Love Test Report

عام طور پر آپ محبت کے معاملے میں نہیں پڑتی ۔ لیکن اگر آپ نے محبت کر لی تو محبت میں آپ بڑئے سے بڑا خطرہ مول لینے سے نہیں گبھراتی۔
آپ پسند وناپسند میں کسی الجھن یافیصلہ کرنے کے چکر میں نہیں پڑتی ۔ یعنی جو چیز آپ کو پسند آجاتی ہے آپ اسے ہر حال میں اور ہر قیمت پر حاصل کرنے کی کوشش کریں گی۔
آپ اچانک کسی کی محبت میں مبتلاء ہو سکتی ہیں ۔
آنا ، تکبر اور بے جا ضد آپ میں موجود ہے جو کہ آپ کی محبت پر بھی حاوی رہے گی ۔
آپ کی محبت آسان نہیں اس میں آپ کو بہت سی پریشانیوں کا سامناء ہمیشہ رہے گا ۔
آپ محبت سے بھر پور زندگی گزارنا چاہتی ہیں یعنی آپ کی یہ چاہتی ہیں کہ آپ کے ہر طرف آپ سے محبت کرنے والے لوگ موجود ہوں ۔
آپ کی یہ چاہت ہے کہ آپ جس سئ محبت کرتی ہیں وہ آپ کی مرضی سے زندگی گزارئے یعنی آپ اس پر کچھ پابندیاں عائد کریں گی ۔
آپ اپنی محبت سے چند توقعات وابستہ کر لیں گی۔
یعنی آپ چاہتی ہیں کہ آپ کی محبت آپ کے علاوہ کسی کے بارئے میں نہ سوچے۔
آپ کامحبوب آپ کو دنیا کی خوبصورت خاتون مانے۔
آپ کا محبوب آپ کو اپنی محبت کا یقین ہمیشہ دلاتا رہے ۔
محبت کے حوالے سے آپ کی ایک خاص سوچ کا مشاہدہ کیا گیا ہے کہ آپ اپنے محبوب کو مختلف انداز سے یہ بتانے کی کوشش کرتی رہیں گی کہ وہ اس لئے دنیا کا خوش قسمت انسان اس لئے ہے کیونکہ دنیا کی خوبصورت ترین لڑکی اس سے محبت کرتی ہے ۔
آپ ہر ایرئے غیرئے پر اپنی محبت کو ظاہر کرنے والی خاتون نہیں ۔
بعض اوقات محبت میں پڑھ کر آپ اچھے اور برئے کی تمیز نہیں کر پائیں گے جسکی وجہ سے کچھ لوگ آپ کو بے وقوف بھی بنائیں گے اور آپ کا مالی نقصان بھی کریں گے  ۔
محبت کے معاملے میں آپ زمین آسمان ایک کرنے والی خاتون ہیں ۔
جس سے آپ محبت کرتی ہیں وہ آپ کی ہر بات مانے ایساء آپ چاہتی ہیں ۔
تنقید ، فریب ، جھوٹھ اور ریاکاری کی وجہ سے آپ اس شخص کو چھوڑ سکتی ہیں جس سے آپ محبت کرتی ہیں
جس سے آپ محبت کرتی ہیں اس کو قیمتی تحائف دے کر آپ کو خوشی ملتی ہے ۔
جس شخص سے آپ محبت کرتی ہیں وہ آپ پر کوئی پابندی عائد کرئے یہ آپ کو بالکل پسند نہیں ۔
محبت کے معاملے میں آپ حد سے ذیادہ گہرئے جذبات رکھنے والی خاتون ہیں۔
محبت میں شک آپ کو پسند نہیں۔
یعنی آپ جس سے محبت کرتی ہیں اس کی طرف سے اگر آپ کو شک کی بو محسوس ہوئی تو آپکی محبت نفت میں بدل سکتی ہے۔
محبت میں جان دینے کا حوصلہ آپ میں موجود ہے۔
اس کے علاوہ اگر کوئی عورت اس شخص پر ڈورے ڈالے گی جس سے آپ محبت کرتی ہیں تو آپ جنون کی حد تک اسے نقصان دینے کی کوشش کر سکتی ہیں ۔
محبت کے حوالے سے آپ سے ذیادہ خود غرض کوئی بھی نہیں۔
جس سے آپ محبت کرتی ہیں اس کا دیا گیا معمولی تحفہ بھی آپ کو بے حد عزیز ہے۔
آپ محبت بھری باتیں کرنے اور دوسروں کا دل جیتنے کی ماہر ہیں۔
یعنی آپ کی کسی سے محبت ہو نہ ہو مردوں اور عورتوں میں آپ عزت کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہیں۔
ہمارئے ذاتی مشاہدہ کے مطابق آپ لوگ چھوٹی عمر میں محبت میں مبتلاء ہو سکتے ہیں لیکن محبت میں آپ کو دھوکہ ملنا عام بات ہے ۔

محبت میں کامیابی کا سیکرٹ

محبت ہر انسان کی فطرت میں ہے لہذا اس سے کوئی نہیں بچ سکتا ۔ کچھ لڑکوں اور لڑکیوں میں قربانی دینے کی عادت ہوتی ہے لہذا وہ اپنی محبت کو اپنے والدین کی عزت پر قربان کر دیتے ہیں اور اسی جگہ شادی کرتے ہیں جہاں ان کے والدین چاہتے ہیں وہاں خوشی سے شادی کر لیتے ہیں جو کہ بہت بڑی بات ہے ۔
لیکن کچھ لڑکے اور لڑکیاں اپنی محبت کی وجہ سے مضبور ہو جاتے ہیں انہیں لگتا ہے کہ اگر انہیں ان کی محبت نہ ملی تو انہیں کچھ ہو جائے گا جو وہ اپنے آپ کو نقصان دے لیں گے ۔
لہذا ایسے افراد اپنی محبت کو حاصل کرنے کے لئے ہر جائز و ناجائز طریقہ اختیار کرتے ہیں ۔
جو کہ غلط ہے ۔ کچھ لڑکے اور لڑکیاں اپنی محبت کو حاصل کرنے کے لئے وظائف کرتے ہیں جب وظائف سے بات نہیں بنتی تو پھر وہ عاملوں سے رابطہ کرتے ہیں اور جب عاملوں سے بات نہیں بنتی تو پھر وہ کالاعلم اور جادو وغیرہ کی طرف آکر گمراہ ہوتے ہیں اور جب جادوگھروں سے کام نہیں تو بلاآخر وہ گھر سے بھاگ کر کوٹ میرج کر لیتے ہیں۔
لیکن اس کے بعد انکی زندگی میں جو پریشانیاں آتی ہیں اسکی انہوں نے توقع نہیں کی ہوتی ۔
اس کے علاوہ محبت میں مبتلاء لڑکیاں اور لڑکے اکثر عاملوں کو اپنی پرسنل فوٹو  اور ویڈیوز دے کر تمام زندگی بلیک میل بھی ہوتے ہیں۔
اکثر لڑکیاں اور لڑکے عاملوں کو محبت میں کامیابی کے لئے بہت سے پیسے دے دیتے ہیں اور بعد میں وہ عامل ان کا نمبر بلاک کر دیتے ہیں ۔
بیان کی گئی صورت حال میں سے بہت سی لڑکیاں اور لڑکے گزرتے ہیں لیکن انہیں ایمان ، پیسہ اور عزت ضائع کرنے کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہوتا ۔
لہذا اگر آپ کسی کی محبت میں مبتلاء ہیں اور اس سے نکاح کرنے کی خواہش رکھتے ہیں تو اس کامیابی کے لئے صحیح راستہ اللہ کی کلام ہے ۔اب ہم آپ کو آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے مطابق ایک ایساء اسان روحانی عمل بتا رہیں ہیں جسکی برکت سے آپ کو انشاء اللہ جلد کامیابی حاصل ہو جائے گی ۔ یعنی آپ جس سے نکاح کرنا چاہتے ہیں بشرطیکہ آپ اس نکاح کے قابل ہیں اور وہ آپ کے حق میں بہتر ہے تو آپ کو ضرور کامیابی حاصل ہوگی
اس عمل کی زریعے اگر آپکو کامیابی حاصل نہ ہوئی تو مطلب یہ نکاح آپ کے حق میں بہتر نہیں اور یہ نکاح ہوگا بھی نہیں خواہ آپ کسی جادو گھر کے باپ کی ہی کیوں نہ مدد حاصل کر لیں۔
اس خاص قرانی عمل کے لئے آپ نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کریں ۔

کامیابی کے سیکرٹ

اپنی شخصیت ، محبت ، شادی ، رشتہ ، شوہر اور اپنے اچھے یا بُرئے وقت کے بارئے میں اگر آپ حیران کن تفصیل حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنے سوال کے مطابق نیچے موجود بٹنز پر کلک کریں ۔ آپ کو آپ کے ہر سوال کا جواب اور ہر پریشانی کا حل فری میں حاصل ہو جائے گا ۔

پہلے بیان کی گئی ایپس میں آپ کو آپ کی ہر پریشانی کا حل حاصل ہوگا اگر آپ کو کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو آپ  کسی بھی پریشانی کا روحانی حل لائیو جاننے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں

Amna Behan

+92 306 3441786

Pin It on Pinterest