بے شمار rohani Urdu Wazaif ap ko site Naade Ali aur youtube channal Nad e Ali se hasil ho so visit it jazak Allah .

kala jadu kya hai

ناظرین حضرت سلمان علیہ سلام کے دور کے بعد کچھ شیطان صفت انسانوں نے شیطانی جنات سے کچھ طاقتیں اس عہد کے ساتھ حاصل کی تاکہ وہ دنیا میں اپنی ان خواہشات کی تکمیل کر سکیں جن سے ابلیس خوش ہو ۔
ایسے جادوگھروں کی یہ خواہش ہوا کرتی تھی کہ وہ ہمیشہ زندہ رہیں اور ذیادہ زندگی ہونے کی بناء پر وہ دنیا میں ذیادہ برائی پھیلا سکیں ۔ لہذا ان کے ہمیشہ زندہ رہنے والی خواہش تو پوری نہیں ہوئی لیکن وہ کچھ حد تک دنیا میں فتناء پھیلانے میں ضرور کامیاب ہوگئے ۔
آپ خود غور کر لیں کہ آج دنیا میں شائد ہی کوئی گھر ایساء ہو جہاں کوئی فتناء فساد والا معاملہ نہ ہو ۔
ان جادو گھروں کے منتر جنتر ایک کے بعد دوسرئے اور دوسرئے کے بعد تیسرئے اور آج دنیا میں بے شمار لوگوں کے پاس پہنچ گئے ۔ جادو گھروں کو چونکہ محنت مزدوری کر کے حلال رزق کمانے کی اجازت نہیں ہوتی لہذا یہ ان ہی منتروں جنتروں کے زریعے کسی کا گھر برباد کر کے پیسہ کماتے ہیں ۔
الغرض جادو ایک ایسی شیطانی پاور ہے جس میں جادوگر شیطان سے پاور حاصل کرکے اسے اپنی ناجائز خواہشات کی تکمیل کے لئے استعمال کرتا ہے ۔

kala jadu ka tor kya hai

ناظرین جادو کا تذکرہ قران و حدیث میں موجود ہونے کی بنا پر کوئی بھی مسلمان اس سے انکار نہیں کر سکتا ۔قران وحدیث نے نہ صرف کالا جادو کے اثرات موجود ہونے کی طرف واضع اشارہ فرمایا بلکہ مسلمانوں کو اس کا صحیح حل بھی بتا دیا جو کہ اللہ کی پناہ ہے ۔ اللہ کی پناہ حاصل کرنے کے حوالے سےحدیث مبارکہ میں بہت سے مسنون دعائیں بیان ہیں جنہیں صبح و شام پڑھنے کا حکم ہے ۔اور ایسی ہی دعاؤں اور زکر ازکار میں ایک زکر اسم اعظم اللہ الصمد کا بھی ہے جو کہ کالا جادو سے شفاء اور حفاظت کے لئے اپنی روحانی برکات کا ظہور فوری کرتا ہے ۔
مطلب یہ کہ کالا جادو کا سب سے آسان توڑ اور اس سے حفاظت کا راز اسم اعطم اللہ الصمد کے وظیفہ میں چھپا ہے ۔

kala jadu ka tor wazifa

ناظرین اگر آپ کالا جادو کا توڑ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے افضل وظیفہ اسم اعظم اللہ الصمد کا ہے ۔ لہذا اگر آپ اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ جمعرات کے دن فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد اول وآخر 11 – 11 باردرود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ اسم اعظم اللہ الصمد 1100 بار محبت سے زکر کریں ۔
یہ وظیفہ آپ نے 7 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ وظیفہ کے دنوں میں تمام شرعی احکامات کی پابندی لازمی ہے ۔
وظیفہ کے دوران کھانے پینے کا کوئی پرہیز نہیں جو چیزیں حلال ہیں آپ انہیں استعمال کر سکتے ہیں ۔ انشاء اللہ 7 روز یہ وظیفہ کرنے سے اللہ کی ذات آپ کو کالا جادو کے تمام بداثرات سے نجات عطاء فرمادیں گے اور آئندہ زندگی آپ پر کسی بھی قسم کا جادو اثر بھی نہیں کرئے گا ۔

