boss ko control karne ka wazifa yani surah feel ki barkat se ap sakht mizaj سخت مزاج , shakki شکی , badtameez بد تمیز aur naraz boss ko apne control mein kar saktain hain . surah feel ki barkat se ap ka boos ap ki be had izat kare gha aur ap ki har jaiz baat ko bhe zaroor mane gha ۔

Boss Ko Control Karne Ka Wazifa

اگر آپ چاہتے ہیں کے کہ آپ کے باس سے تعلقات ہمیشہ اچھے رہیں تو اسکے لئے سورہ فیل کا وظیفہ آپ کو انشاء اللہ بے حد فائدہ دئ گا ۔ ناظرین بعض افراد کی افس کے افراد ، باس یا کروباری تعلق رکھنے والے افراد بلاوجہ مخالفت کرتے رہتے ہیں اور یہی افراد انکی کامیابی کی راہ میں روکاوٹ بھی بنتے ہیں ۔ لہذا باس اور اٖفس کے عملہ سے تعلق کا بہتر ہونا ہر ملازم پیشہ فرد کے لئے ضروری ہے اور اس بہتر تعلق کے لئے سورہ فیل کا وظیفہ آپ کے لئے مجرب ثابت ہو گا ۔

وظیفہ کا طریقہ

اس وظیفہ کے لئے آپ جمعرات کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 11 – 11 مرتبہ درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ 1000 مرتبہ یا اللہ یا عزیز اور 300 مرتبہ سورہ فیل تلاوت کریں ۔یہ وظیفہ آپ نے 7 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ 7 روز کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ یا اللہ یا عزیز محبت سے پڑھنے کا معمول بنا لیں ۔
اور اس عمل میں بغیر اشد مجبوری ناغہ نہ کریں ۔
انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے افس ، گھر اور معاشرئے کا ہر فرد آپ کی دل سے عزت کرنے پر ہمیشہ مجبور رہے گا ۔

  باس کو مطیع کرنے کا تعویز

باس کو مطیع کرنے کے قرانی فتح نامہ بے حد مجرب مانا جاتا ہے ۔اس نقش کی برکت سے باس ، آفس کا تمام املہ ، حاسد ، دشمن اور بالاوجہ توہمت لگانے افراد کے دل میں آپ کا خوف بھی بیٹھ جائے اور یہ لوگ ہمیشہ آپ کی دل سے عزت کرنے پر مجبور بھی رہیں گے ۔قرانی فتح نامہ کی برکت سے آپ کو دشمن پر فتح حاصل ہوگی اور اسی نقش کی برکت سے آپ کے رزق میں تا زندگی برکت قائم بھی رہے گی ۔
اس نقش مبارک آپ آستانہ کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور 2000 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
قرانی فتح نامہ کی ڈیٹیل کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

WeCreativez WhatsApp Support
Ask Any Question
We Are Live Here