Your content goes here. Edit or remove this text inline or in the module Content settings. You can also style every aspect of this content in the module Design settings and even apply custom CSS to this text in the module Advanced settings.

یہ خاتون بہت اچھی دوست اور ساتھ نبھانے والی خاتون ہے لیکن بہت ذیادہ حساس ہے آپ کی افسر گیری اس کا دل توڑ سکتی ہے ۔ شادی کے حوالے سے یہ آپ کے لئے سب سے بہتر ہے کیونکہ اس خاتون میں وفاداری ہے اور یہ اینٹ کا جواب پتھر سے نہیں دیتی ۔ آپ کو چونکہ تلخ بات کرنے کی عادت ہے لہذا آپ کے لئے ایسی خاتون ہی شادی کے لئے بہتر ہے جو آپ کی تلخ باتوں کو برداشت کرنے کا حوصلہ رکھتی ہو اور اس کے لئے یہ خاتون بہترین ہے ۔ یاد رہے کہ یہ خاتون آپ کی شادی کے لئے سب سے ذیادہ فرفیکٹ ہے ۔ یاد رہے کہ آپ شادی کا ارادہ جس خاتون سے بھی کریں گے اس سے شادی کے بعد آپ کے کچھ نہ کچھ اختلافاٹ ضرور رہیں گے اس کی وجہ آپ کی تلخ زبان ، غصہ ، آنا ، تنقید اور شک کرنے کی عادت ہے لہذا اپنی شادی کے بعد کی زندگی میں امن سکون قائم رکھنے کے لئے آپ کو اپنی انا اور افسر گیری کی کچھ تو قربانی دینا ہی ہوگی ۔