job k liye best wazifa surah mudassir ayat 14 ka hai . es wazifa ko ju fard 14 din tak ada kar leta hai tu es fard k job k hawale se har pareshani es ki sooch se bhe pehle khatam ho jati hai . lahaza job mein tarakki , kamyabi aur promotion k liye es wazifa ko zaroor karain .

جاب کے لئے بہترین وظیفہ

surah-mudassir-ayat-14

جاب جلد حاصل کرنے کے لئے سورہ مدثر ایت 14 کا وظیفہ آپ کے لئے انشاء اللہ بہترین ثابت ہو گا ۔ ناظرین جاب میں روکاوٹ کی وجہ اکثر کالا جادو ، بندش ، نظربد یا جادو کے اثرات ہوتے ہیں ۔ ان اثرات کی موجودگی میں فرد کو روزگار یانوکری حاصل کرنے میں روکاوٹوں کا سامنا کرنا ہی پڑتا ہے ۔ لہذا سورہ مدثر کی ایت 14آپ کے وجود اور گھر سے جادو ، جنات ، نظربد اور شیطانی تعویزات کے اثرات فوری زائل کر دیتی ہے جسکی بنا پر فرد کو نوکری اور روزگار کے سلسلے کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا ۔

وظیفہ کا طریقہ

اس وظیفہ کے لئے آپ مغرب کی نماز کے بعد اول و آخر 11 – 11 مرتبہ درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ سورہ مدثر کی ایت 14 کو 100 مرتبہ تلاوت کریں ۔
جب آپ 100 مرتبہ سورہ مدثر کی ایت 14 تلاوت کرلیں تو اسکے بعد عشاء کی نماز تک لاتعداد درود ابراہیمی محبت سے زکر کرتے رہیں ۔
یہ وظیفہ آپ 7 دن یا 14 دن تک ادا کریں مگر افضل یہ ہے کہ آپ اس وظیفہ کو 14 دن تک کریں ۔
انشاء اللہ وظٰفہ مکمل ہونے سے پہلے پہلے آپ کو اچھی جاب حاصل ہو جائے گی ۔

جاب کے لئے بہترین تعویز

جو بھائی یا بہنیں یہ چاہتے ہیں کہ ان کو جلد اچھی جاب حاصل ہو اور آئندہ زندگی انہیں جاب کے حوالے سے کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑئے تو انہیں چاہئے کہ وہ آستانہ سے قرانی فتح نامہ منگواء کر صرف اپنے گھر میں رکھ دیں ۔ انشاء اللہ آپ کو اچھی جاب بھی حاصل ہو گی اور آپ کو نوکری اور رزق کے حوالے سے کسی بھی قسم کی پریشانی کا کبھی بھی سامنا نہیں کرنا پڑئے گا ۔
اس نقش کی برکت سے آپ کے رزق میں تمام زندگی کے لئے ایسی برکات پیدا ہو جائیں گی کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔
یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
اس نقش مبارک آپ آستانہ کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور 2000 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
قرانی فتح نامہ کی ڈیٹیل کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

WeCreativez WhatsApp Support
Ask Any Question
We Are Live Here