15 shaban ki ibadat taqdeer , zindagi aur halat badal deti hai aur es baat ke tasdeeq karne k liye ap 15 mahe shaban ki shab me yani shabe barat me sirf 1 tasbeeh Surah ikhlas ke mohabbat se parh پڑھ kar dekh lain Insha Allah ju chaho چاہو ghay ap ko Allah ke bargha بارگاہ se hasil ho jae gha .

shab e barat ka taqdeer badalne ka wazifa

ناظرین شب بارات یعنی 15 شعبان کی شب عبادت کی ایک خاص رات ہے اس رات ایک خاص روحانیت کا دنیا میں نزول ہوتا ہے جوکہ تقدیر ، دشمن اور حالات کے ستائے افراد کی قسمت کو ایسی بدل دیتی ہے کہ وہ حیران رہ جاتا ہے اور یہ قسمت ایسے ہی افراد کی بدلتی ہے جو اس رات کو اللہ اور اسکے رسول کی رضا و خوشنودی کے لئے عبادت میں گزارتے ہیں
شب بارات میں عبادت کے بہت سے طریقے بزرگوں نے بیان فرمائے ہیں اور ان ہی طریقوں میں سے ایک طریقہ سورہ اخلاص کا ورد بھی ہے ۔ لہذا شب بارات میں سورہ اخلاص کا ورد کرنے والوں کو اچھی قسمت ، رزق ، دولت ، عزت ، کامیابی ، اچھا رشتہ اور ہر حاجت انکی سوچ سے بھی پہلے حاصل ہو جاتی ہے۔
سورہ اخلاص کے ورد کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے 15 شعبان کی شب میں عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد کسی بھی وقت 2 نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کرنے ہیں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 15 – 15 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ محبت ، یکسوئی اور کامل یقین کے ساتھ صرف 100 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔
یہ عمل پورہ کرنے کے بعد آپ فجر کی نماز سے پہلے پہلے جتنی آپ میں ہمت ہو درود ابراہیمی زکر کرتے رہیں ۔
بس اس ایک رات کی بیان کی گئی عبادت آپ کی تقدیر کو ایسے بدل دے گی کہ آپ حیران رہ جائیں گے ۔
اس لئے ہر بھائی اور بہن کو شب بارات کا یہ چھوٹا سا وظیفہ ضرور کر لینا چاہئے ۔

 پندرہ شعبان کا ایک اور راز

You Can Get it Via Cash On Delivery

durood-e-Ibrahimi-frame

Hadia Rs:1450 Tottle 

ناظرین شب بارات یا ماہ شعبان کے کسی بھی دن درود ابراہیمی کا عربی فریم نقش اپنے گھر رکھنے کی برکات بھی یہی ہیں جو کہ ہم نے پہلے بیان کر دی ہیں ۔
لہذا رزق ، دولت ، عزت ، کامیابی ، رشتہ ، شوہر کی محبت ، اولاد اور ہر حاجت کی تکمیل کے لئے اور جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار کی حفاظت کے لئے آپ اس نقش کو ماہ شعبان کے کسی بھی دن اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں انشاء اللہ جو کہا گیا ہے اس بھی کہیں زیادہ آپ کو تا زندگی اس نقش مبارک کی برکات حاصل ہوتی رہں گی ۔
نقش درود ابراہیمی آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کے نمبرپر کال کر لیں انشاء اللہ یہ نقش 24 سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی ، سی ، ایس آپ کے مطوبہ اڈریس پر پہنچا دیا جائے گا ۔
مزید معلومات کے لئے آپ لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan : 0092 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum