معجزاتی روحانی عمل

مشکل آسان کرنے کے لئے مشکل کشاء کا معجزاتی روحانی عمل نقش نادعلی (تفصیل کے لئے کلک کریں)

Naade Ali Urdu Wazaif ki Pakistan ki Sab se badhi Site hai, Iss site k Admin Raza Bhai hain, Raza bhai ne 20 Saal mein jitna Rohaniat ko Samja wo app ko iss Site me Urdu Wazaif ki sorat mein hasil ho gha Raza bhai Ka Maqsad sirf Ahl al-Bayt ki mohabbat Hai .

TIME TEST

برُاوقت ہر انسان کی زندگی میں آتا ہے آپ پر بھی آئے گا ۔ یہ برُا وقت آپ پر کب ، کیسے ، کیوں اور کس طرح آئے گا یہ حقیقت اس رپورٹ میں آپ کو تفصیل سے بتائی گئی ہے اس کے علاوہ برُئے وقت سے نجات کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے وہ بھی آپ کو اسی رپورٹ میں حاصل ہوگا ۔
یاد رہے کہ ہر انسان خیر اور شر کا مجموعہ ہے اور اس میں خیر اور شر کی طاقت کا ایک خاص لیول موجود ہے ۔ جب یہ لیول خراب ہوتا ہے تو اس سے انسان کی ظاہری زندگی حد سے ذیادہ متاثر ہوتی ہے ۔
اسی خیر اور شر کے لیول کی خرابی کی وجہ سے انسان اپنی زندگی میں بہت بڑی بری مشکلات کا سامناء کرتا ہے ۔
شر کی طاقت کو منفی توانائی کہا جاتا ہے ۔
انسان کے جسم میں منفی توانائی کا لیول زیادہ ہونے کی وجہ اس کی اپنی کوتا ہیاں ہیں ۔جنہیں مسلسل سر انجام دینے کی وجہ سے انسان میں موجود منفی توانائی کالیول آہستہ آہستہ بہت زیادہ ہو جاتا ہے
جسکی بناء پر انسان کو دل ہلا دینے والی پریشانیوں کا سامنا ہوتا ہے ۔

ایک حیرت انگیز قیاس

آپ کی طبیعت بادشاہوں جیسی ہے اور جب بادشادہوں کے لئے برا وقت آتا ہے تو یہ بے حد درد ناک ہوتا ہے۔
بادشاہوں کے ساتھ ہمیشہ بغاوت ہوتی ہے ۔
اسی طرح کی بغاوت آپ کے ساتھ بھی ہوگی ۔
آپ اپنے گھر کے بادشاہ ہیں اور آپ کے ساتھ بغاوت آپ کے گھر ہی سے شروع ہوگی ۔
وہ آج ہو یا کل لیکن ہوگی ضرور ۔
یہ گمان ہے کہ عمر کے درمیانی حصے میں آپ تنہا رہ جائیں گے ۔
اس کے علاوہ آپ کی کاروباری زندگی ، عزت اور صحت بھی حد سے ذیادہ متاثر ہوگی ۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے یہ پریشانیاں آپ پر کس وجہ سے آئیں گی ۔
اصل میں عام انسانوں کو یہ عادت ہے کہ جب ان پرکوئی مصیبت آتی ہے تو وہ اللہ کا نام لگا دیتے ہیں کہ یہ اللہ کی طرف سی آئی ہے ۔
یعنی اگر کوئی تیز گاڑی چلانے کی وجہ سے حادثہ کا شکار ہوتا ہے تو وہ یہ نہیں کہتا کہ اس میں اس کی اپنی کوتاہی تھی بلکہ وہ یہ کہتا ہے کہ یہ اللہ کا کام ہے ۔
کسی بھی ہونے والے نقصان کی ذمہ داری اللہ پر ڈال دینا ایک غلط سوچ ہے ۔ لہذا اگر ہم صحیح سوچیں تو یہ بات ہی سامنے آئے گی کہ ہماری ہر کوتاہی ہمیں بُرئے وقت کے قریب سے قریب کرتی ہے ۔
روحانیت کے مطابق انسان کی ہر بُرائی اور کوتاہی اسکے اندرمنفی توانائی کا لیول بہت زیادہ کر دیتی ہے ۔ جس کی بناء پر وہ بُرئے وقت کے قریب سے قریب ہوتا رہتا ہے بلاآخر وہ بُرئے وقت میں مبتلاء ہو کر پریشانیوں کے سمندر میں ڈوب جاتا ہے اور وہاں سے کبھی باہر نہیں سکتا ۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ کون سی کوتاہیاں ہیں جو آپ کے وجود   میں منفی توانائی  کا لیول زیادہ کرتی ہیں۔
تو یہ کوتاہیاں آپ کا غصہ ، تنقید ، شک ،فضول خرچی ، افسرانا عادت اور نظر بد ہیں جنکی وجہ سے سب سے پہلے شائد آپ کی گھریلو زندگی متا   ثر ہوگی ۔
گمان ہے کہ عمر کے درمیانی حصے میں آپ تنہاء رہ جائیں گے اور آپ کو سر درد کا مسلہ بھی رہے گا ۔