ناظرین اگر آپ یہ عمل کر لیں تو اس کے بعد افضل یہ ہے کہ آپ آمنہ بہن کو کال کر کے چار عدد چاندی کی روحانی کیلیں منگواء کر اپنے گھر کے چار پاک کونوں میں لگا دیں تاکہ آپ روحانی حفاظت میں رہے اور دوبارہ آپ کے گھر پر کوئی جادو نہ کر سکے ۔
چاندی کی ان چار روحانی کیلوں کا ہدیہ 1250 روپے ہے آپ انہیں بزریعہ کیش آن ڈلیوری حاصل کر سکتے ہیں اور اس کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan : 0092 306 3441786

kala jadu ki pehchan ka amal

کالا جادو کی پہچان کرنے کے لئے بہت سے روحانی اعمال کئے جاتے ہیں جن کو سمجھ پانا ایک ماہر فرد کا کام ہے ، عام فرد کالا جادو کی پہچان علامات یا روحانی عمل کے زریعے کبھی نہیں کر پائے گا ۔ لیکن اپنے اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایساء روحانی عمل بتا رہیں ہیں جسکی برکت سے آپ اپنے جسم اور گھر پر کالا جادو ہونے یا ہونے کے بارئے میں 100 فیصد جان سکیں گے اور جو بات آپ کو اس روحانی عمل کے زریعے معلوم ہوگی وہ انشاء اللہ 100 فیصد درست بھی ہوگی ۔
اس عمل کے لئے آپ بازار سے لوبان کا ایک ٹکرہ حاصل کر کے اس پر فجر کی نماز کے بعد 7000 بار اسم اعظم اللہ الصمد اور 100 بار درود ابراہیمی پڑھ کر دم کریں ۔
اب جب آپ نے کسی فرد کے جسم یا گھر پر کالا جادو ہونے یا نہ ہونے کا معلوم کرنا ہو
تو اس وقت آپ اس لوبان کے ٹکرئے کو اپنے بائیں ہاتھ میں پکڑ کر دائیں ہاتھ سے تسبیح کے زریعے 100 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔
یہ عمل کرنے کے دوران اگر آپ کے سر یا جسم پر بھاری پن آجائے یا آپ کا دل پہلے سے ذیادہ تیزی سے دھڑکنا شروع ہو جائے تو یہ اس فرد یا اس کے گھر پر کالا جادو ہونے کی طرف واضع اشارہ ہے ۔ اور یہ عمل کرنے کے بعد ایک گھنٹا تک بھی آپ کے جسم پر بھاری پن نہ آئے اور نہ ہی دل تیزی سے دھڑکے تو اس کا مطلب اس فرد پر یا اس کے گھر پر کالا جادو کے اثرات نہیں ۔
لہذا کالا جادو ہونے کی صورت میں آپ پہلے بیان کیا گیا وظیفہ کریں یا اسم اعظم اللہ الصمد کو 12 مرتبہ مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے پاس رکھیں یا اپنے گھر میں رکھیں ۔
انشاء اللہ کالا جادو سے آپ کو شفاء بھی حاصل ہوگی اور آپ تمام زندگی اس سے محفوظ بھی رہیں گے ۔

kala jadu ka tor taweez

ناظرین جیساء کہ ہم نے پہلے بیان کیا کہ اسم اعظم اللہ الصمد کا عربی تعویز کالا جادو کا توڑ اور اس سے حفاظت ہے ۔
یہ نقش کوئی بھی بھائی یا بہن تحریر کر سکتے ہیں اور اس نقش کے لئے آپ نے صرف 12 مرتبہ سادہ کاغذ پر اللہ الصمد عربی میں مشک ، عنبر اور زعفران سے تحریر کرنا ہے ۔
ناظرین کالا جادو کا توڑ کرنے کے لئے یہ سب سے آسان اور فوری اثر کرنے والا عمل ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہین کالا جادو کا توڑ کرنے کے لئے پہلے بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں یا انہیں وظائف میں کامیابی نہ ملتی ہو تو وہ اسم اعظم اللہ الصمد کو عربی میں 12 مرتبہ مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔ انشاء اللہ اس سب سے آسان عمل کی برکت سے آپ کو کالا جادو سے فوری نجات بھی مل جائے گی اور آپ اس سے ہمیشہ محفوظ بھی رہیں گے ۔
اسم اعظم اللہ الصمد کے عربی نقش کی آپ کو اور بھی ان گنت برکات تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی ۔ لہذا اس نقش کو اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن اس نقش کو خود تحریر نہ کر سکے تووہ مشک ، عنبر اور زعفران سے تحریر نقش اسم اعظم آستانہ
سے حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔ آپ کی ریکوئسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہو جائے گا ۔
آپ نے کورئیر بوائے کو اس نقش کا ہدیہ 850 روپے ادا کر دینا ہے ۔ ناظرین نقش اسم اعظم شریف کا جو ہدیہ وصول کیا جاتا ہے یہ صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کیا خرچ ہے آستانہ کا ذاتی ہدیہ نہیں اور اگر کوئی بہن چاہے تو اس نقش کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود بھی تحریر کی سکتی ہے طریقہ ہم نے پہلے آپ کوبتادیا ہے ۔

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum