خود کو کالا جادو سے محفوظ رکھنا بے حد ضروری ہے
کیونکہ ہمارئے چاروں اطراف ہر وقت ایسے افراد موجود رہتے ہیں جو کسی نہ کسی انداز سے کالا جادو سے متاثر ضرور ہوتے ہیں ۔
لہذا ایسے افراد کے قریب جانے سے کوئی فرد کالا جادو سے متاثر ہو سکتا ہے ۔
کالا جادو آپ کی جان ، مال ، اولاد ، عزت ، کاروبار اور صحت کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ نقصان دے سکتا ہے
بعض اوقات افراد کالا جادو کو تسیلم نہیں کرتے
اور کالا جادو پر یقین نہ کرنا ہی کسی فرد پر کالا جادو ہو جانے کی پہلی علامت ہے
کالا جادو انسان کی سوچ کو گمراہ کرکے فرد کو تباہی کے راستے پر گامزن کر سکتا ہے
کالا جادو فرد اور اسکی فیملی کا حادثہ کروا سکتا ہے
کالا جادو کے نقصانات بے حد بھیانک ہو سکتے ہیں
اس لئے ہر فرد کو کالا جادو سے حفاظت کے لئے کوئی نہ کوئی روحانی عمل ضرور کرنا چاہئے
کالا جادو سے نجات اور حفاظت کے لئے ایت الکرسی کا عربی نقش بے حد افضل ہے
یہ نقش وہ بزرگ تحریر فرماتے ہیں جہنوں نے ایت الکرسی شریف کو جنگل کی تنہائوں میں پیٹھ کر3 لاکھ بار پڑھا ہوتا ہے
لہذا یہ بزرگ جب کسی کو ایت الکرسی کا تعویز دیتے ہیں
اور ایت الکرسی پڑھ کر دعا کرتے ہیں
تو وہ کالا جادو ، نظربد ، جنات اور شیطان سے ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو جاتا ہے ۔
تعویز ایت الکرسی حاصل کرنے کے بعد
آپ اس تعویز کواپنے پاس رکھ لیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔
انشاء اللہ آپ کالا جادو ، جنات ، شیطان ، چڑیل ، حادثات ، اور دشمن سے ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو جائیں گے ۔