منفی توانائی کی علامات

جیساء کہ ہم نے آپ پر واضع کر  دیا کہ منفی توانائی  کا لیول انسان  کےجسم میں اس وقت بہت زیادہ ہو جاتا ہے جب وہ اپنی کوتاہیوں کو مسلسل سر انجام دیتا ہے ۔
لہذا اگر منفی توانائی  کا آپ کے جسم میں لیول زیادہ ہو گیا تو اس سے آپ پر مندجہ ذیل علامات ظاہر ہو ۔
آپ کا غصہ حد سے ذیادہ تجاوز کر جائے گا۔
آپ میں دوسروں پر بلاوجہ تنقید کرنے کی عادت پیدا ہوجائے گی۔
آپ حد سے زیادہ فضول خرچ ہو جائیں گے۔
آپ شدید محنت سے پیسہ تو حاصل کرلیں گے لیکن شدید بے دردی سے اسے خرچ کرنے کی عادت میں بھی مبتلاء ہو جائیں گے ۔
آپ اپنے گھر میں چھوتی چھوٹی باتوں پر اختلاف بنائیں گے ۔
جو آپ کی بات نہیں مانے گا آپ اسے اپنا دشمن تصور کریں گے۔
یعنی آپ ہر قیمت پر اپنی ہر بات منوانے کے خواہش مند بن جائیں گے ۔
آپ شک کرنے کی عادت میں مبتلاء ہو جائیں گے ۔
آپ بہت زیادہ بد پرہیزی بھی کرنے لگیں گے ۔
چہرئے پر داغ نمودار ہونے لگیں گے ۔
کمر درد ،جوڑوں کا درد اور دل کی بیماری کا شکار ہو سکتے ہیں ۔
جنوری ، اکتوبر اور دسمبر میں صحت کا خراب رہ سکتی  ہے ۔
آپ بدلے اور انتقام کی آگ میں  جل سکتے ہیں  ۔
آپ آور کانفیڈنس کا شکار ہو جائیں گے ۔
کسی کے ماتحت رہ کر کوئی کام کرنے میں آپ ذلت محسوس کریں گے ۔
بے صبری اور جلد بازی کا عنصر آپ میں حد سے زیادہ تجاوز کر جائے گا ۔
معمولی باتوں پر بھڑک اٹھنا آپ کی فطرت کا خاص حصہ بن جائے گا ۔
آپ خوشامد کو حد سے زیادہ پسند کرنے لگیں گے جسکی وجہ سے آپ کے گرد خوشامدیو کا ہجوم رہے گا جو کہ اصل میں آپ کو بے وقوف بتاتے ہیں۔
آپ کا زیادہ وقت گھر سے باہر دوستوں میں گزرنے لگے گا ۔
تکبر آپ کے جسم میں خون کی طرح گردش کرنے لگے گا ۔
بیان کی گئی علامات میں سے اگر 5 علامات آپ میں موجود ہیں تو یہ بات  طے ہے کہ آپ منفی توانائی  کا شکار ہو چکے ہیں ۔
مطلب یہ کہ یا تو آپ پر بُرا وقت کسی نہ کسی صورت میں آچکا ہے یا آپ بُرئے وقت کے قریب ہیں۔
ہم یہاں مزید تفصیل اس لئے نہیں درج کر رہے کیوں کہ آپ کسی کی رائے اور اصلاح کو کبھی نہیں مانتے اور صرف وہ کرتے ہیں جو کہ آپ کی سوچ ہے۔
لیکن آپ یہ نہیں سمجھ پاتے کہ آپ کی سوچ منفی توانائی کے زیر اثر ہے۔
جو کہ نہ تو آپ کو آپ کی کوتاہیوں سے دور جانے دے گی اور نہ آپ کو ایسی سوچ دے گی جس سے  آپ درست راستے پر گامزن ہو سکیں ۔
آپ کا منفی توانائی کا شکار ہونے کی دوسری وجہ آپ کے خوشامدی دوست ہو سکتے ہیں ۔
اصل میں آپ کے دوست اور ملنے جلنے والے افراد بے شمار ہیں۔
ان میں سے اکثر لوگ منفی توانائی اور شدید نظربد کا شکار ہوتے ہیں اور ان ہی افراد سے منفی توانائی اور نظربد کے اثرات آپ کے جسم میں داخل ہو جاتے ہیں اس کے بعد یہی اثرات آپ کے زریعے آپ کے گھر میں داخل ہو کر گھر کا امن اور سکون برباد کرنے کی وجہ بنتے ہیں ۔ جنہیں آپ سمجھ نہیں پاتے ۔
منفی توانائی سے متاثر افراد اپنی ضد سے باز نہیں آتے اور نقصان کی پرواہ کئے بغیر غلط فیصلہ کر لیتے ہیں۔
منفی توانائی اور نظر بد کی مقصدیت یہی ہوتی ہے کہ انسان اپنی تباہی کا فیصلہ خود کرئے ۔ غلط سوچ کو صحیح تسلیم کرنے کی ضد بھی منفی توانائی کی وجہ سے ہے لہذا وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ فیملی کے بہت سے افراد آپ کو چھوڑ دیں گے ۔
اور ایساء ہی آپ کے ساتھ ہو سکتا ہے گمان ہے کہ شائد عمر کے درمیانی حصے میں پہنچنے سے پہلے پہلے بہت سے قریبی آپ کو چھوڑ دیں گے ۔
آپ کی ان پریشانیوں کی وجہ آپ کا غصہ ، آنا ، تنقید ، فضول خرچی اور اپنی غلطی تسلیم نہ کرنا ہے ۔
غصہ ، آنا ، تنقید ، فضول خرچی اور اپنی غلطی تسلیم نہ کرنے کے پیچھے نظربد اورمنفی توانائی ہے جسکی موجودگی کا احساس آپ کو سر درد کی صورت میں ہو سکتا ہے ۔
آپ کی کامیابی کو نظر لگ سکتی ہے اور یہ کوئی بڑی بات نہیں ۔
بڑی اور خطرناک بات یہ ہے کہ آپ نظربد اور منفی توانائی کا انکار کرتے ہوئے اسے بکواس کہہ سکتے ہیں۔
لیکن زندگی میں کبھی نہ کبھی یہ آپ کو اس قدر ناکام اور مجبور کر دیں گی کہ آپ چلا اٹھیں گے ۔
مطلب یہ کہ آپ کو نظربد اورمنفی توانائی  کا خطرہ ہمیشہ رہے گا اور یہ آپ کی گھریلو زندگی کا سکون اور صحت تباہ کر سکتے ہیں ۔لہذا صحیح عقل مندی اس میں ہے کہ آپ اپنے غصہ ، آنا ، تنقید کو کم کرنے کی کوشش کریں۔
چونکہ آپ کی کوتاہیاں منفی توانائی کے زیر اثر ہیں لہذا یہ اللہ کی مدد کے بغیر دور نہیں ہوں گی اس لئے سب سے پہلے آپ کو منفی توانائی سے نجات حاصل کرنا ہوگی ۔

اللہ کی مدد

No 1 Any One
ہمیں چند سوالوں کے جواب دیں تاکہ آپ کی پریشانی کی اصل وجہ معلوم کی جاسکے ۔
Answer a few questions to get to the root cause of your problem.
————————————–
کیا آپ کی گردن کچھ لمبی ہے ۔
Do you have a slightly long neck?
کیا آپ کے سر میں درد رہتا ہے ۔
Do you have a headache?

کیا آپ نے بچپن میں کسی سے  محبت کی تھی 

Did you love anyone as a child?

کیا آپ نے استاد کے بغیر گاڑی چلانا سیکھا؟
Did you learn to drive without a teacher?

 کیا آپ دوسروں کی مدد خوشی سے کرتے ہیں ۔

Do you enjoy helping others?
کیا آپ کو بلڈ پریشر ، ڈیپریشن یا کمر کا مسلہ ہے
Do you have high blood pressure, depression, or back pain problems?
کیا آپ کو فضول خرچی کی عادت ہے ۔
Do you have a habit of wasteful spending?
کیا آپ کی نظر کمزور ہے ۔
Do you have poor eyesight?
کیا آپ کو اکثر شدید غصہ آتا ہے ۔
Do you often get very angry?
کیا آپ کو لذیز کھانے بہت ذیادہ پسند ہیں ۔
Do you like delicious food very much?
کیا آپ اپنے دل کی بات کسی سے شئیر نہیں کرتے ۔
Do you not share your heart with anyone?
ہمیں لگتا ہے کہ آپ میں کسی قسم کا ڈر نہیں ، کیا یہ بات درست ہے ۔
We think you have no fear, is that right?
کیا آپ دوسروں پر جلد اعتماد کر لیتے ہیں ۔
Do you trust others easily?
کیا آپ اپنی خواہش کو ہر قیمت پر حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔
Do you try to achieve your desire at any cost?
کیا آپ کو اپنی تعریف سننا اچھا لگتا ہے ۔
Do you like to hear your praise?
ہمیں لگتا ہےکہ آپ چند سال پہلے جھگڑا کرنے میں ماہر تھے ، کیا یہ درست ہے
We think you were an expert at brawling a few years ago, is that correct?
کیا آپ کو کبھی دھوکا کا سامنا ہوا ہے ۔
Have you ever been cheated on?
کیا آپ نے لوگوں کو کاروبار کے لئے کبھی پیسہ دیا تھا
Have you ever paid people for business?
ok
ہمیں لگتا ہے کہ آپ شدید نظربد اور کالا جادو کا شکار ہیں اور اس وجہ سے آپ کو شدید ناکامی ، روکاوٹ ، بدنامی اور بیماری کا سامنا ہو سکتا ہے ، ہمیں لگتا ہے کہ بہت سے لوگ آپ کے مخالف بن جائیں گے ۔
We feel that you are suffering from severe evil eye and black magic and hence you may face severe failure, hindrance, infamy and illness, We also think that many people will turn against you.

Solution
اپنی پریشانی سے جلد نجات کے لئے آپ ہر نماز کے بعد 70 مرتبہ ایت الکرسی پڑھیں اور اس روحانی عمل کو 14 دن تک جاری رکھیں ۔
اگر آپ کو 14 دن میں فائدہ نہ ہو تو آپ الہی تعویز کو اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔
الہی تعویز کی برکت سے آپ کے جسم اور گھر سے نحوست ، نظربد ، حسد اور کالا جادو کے اثرات تلف ہو جائیں گے جس کی وجہ سے جلد ہی آپ کو پریشانی اور روکاوٹ سے نجات مل جائے گی اور آپ کو آپ کا مصصد بھی جلد حاصل ہو جائے گا ۔ الہی تعویز کی برکت سے آپ کو کامیابی ، عزت ، محبت اور پیسہ ہمیشہ حاصل ہوتا ر ہے گا ۔

To get rid of your problem quickly, you should read Ayatul Kursi 70 times after every prayer and continue this spiritual process for 14 days.
If you don’t benefit in 14 days, then you should keep the Divine Amulet in your house and keep it with you. With the blessings of divine amulet, the effects of evil, evil, jealousy and black magic will be removed from your body and home, which will soon relieve you of troubles and obstacles. And you will get your purpose soon. You will always get success, honor, love and money with the blessings of God.
https://www.quranidua.com/miraculous-effects-of-the-divine-amulet/

