job ka taweez yani surah talaq ayat 2 -3 ka arabi naqsh achi job jald hasil karne k hawale se itna powerful mana jata hai k koe fard soch bhe nahi sakta . surah talaq ayat 2 -3 ka arabi taweez qadeem zamana se job hasil karne k hawale se aur rizq mein be had barkat pane k liye istimal hota hai . lahaza ager ap chahtain hain k ap ko job k hawale se kabhi bhe kisi bhe kisam ki pareshani ka samna na karna pare tu ap surah talaq ayat 2 -3 ka arabi zafrani naqsh apne ghar mein zaroor rakh lain . Insha Allah job , rizq , dolat aur kamyabi k hawale se ap ko es naqsh k ju faide hasil hon ghian en ka ap andaza bhe na kar sakain ghain .

نقش سورہ طلاق ایت 2 -3 کے فائدئے

surah-talaq-ayat-2 -3

ناظرین اس ایت مبارکہ کی برکات کے حوالے سے آپ کو حدیث مبارکہ سے کافی معلومات حاصل ہو جائیں گی اسکے علاوہ اس ایت مبارکہ کے روحانی فیض کے حوالے سے آپ کو بہت سے اولیاء کے مشاہدات کا نچوڑ بھی کتابوں سے مل جائے گا ۔
مجموعی طور پر اگر یہ کہا جائے کہ اس ایت مبارکہ کی برکت سے فرد کی تقدیر اللہ کے حکم سے سنور جاتی ہے تو یہ بے جا نہ ہوگا ۔
اس ایت مبارکہ کا جاب حاصل کرنے کے حوالے سے چند برکات بیان کرتا ہوں کہ سورہ طلاق ایت 2 اور 3 کے عربی نقش کی برکت سے
آپ کو اچھی نوکری جلد حاصل ہو جائے گی
آپ کو انشاء اللہ آپ کے پسند کی نوکری حاصل ہو گی
آپ کو نوکری میں جلد ترقی مل جائے گی
آپ کی سیلری میں اضافہ ہونے لگے گا
آفس کا املہ آپ کی ہر لحاظ سے عزت کرئے گا
نوکری کے دوران آپ پر کوئی الزام تراشی نہ کر سکے گا
باس سے آپ کا تعلق ہمیشہ اچھا رہے گا
آپ کی جاب نظر بد اور کالا جادو سے ہمیشہ محفوظ رہے گی
آپ کی جاب ہر لحاظ سے اللہ کی حفاظت میں رہے گی ۔
اگر آپ اپنا ترانسفر کروانا چاہتے ہیں تو انشاء اللہ ہو جائے گا
اگر آپ اپنا ٹرانسفر رکوانا چاہتے ہیں تو انشاء اللہ ہی بھی ہو جائے گا ۔
اس نقش کی برکت سے جاب کی دوبارہ بحالی بھی ممکن ہے
بعض افراد پر کالے جادو ، جنات ، نظربد ، سایہ ، عشق اور شیطانی تعویزات کے اثرات ہوتے ہیں جسکی وجہ سے ان افراد سے کسی بھی قسم کے کام میں دل نہیں لگتا اور اسی وجہ سے وہ اکثر اپنی نوکری کو چھوڑ دیتے ہیں یا پھر انہیں نوکری سے نکال دیا جاتا ہے اور اس وجہ سے ان افراد کے والدین اور بیوی شدید پریشانی کا بھی شکار رہتے ہیں ۔لہذا ایسے افراد کا حل بھی سورہ طلاق ایت 2 اور 3 کے عربی نقش میں موجود ہے ۔
ناظرین یہ نقش ہر بہن کو اپنے شوہر کی نیت اپنے گھر میں ضرور رکھنا چاہئے ۔
کیونکہ اس نقش کی برکت سے آپ کے شوہر کو جاب ،رزق اور عزت کے حوالے سے اللہ کی ذات بے شمار کامیابیوں سے انشاء اللہ ہمیشہ نوازتے رہیں گے ۔ اس کے علاوہ شوہر کی سلامتی اور حفاظت کے لئے بھی یہ نقش کمال کی برکات کا حامل ہے ۔
اس لئے ہر بھائی اور بہن کو چاہئے کہ وہ اس نقش کو اپنے گھر میں پاک جگہ پر ضرور رکھے ۔
جاب کا تعویز خود تحریر کرنا
سورہ طلاق ایت 2 اور 3 کا عربی نقش خود تحریر کرنے کے لئے آپ سوموار ، جمعرات یا جمعہ کے دن سورج نکلنے سے پہلے پہلے اول و آخر 10 – 10 مرتبہ درود ابراہیمی زکر کریں اور درمیان میں آپ سفید کاغذ پر مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے ایک مرتبہ سورہ طلاق کی ایت 2 اور 3 کو عربی میں تحریر کریں ۔
یہ نقش تحریر کرنے کے بعد آپ 100 مرتبہ یہ ایت مبارکہ تلاوت کرکے اس نقش کے اوپر دم کریں ۔ یہ عمل مکمل ہونے کے بعد آپ اس نقش کو اپنے پاس رکھ لیں یا اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ جو پہلے بیان کیا گیا ہے وہ برکات آپ کو صرف چند دنوں میں حاصل ہونا شوع ہو جائیں گی ۔

جاب کا خاص الخاص تعویز

اگر آپ سورہ طلاق ایت 2 اور 3 کا عربی نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو اس قرانی نقش کو آپ آستانہ سے 2000 مرتبہ درود ابراہمی محبت سے پڑھ فری حاصل کر سکتے ہیں ۔اور جن افراد کو اللہ کی ذات نے استطاعت عطاء فرما رکھی ہے تو وہ اس نقش کے لئے آستانہ کو مشک ، عنبر ، زعفران اور کوریئر کا خرچ 700 روپے ضرور اد کریں ۔یہ نقش سلسلہ کے خاص افراد خاص روحانی اوقات میں تمام روحانی اصول وضوابط کو مد نظر رکھتے ہوئے تحریر کرتے ہیں ۔
اس نقش کی برکات کا تذکرہ ہم نے پہلے بیان کر دیا ہے
جو افراد اس نقش کو فری حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ اس نقش کے لئے کوریئر کی فیس ضرورادا کریں
جیسا کہ پہلے بتا دیا گیا ہے کہ اس نقش کا ہدیہ خرچ 700 روپے ہے اگر کوئی فرد اس نقش کو کیش آن ڈلیوری سروس کے زریعے حاصل کرنا چاہتے ہے تو اس کے لئے آپ نے 150 روپے کوریئر کی فیس اضافی ادا کرنا کرنا ہو گی ۔
یاد رہے کہ آپ آستانہ کوسورہ طلاق ایت 2 اور 3 کے عربی زعفرانی نقش کے لئے ہدیہ خرچ ادا کریں یا نہ کریں دونوں صورتوں میں یہ نقش فری ہے اور اس کا اندازہ ہر اس فرد کو ہو جائے گا جو یہ نقش خود تحریر کرئے گا ۔
بعض بھائی اور بہنیں قرانی نقش گھر میں رکھنے پر اس لئے ڈرتی ہیں کہ پتہ نہیں لوگ اسکا کیا مطلب لیں گے جبکہ اللہ کی کلام کا غلط مطلب لینے والا مسلمان تو ہو نہیں سکتا بہرکیف ایسی صورت میں آپ آستانہ سے سورہ طلاق ایت 2 اور 3 کا سنری نقش منگواء کر اسے اچھا سا فریم کروا کے اپنے گھر میں رکھ لیں انشاء اللہ آپ کو بیان کی گئی برکات جلد حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔

Amna Behan : 0092 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
Ask Any Question
We Are Live Here