job ki dua ” Ya Hayyu Ya Qayyum Birahmatika Astaghees ” يَا حَيُّ يَا قَيُّوْمُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيْث ” Ki barkat se ap apne liye achi job jald hasil kar saktain hain . ye dua mobarka khud Huzoor Nabi Akram صلي الله عليه وآله وسلم zikr farmaia karte the تھے . es dua mein har fard ki har mushkil ka hal mojod hai .

Job ki Dua

Ya-Hayyu-Ya Qayyum-Birahmatika-Astaghees

یہ دعا مبارکہ خود حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مبارکہ پڑھتے تھے ۔ اس دعا مبارکہ میں ہر مسلمان کی ہر مشکل کا حل موجود ہے ۔ اس دعا مبارکہ کا وظیفہ کرنے سے آپ کو اچھی جاب نہ صرف جلد حاصل ہو جائے گی بلکہ اسی دعا مبارکہ کی برکت سے آپ کے کاروبار میں ترقی ، آمدنی میں آضافہ ، قرض سے نجات اور تنگدستی سے خلاصی بھی حاصل ہو گی ۔
یہ دعا مبارکہ گھر خیروبرکت اور ہر مشکل کی آسانی بھی ہے ۔

وظیفہ کا طریقہ

ناظرین یہ ایک ایساء مجر ب عمل جس کو ہر مر د و عورت با آسانی اپنے گھر میں رہ کر بھی پڑھ سکتے ہیں ۔
اس وظیفہ کے لئے آپ نے مذکورہ بالا دعا مبارکہ کو ہر نماز کے بعد 100 مرتبہ ، ایک مرتبہ سورہ الماعون اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے ۔
اس وظیفہ کو آپ نے 7 روز تک جاری رکھنا ہے ۔
انشاء اللہ آپ کو اچھی جاب بھی جلد حاصل ہو گی اور جاب کے حوالے سے آپ کو ایسے فائدے بھی حاصل ہونا شروع ہو جائیں گے جنکا آپ اندازہ بھی نہ کر سکیں گے ۔

جاب کا خاص نقش

اگر کو ئی بھائی یا بہن نو کری حاصل کرنے کا وظیفہ کسی وجہ سے نہ کر سکے تو وہ آستانہ سے تو وہ آستانہ سے قرانی فتح نامہ منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دے ۔ انشاء اللہ قرانی فتح کی برکت سے آپ کی نوکری ، رزق اور کاروبار کی ہر پریشانی کا حل غیب سے ہو جائے گا ۔
قرانی فتح نامہ بے روزگار افرا د کے لئےخیروبرکت اور کامیابی کا روحانی خزانہ ہے ۔ اس نقش کی برکت سے آپ کو آپ کی پسند کی جاب بھی حاصل ہوگی ، جاب میں ترقی اور آمدنی میں ہمیشہ اللہ کے کرم سے اضافہ بھی ہوتا رہے گا ۔
قرانی فتح نامہ کاغذ پر تحریر قرانی آیات کا عربی نقش ہے جسے مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود بھی تحریر کر سکتے ہیں اور آستانہ سے 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کرکے یا 2000 بار درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ڈیٹیل کے لئے آخر میں دئے گئے بٹن پر کلک کریں ۔
مزید معلومات کے لئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

WeCreativez WhatsApp Support
Ask Any Question
We Are Live Here