———————————————–
No 1 – Husband
ہمیں چند سوالوں کے جواب دیں تاکہ آپ کی پریشانی کی اصل وجہ معلوم کی جاسکے ۔
Answer a few questions to get to the root cause of your problem.
——————–
کیا آپ کے شوہر کی گردن کچھ لمبی ہے ۔
Does your husband have a slightly long neck?
کیا آپ کے شوہر کے سر میں اکثر درد ہوتا ہے ۔
Does your husband often have a headache?
کیا آپ کا شوہر دوسروں کی مدد کرکے خوشی محسوس کرتا ہے ۔
Does your husband enjoy helping others?
کیا آپ کے شوہر کو بلڈ پریشر ، ڈیپریشن یا کمر درد کا مسلہ ہے
Does your husband suffer from blood pressure, depression or back pain?
کیا آپ کے شوہر کو فضول خرچی کی عادت ہے ۔
Does your husband have a wasteful spending habit?
کیا آپ کے شوہر کی نظر کمزور ہے ۔
Is your husband’s eyesight weak?
کیا آپ کے شوہر کو اکثر شدید غصہ آتا ہے ۔
Does your husband often get very angry?
کیا آپ کے شوہر کو لذیز کھانے بہت ذیادہ پسند ہیں ۔
Does your husband like delicious food very much?
کیا آپ کا شوہر اپنے دل کی بات کسی سے شئیر نہیں کرتا ۔
Does your husband not share his heart with anyone?
ہمیں لگتا ہے کہ آپ کے شوہر کے دل میں کسی قسم کا ڈر نہیں ، کیا یہ بات درست ہے ۔
We think that there is no fear in your husband’s heart, is this correct?
کیا آپ کا شوہر دوسروں پر جلد اعتماد کر لیتا ہے ۔
Does your husband trust others easily?
کیا آپ کا شوہر اپنی خواہش کو ہر قیمت پر حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے ۔
Does your husband try to achieve his desire at any cost?
کیا آپ کے شوہر کو اپنی تعریف سننا اچھا لگتا ہے ۔
Does your husband like to hear his praise?
ہمیں لگتا ہےکہ آپ کا شوہر چند سال پہلے جھگڑا کرنے میں ماہر تھا ، کیا یہ درست ہے
We think your husband was quite the brawler a few years ago, is that correct?

ok
ہمیں لگتا ہے کہ آپ شدید نظربد اور کالا جادو کا شکار ہیں اور اس وجہ سے آپ کو شدید ناکامی ، روکاوٹ ، بدنامی اور بیماری کا سامنا ہو سکتا ہے ، ہمیں لگتا ہے کہ بہت سے لوگ آپ کے مخالف بن جائیں گے ۔
We feel that your Husband is suffering from severe evil eye and black magic and hence your husband may face severe failure, hindrance, infamy and illness, We also think that many people will turn against your husband.

Solution
اپنی پریشانی سے جلد نجات کے لئے آپ ہر نماز کے بعد 70 مرتبہ ایت الکرسی پڑھیں اور اس روحانی عمل کو 14 دن تک جاری رکھیں ۔
اگر آپ کو 14 دن میں فائدہ نہ ہو تو آپ الہی تعویز کو اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔
الہی تعویز کی برکت سے آپ کے جسم اور گھر سے نحوست ، نظربد ، حسد اور کالا جادو کے اثرات تلف ہو جائیں گے جس کی وجہ سے جلد ہی آپ کو پریشانی اور روکاوٹ سے نجات مل جائے گی اور آپ کو آپ کا مصصد بھی جلد حاصل ہو جائے گا ۔ الہی تعویز کی برکت سے آپ کو کامیابی ، عزت ، محبت اور پیسہ ہمیشہ حاصل ہوتا ر ہے گا ۔
To get rid of your problem quickly, you should read Ayatul Kursi 70 times after every prayer and continue this spiritual process for 14 days.
If you don’t benefit in 14 days, then you should keep the Divine Amulet in your house and keep it with you. With the blessings of divine amulet, the effects of evil, evil, jealousy and black magic will be removed from your body and home, which will soon relieve you of troubles and obstacles. And you will get your purpose soon. You will always get success, honor, love and money with the blessings of God.
https://www.quranidua.com/miraculous-effects-of-the-divine-amulet/