job milne ka taweez yani naqsh naade ali ke rohani barkat ap k liye kamyabi aur rizq ka samanda سمندر hai . jes fard k pas naqsh nade ali hota hai es k liye rizq , dolat , achi job aur kamyabi k ayse wasile وسیلے paida hona shuro ho jatay hain k fard tamam zindagi hyran حیران rehta hai . ager ap ko achi job na mil rahe ho tu ap naqsh nade ali sharif ko apne ghar me rakh kar es ki barkat ka mushida مشاہدہ kar saktain hain .
nazrin agr ap ko koshash کوشش k bawajood باوجود jab na mil rahi ho tu iss ki waja bandish aur nazre bad ho sakti hai . ye baat insani aqal انسانی عقل mein aana mushkil hai , maghr ye sach hai aur nazre bad k asrat k baray mein hadees bhe mojood hai .
nazrin baz afrad ko job nahi mil rahi hoti aur inn ko jab koe ye kehta hai k ho sakta hai k iss ki waja nazre bad ho tu wo iss baat ka sahdeed gussa شدید غصہ kartay howa ہوئے motalqa fard ko متعلقہ فرد کو jahal جاہل aur bewaqoof بےوقوف kehta hai . iss fard ko jab job k hawalay se har tarf se nakami ho jati hai tu iss k baad yehi fard nazre bad ka ilaj karne walay k liye bozurghon بزرگوں k adress hasil karne k liye bhe mara mara phirata پھرتا hai . lahaza job na milne ki waja ju bhe ho asay jald hasil karne k liye khas rohani amal ki urdu detail ham ne iss post k agay peesh kar de hai .

yad rahay k job milne ka taweez Nade Ali job k hawalay se ap ki har pareshani ka hal hai .
agr ap ko achi jab jald hasil karne k hawalay se se Urdu Wazaif darkar hain tu site Naade Ali aur youtube channel Nad e Ali ko visit krain .

job milne ka taweez 

naade-ali-dua

دعائے نادعلی کے ظاہری اور باطنی فائدے تو انسان ، جنات ، فرشتے ، چرند ، پرند ، درخت اور تمام جاندار اور غیر جاندار اشیاء مل کر قیامت تک بھی بیان نہیں کر سکیں گے اور صرف یہی بات عقل مند کے لئے کافی ہے ۔
دعائے نادعلی کے عربی نقش کے آپ کو زندگی کی ہر پریشانی کو ختم کرنے کے حوالے سے ان گنت فائدے حاصل ہوں گے لیکن یہاں ہم صرف جاب حاصل کرنے کے حوالے سے آپ کو اس کراماتی اور مشاہدہ میں آنے والے فائدے آپ سے شیئر کریں گے
دعائے نادعلی شریف کے عربی نقش کی برکت سے
اچھی جاب خود چل کر آپ کے پاس آئے گی ۔
تنخواہ میں اضافہ ہو جائے گا
باس آپ پر ہمیشہ مہربان رہے گا
آفس کے ہر فرد کے دل میں آپ کی عزت ہوگی
تبادلہ کروانا یا رکوانا آپ کے لئے آسان ہو گا
جاب میں آپ کو کامیابیاں ہی کامیابیاں ملنے لگے گی
آپ کی جاب اللہ کی حفاظت میں رہے گی ۔
دوران جاب آپ کو بے چینی اور اکتاہٹ نہ ہو گی
اس کے علاوہ یہ نقش کوئی بھی بہن اپنے شوہر کی نیت سے اپنے گھر میں رکھ سکتی ہے ۔ اس نقش کی برکت سے نہ صرف شوہر کو جلد اچھی جاب مل جائے گی بلکہ شوہر کو اس جاب میں ہمیشہ کامیابی اور عزت بھی ملتی رہے گی ۔
اس نقش کی برکت سے شوہر کا کام میں دل لگا رہے گا اور یہ اللہ کی حفاظت میں بھی رہے گا ۔
الغرض جاب حاصل کرنے کے حوالے سے ہر پریشانی ، ناکامی اور مشکل کا حل دعائے نادعلی کے عربی نقش میں موجود ہے ۔

job milne ka taweez

جاب حاصل کرنے لئے نقش نادعلی شریف کو خود تحریر کرنا بے حد آسان ہے اور اسے کوئی بھی فرد تحریر کر سکتا ہے ۔ نقش نادعلی تحریر کرنے کے لئے آپ نے سوموار ، جمعرات یا جمعہ کے دن مغرب کی نماز ادا کرنے کے فوری بعد اول و آخر 11 – 11 درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ سفید کاغذ پر مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے دعائے نادعلی شریف کو عربی میں تحریر کر لیں۔
اسکے بعد ذیادہ افضل تو یہ ہے کہ آپ دعائے نادعلی شریف کو 1400 مرتبہ زکر کر کے اس نقش کے اوپر دم کر لیں ۔ اگر ایساء آپ کے لئے ممکن نہ ہو تو بھی اس نقش کی برکات انشاء اللہ آپ کے لئے جاری ہوں گی ۔

خاص نقش نادعلی

جاب ملنے کا تعویز نادعلی اگر آپ خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
اس نقش کو سلسلہ خاص مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خاص روحانی اوقات میں تحریر کیا جاتا ہے اور جو پرہیزگار افراد اس نقش کو تحریر کرتے ہیں انہوں نے دعائے نادعلی شریف کی ذکات بھی ادا کی ہوتی ہے ۔ اس نقش مبارک کو آپ 1400 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں
فری نقش کے لئے آپ آستانہ کو کوریئر کی فیس ضرور ادا کریں
اور جن افراد کو اللہ کی ذات نے استطاعت عطاء فرما رکھی ہے وہ اس نقش کے لئے آستانہ کو مشک ، عنبر ، زعفران اور کوریئر کا خرچ جو کی کم و بیش 700 روپے ضرور ادا کریں ۔
کیش آن ڈلیوری کے لئے 150 روپے کوریئر کی فیس آپ کو آضافی ادا کرنا ہو گی
یاد رہے کہ آپ دعائے نادعلی شریف کا عربی زعفرانی نقش آستانہ سے فری حاصل کریں یا صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کوریئر کا خرچ ادا کر کے حاصل کریں دونوں صورتوں میں یہ نقش فری ہے اور اس بات کا اندازہ ہر اس بھائی اور بہن کو ہو جائے گا جو یہ نقش خود تحریر کریں گے ۔
اس خاص نقش کے بارئے میں کسی بھی قسم کی معلومات حاصل کرنے کے لئے آپ آپ لائیو چیٹ کر سکتے ہیں انشاء اللہ آپ کو مکمل رہنمائی فراہم کی جائے گی ۔

Amna Behan : +92 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum