job mein kamyabi ki dua naade Ali ki barkat se ap apni job mein kamyabi , tarakki , amdni mein azafa aur izat hasil kar saktain hain . es wazifa ki barkat se har wo fard ju ap ki job ko nuqasan نقصان dene ki koshish kare gha asay hi nuqsan se dochar دوچار hona pare gha .

job mein kamyabi ki dua nad e ali Shareef شریف bhut se bayrozgaroبےروزگاروں aur ase afraid ka azamaya hua amal hai jo k job mein kamyabi na milne ki wàja se mayoos ho chuky thy.

js shaka ne ye wazifa ek bar kar lia tu usy koi bhi job mein kamyabi hasil karnay se nahi rok sakta. es liye ap ye wazifa zaroor kar lein.
Aise beshumar ایسے بے شمار Urdu Wazaif ap ko site Naade Ali aur youtube channal Nad e Ali se hasil ho so visit it jazak Allah .

Job Mein Kamyabi Ki Dua

surah-anfal-ayat-8

یہ سورہ انفال کی ایت نمبر 18 ہے ۔ جو کہ آپ کی نوکری کےحوالے سے ہر پریشانی کا حل ہے ۔ دعائے نادعلی  کے ساتھ آپ نے اس ایت مبارکہ کو بھی تلاوت کرناہے ۔انشاء اللہ اس ایت مبارکہ اور دعائے نادعلی کی برکت سے آپ کو جلد اچھی نوکری بھی ملے گی ، نوکری میں ترقی بھی ہو گی اور آپ کے دشمن بھی خود بخود زیر ہونے لگیں گے ۔

job mein kamyabi ki dua

وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ سورہ انفال کی ایت 18 ، 100 مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے زکر کریں ۔ یہ وطیفہ آپ 7 روز تک جاری رکھیں ۔انشاء اللہ 7 روز میں آپ کو نوکری کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات حاصل ہونا شروع ہو جائے گی ۔
اگر آپ اس وظیفہ کی برکات کو ہمیشہ قائم رکھنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ روزانہ 10 مرتبہ سورہ انفال کی ایت 18 ، 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 7 مرتبہ دعائے نادعلی ہمیشہ پڑھنے کا معول بنا لیں ۔ انشاء اللہ نوکری ، رزق ، کاروبار اور دشمن پر فتح حاصل کرنے کے حوالے سے آپ کو اس وظیفہ کے حیران کن فائدئے ہمیشہ حاصل ہوتے رہیں گے ۔

job mein kamyabi ki dua

جاب میں کامیابی ، ترقی ، حفاظت اور رزق میں برکت حاصل کرنے کے لئے دوسرا کامیاب ترین روحانی عمل قرانی فتح نامہ کا ہے ۔ اس نقش کی پرکت سے نہ صرف سخت سے سخت پریشانی دور ہو جاتی ہے بلکہ یہ نقش دشمنوں کے دلوں میں آپ کا شدید خوف اور رعب و دبدبہ بھی پیدا کر دئے گا  ۔اگر آپ اللہ کی بارگاہ سے اچھی نوکری ، اچھا روزگار ، رزق ، دولت اور کامیابی چاہتے ہیں تو قرانی فتح نامہ کو اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔
قرانی فتح نامہ کاغذ پر تحریر قرانی آیات کا عربی نقش ہے جسے مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود بھی تحریر کر سکتے ہیں اور آستانہ سے 850 روپے ہدیہ خرچ ادا کرکے یا 2000 بار درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ڈیٹیل کے لئے آخر میں دئے گئے بٹن پر کلک کریں مزید معلومات کے لئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan : 0092 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum