Contact Us
کسی بھی سوال کے جواب ، وظائف اور قرانی تعویزات کے بارئے میں آپ کو کسی بھی قسم کی معلومات درکار ہیں یا آپ کو ہم سے کسی بھی قسم کی شکائت ہے تونیچے دئے گئے فارم کے زریعےیا وٹس ایپ کے زریعے آپ ہم سے لائو چَیٹ یا میسیج کر سکتے ہیں انشاء اللہ آپ کو جلد رپلائی کیا جائے گا جزاک اللہ
ہماری ویب سائٹ سے متعلق ہر طرح کی معلومات تک فوراً رسائی حاصل کرنے کے لئے ہماری روحانی ٹیم سے ابھی رابطہ کریں۔
کسی بھی جائز معاملے میں روحانی رہنمائی حاصل کرنے کے لئے
آپ ہماری ٹیم سے وٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں
0092 306 3441786 : آمنہ بہن
0092 302 7539637 : شاہد بھائی
0092 300 0116660 : احمد بھائی
Email Us
زندگی کے تمام مسائل کے روحانی حل کے لئے دعائے نادعلی، وظائف یا تعویذات کے لئے ای میل کریں
Frequently Asked Questions
کیا آپ قرانی نقش کا ہدیہ لیتے ہیں ؟
قرانی نقش یا نقش نادعلی کو خاص مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے اور یہ مشک ، عنبر ، اور زعفران ہم اپنے رزق حلال سے خریدتے ہیں ان قرانی نقش کے لئے اگر کوئی فرد اپنی مرضی سے ہمیں صرف خرچ ادا کرتا ہے تو وہ ہم پر جائز ہے اور اگر کوئی اسکی استطاعت نہیں رکھتا تو وہ 2000 بار درود ابراہیمی پڑھ کر ان قرانی نقش کو سلسلہ سے فری بھی حاصل کر سکتا ہے ۔یاد رہے کہ آپ قرانی نقوش کے لئے سلسلہ کو ہدیہ خرچ ادا کریں یا نہ کریں دونوں صورتوں میں یہ فری ہی ہیں اور اس بات کا اندازہ ہر اس فرد کو ہو جائے گا جو اس نقوش کو خود تحریر کرئے گا
Click For More Detail
سلسلہ کے اخراجات کیسے پورے کئے جاتے ہیں ؟
ہمارہ سلسلہ کسی بھی فرد کسی بھی بناء پر کسی بھی طرح کا فنڈ وصول نہیں کرتا اور نہ ہی انشاء اللہ آئندہ کرئے گا رہی بات سلسلہ کے اخراج پورئے ہونے کی اسکے لئے نادعلی اسلامی آرٹ کیئر کے نام سے ہمارہ ادارہ ایف۔بی ۔آر میں رجسڑڈ ہے جس تحت ہمارے سلسلہ کے ہنر مند افراد قرانی آیات اور دعا نادعلی شریف کی یونیک خطاطی خوبصورت وال پیپر تیار کرتے ہیں ہمارہ سلسلہ ان اسلامک وال پیپرز کے زریعے اللہ کی بارگاہ سے اپنا رزق حاصل کرتے ہیں اور اسی سے سلسلہ کے اخراجات بھی پورئے کئے جاتے ہیں
Click For More Detail
کیا آپ وظائف پوچھنے پر ہدیہ لیتے ہیں ؟
آپ ہماری ٹیم سے کسی بھی قسم کے وظائف ، خواب کی تعبیر یا کسی بھی قسم کی روحانی رہنمائی حاصل کرتے ہیں تو اس کے لئے کسی بھی قسم کا ہدیہ وصول نہیں کیا جاتا
Click For More Detail
کیا ہدیہ لینا جائز ہے ؟
بخاری شریف جلد دوم ، باب فضائل قران صفحہ نمبر 759 پر موجود حدیت مبارکہ کے مطابق دم کرنے پر صحابہ اکرام نے ہدیہ وصول فرمایا اور اس ہدیہ میں سے آپ حضورنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اپنا حصہ طلب فرمایالہذا ہدیہ دینا اور لینا دونوں افضل ہیں اسے غلط کہنے والوں کو اپنی اصلاح کرنی چاہئے
Click For More Detail
ناد علیؑ وظائف، دعا اور تعویذات کی مکمل معلومات جاننے کے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